Browsing Category
نیشنل
ووٹنگ مشین پر محنت انکی، پھل کوئی اور کھائے گا، زرداری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ووٹنگ مشین پر محنت انکی، پھل کوئی اور کھائے گا، زرداری، پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یہ بات الیکٹرانک ووٹنگ پر حکومت کے سرگرم ہونے پر کہی ہے.
پارلیمنٹ میں قانون سازی پر گفتگو کرتے ہوئے آصف علی…
ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےالوداعی ملاقات کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی، اس سے قبل…
اپوزیشن کو جمہوری اکھاڑے میں شکست، پارلیمنٹ میں 33 بلز منظور
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن کو جمہوری اکھاڑے میں شکست، پارلیمنٹ میں 33 بلز منظور ہوئے ،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سمیت کئی بلز شامل ہیں.
حکومت نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات…
بربادی کا نام تبدیلی، دھاندلی کانام ای وی ایم ہے،شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بربادی کا نام تبدیلی، دھاندلی کانام ای وی ایم ہے،شہبازشریف نے یہ بات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہی ہے.
انھوں نے کہا کہ حکومت ای وی ایم ’ایول ویشز مشین‘ کے ذریعے اقتدار کو طول دینا چاہتی ہے ہماری…
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج پاور شو ہوگا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس آج پاور شو ہوگا، حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال، اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق اور انتخابی اصلاحات سمیت کئی اہم بل منظوری کے لیے پیش کرے گی.
حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ…
حکومت نے پٹرول پر عائد17 فیصدسیلز ٹیکس ختم کر دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے پٹرول پر عائد17 فیصدسیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے جب کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری مسترد کرکے قیمتیں برقرار رکھیں۔
پٹرول پر عائد17فیصد سیلز ٹیکس کو صفر کرنے…
پاکستان کو 2025 کی کرکٹ چیمپینز ٹرافی کی میزبانی مل گئی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کو 2025 کی کرکٹ چیمپینز ٹرافی کی میزبانی مل گئی آئی سی سی نے آٹھ کرکٹ ایونٹس کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 میں آئی…
سابق جج عدالت پیش نہ ہوئے ، حلف نامہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، ہائیکورٹ
اسلام آباد:سابق جج عدالت پیش نہ ہوئے ، حلف نامہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، ہائیکورٹ کے ریمارکس، نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہ آنے سے متعلق حلف نامے پر خبر دینے والے صحافی عدالت پیش تاہم سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم پیش نہ ہوئے…
بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان، یاسر شاہ آوٹ
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان، یاسر شاہ آوٹ ،ان کی جگہ ٹیم میں بلال آصف کو شامل کرلیا گیاہے جب کہ امام الحق نے عمران بٹ کی جگہ لے لی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی سلیکٹرز…
اتنا بے وقوف ہوں جو ایسی بات سب کے سامنے کروں گا ، ثاقب نثار
اسلام آباد( ویب ڈیسک) اتنا بے وقوف ہوں جو ایسی بات سب کے سامنے کروں گا ، ثاقب نثار نے یہ وضاحت میڈیا رپورٹس کے بعد دی ہے ان کا کہناہے کہ جج رانا شمیم نے جو بیان کیاایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے سابق…
نواز شریف اور مریم نواز کو رہا نہ کرنے کے بیان پر جج کی ہائی کورٹ طلبی
اسلام آباد( ویب ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز کو رہا نہ کرنے کے بیان پر جج کی ہائی کورٹ طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کے بعد معاملے کا نوٹس لیا،سینئر صحافی کو…
کھلاڑیوں پراعتمادکیا تو انہوں نے بہترین نتائج دیے،رمیض راجہ
دبئی(ویب ڈیسک)کھلاڑیوں پراعتمادکیا تو انہوں نے بہترین نتائج دیے،رمیض راجہ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے میں پلئیرز سے چئیرمین نہیں کھلاڑی بن کر بات کرتا ہوں میرے ہوتے کھلاڑیوں کو پریشانی نہیں ہو گی.
دبئی سٹیڈیم کے باہر فائنل میچ کے…
سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے قبل ہی بند اور پریشر کم ہونا شروع
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے قبل ہی بند اور پریشر کم ہونا شروع ہوگیا ہے حکومت کی طرف سے دسمبر میں گیس کی لوڈ مینجمنٹ کااعلان کیا گیاہے لیکن اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں ابھی سے گیس بند ہونے اور پریشر نہ…
قوم جلد آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کی خوشخبری سنے گی، مشیر خزانہ
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قوم جلد آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کی خوشخبری سنے گی، مشیر خزانہ شوکت ترین نے ملک میں مہنگائی پر بات کرتے ہوئے کہا کورونا وباء کی وجہ سے فوڈ سپلائی متاثر اور ملک میں مہنگائی ہوئی۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…
ٹی وی اینکر کے بیٹے سمیت4 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ٹی وی اینکر کے بیٹے سمیت4ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیاان پر اسلام آباد میں ایک کالج کے عملے اور طلبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزامات پر مقدمہ درج کیاگیا تھا۔
مزکورہ ملزمان کے…
احساس راشن اسکیم،40ملین درخواستیں، 1ملین رجسٹرڈ،19کروڑ نظر انداز
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سستا آٹا اسکیم کی طرح پورے پاکستان کیلئے مہنگائی کم کرنے کی بجائے غیر مستنداحساس پروگرام کے ڈیٹا پر انحصار کیاہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی…
سوات میں سکول وین کو حادثہ، 3 بچے جاں بحق، 30 زخمی
شانگلہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ میں سیر کو جانے والے طلبا کی وین حادثہ کا شکار ہوگئی، 3 جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔
طلبا کی وین کو مٹہ کے علاقے گبین جبہ میں حادثہ پیش آیا، اسکول وین میں خواز خیلہ کے ایک نجی اسکول کے بچے سیر…
باجوڑ میں دھماکہ، تربت میں آپریشن،4سکیورٹی اہلکار شہیدہو گئے
فوٹو: ڈان نیوز
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) باجوڑ میں دھماکہ، تربت میں آپریشن،4سکیورٹی اہلکار شہیدہو گئے،بلوچستان کے علاقے تربت کے نواحی علاقے ہوشاب میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 سپاہی شہید ہو ئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن…
ڈاکٹر نعمان سے معاملہ میری مرضی کے مطابق حل ہوا، شعیب اختر
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ڈاکٹر نعمان سے معاملہ میری مرضی کے مطابق حل ہوا، شعیب اختر نے یہ بیان صلح کی ویڈیو اور خبر وائرل ہونے کے بعد دیاہے ۔
سابق اسٹار فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مجھے یقین دہانی کرائی تھی…
ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے باضابطہ معافی مانگ لی ، ویڈیو وائرل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے باضابطہ معافی مانگ لی ، ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اس سے قبل سپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز ایک انٹرویو کے دوران معافی مانگی تھی۔
یہ صلح وزیراطلاعات فوادچوہدری کے گھر پر ہوئی ہے اس موقع پر…