Browsing Category

نیشنل

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس آج ہورہا ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس آج ہو رہا ہے ، پاکستان اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے سترہویں غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ اسلام آباد میں آج ہونے والا…

کراچی میں دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی میں دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی، مرنے والوں میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیرخان کے والد بھی شامل ہیں۔ یہ دھماکہ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب…

شادی تقریب کیلئے جمع لوگوں پر بس چڑھ گئی، 8 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل پھالیہ(ویب ڈیسک) شادی تقریب کیلئے جمع لوگوں پر بس چڑھ گئی ،8 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والے شادی کی تقریب میں جانے کیلئے لئے اکٹھے ہوئے تھے. حادثہ ضلع منڈی بہاؤ الدین کی تحصیل پھالیہ میں ٹاہلی اڈا کے قریب حادثہ پیش آیا حادثے…

افغانستان پر مسلط کردہ امریکی جنگ جنونی عمل تھا، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون میں کوئی افغان شہری ملوث نہیں تھا لیکن افغانستان پرامریکا کی مسلط کردہ جنگ ایک جنونی عمل تھا۔ غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہاامریکا نے افغانستان…

برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر کو محمد رضوان کا بے چینی سے انتظار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر کو محمد رضوان کا بے چینی سے انتظار ہے ،ان کا کہنا نے رضوان سے سسکس کا معاہدہ شاندار ہے۔ برطانوی ویمن کرکٹرسارہ ٹیلر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ محمد رضوان سے سیکھنے کے لیے انتظار نہیں کر…

اسلام آباد میں2چھٹیوں کااعلان، موبائل فون سروس بند نہیں ہوگی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اسلام آباد میں2چھٹیوں کااعلان، موبائل فون سروس بند نہیں ہوگی، حکومت کی طرف سے موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیاگیا۔ اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح کیاکہ وزرات…

سپریم کورٹ نے گریڈ7تک ملازمین بحال کردیئے، باقی ٹیسٹ دیں گے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے گریڈ7تک ملازمین بحال کردیئے، باقی ٹیسٹ دیں گے،عدالت نے سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز برطرف ملازمین کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج سنایا گیا، آرٹیکل…

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، این سی او سی کا اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں پر تفصیلی غور کے بعد فیصلہ سامنے آیا۔ این سی او سی کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر…

افغانستان میں انسانی بحران جنم لے رہاہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی کانفرنس اتوار کو اسلام آباد میں ہو رہی ہے غیرملکی مندوبین کی آمد شروع ہوگئی. او آئی سی کانفرنس کے موقع پر شاہراہ دستور اور غیر ملکی مہمانوں کے راستے کے ساتھ…

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ ریکارڈ کیساتھ کلین سوئپ

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ ریکارڈ کیساتھ کلین سوئپ مکمّل، مہمان ٹیم پہاڑ جتنا ٹارگٹ دے کر بھی دفاع نہ کر سکی. کراچی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان…

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی کردی گئی، یہ فیصلہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز…

حکومت کا جسٹس (ر) وجہیہ کیخلاف  مقدمہ درج کرا نے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کا جسٹس (ر) وجہیہ کیخلاف  مقدمہ درج کرا نے کا اعلان ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے لوگوں کی عزت نفس کو مجروح کرنے کے لیے باقاعدہ مہمات چلائی جاتی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سی پی این ای وفد کی ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کسی بھی صحافتی ادارے کی جانب سے ڈیجیٹل منتقلی کا راستہ اپنانے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد…

کہا تھا ناں! مہنگائی میں کمی ہو جائے گی، فواد چوہدری

سلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہتے ہیں کہا تھا آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوجائے گی.  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ صحت کارڈاور راشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی…

دشمن پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دشمن پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتا، وزیراعظم عمران خان نے کہا آج یہ پوری قوم کو یہ یقین دلاتا ہوں ۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی برسی کے موقع پر جاری پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن آرمی…

وزیراعظم عمران خان اور ملالہ دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیات

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور ملالہ دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیات میں شامل ہیں،یہ سروے سال 2021 کے دوران دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیات کا کیاگیا۔ برطانوی اینالیٹکس ڈیٹا فرم یُو گوو جو کہ آن لائن ڈیٹا مرتب کرتی ہے کی…

حکومت نے پٹرول 5روپے اور لائٹ ڈیزل7روپے فی لیٹر سستا کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پٹرول 5روپے اور لائٹ ڈیزل7روپے فی لیٹر سستا کردیا، نئی قیمتوں کا نفاذ کردیا گیاہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 140…

افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر افغان عوام کی مدد کرنے پر زور دیا ہے. وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ایپکس کمیٹی برائے افغانستان کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں…

رضوان مجھے اپنا لو! لڑکی نے سٹیڈیم میں پوسٹر لہرادیا

کراچی( ویب ڈیسک)رضوان مجھے اپنا لو! لڑکی نے سٹیڈیم میں پوسٹر لہرادیا، یہ منظر گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے دوران دیکھا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک نوجوان لڑکی اچانک پلے کارڈ کے…

بیرون ملک قید پاکستانیوں کا خیال رکھنا مشنز کی ذمہ داری ہے ، فخر امام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی فخر امام نے کہا تارکین وطن ملکی معیشت کی ریڑ کی ہڈی ہیں، بیرون ملک مشنز کی ذمے داری ہے وہ جیلوں میں قید پاکستانیوں کا خیال رکھیں۔ بیرون ملک قید پاکستانیوں کا خیال رکھنا مشنز کی ذمہ داری ہے…