Browsing Category
نیشنل
پی ایف یو جے کا متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔
پی ایف یو جے نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) قانون کے خلاف آج 31 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا…
تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کر دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آئینی بنچ کے 12 دسمبر 2024 کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی، درخواست میں صدر پاکستان،…
ہم امداد بندش کے معاملے پر امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:امریکا کی جانب سے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی امداد کی بندش پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان شفقت علی خان کاکہناہے کہ امریکی امداد تمام ممالک کے لے 90 دن کے لئے بند ہے، ہم امداد کے معاملے پر امریکی حکام…
جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز دیے گئے اپنے ریمارکس کی وضاحت کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز دیے گئے اپنے ریمارکس کے حوالے سے وضاحت کردی۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…
حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے بات چیت اور مصالحت کے بعد ہی کورٹ کا رخ کرنا چاہیے۔
کراچی میں آئی بی اے میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور…
ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاجبکہ آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹاکران کی جگہ ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخواتعینات کردیاگیاہے۔…
تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی کا مستقبل کیا؟ اسپیکر، حکومت شش و پنج کا شکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے جب کہ اس حوالے سے قائم حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی کا افس اور حکومت شش و پنج کا شکار ہے
اسلام آباد:حکومت اور…
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
فائل:فوٹو
لاہور: پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست…
لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
لاہور :حکومت کی جانب سے حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر کیے گئے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائے…
وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی درخواستوں کی وصولی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 30 جنوری تک ہوگی۔
وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ…
سات دن کے اندر جوڈیشل کمیشن بن جاتا تو مذاکرات آگے بڑھتے، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا سات دن کے اندر جوڈیشل کمیشن کا اعلان کیا جائے، جوڈیشل کمیشن بن جاتا تو مذاکرات آگے بڑھتے خیبرپختونخوا میں نیا صدر علی امین گنڈاپور کی مرضی سے تعینات…
آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی کی فکر صرف چند کو نہیں سب کو ہے۔ جو کام کریں وہ تو ڈھنگ سے کریں۔
آئینی بینچ نے نذر…
وہ ملاقات سے گریزاں ہیں تو ہم کمیٹی تحلیل کرنے پرغور کریں گے، عرفان صدیقی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے تشکیل کردہ اپنی کمیٹی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔سینیٹرعرفان صدیقی نے مزید کہاکہ کمیٹی میں 7 جماعتیں ہیں ان کو ہم قید کر کے نہیں رکھ سکتے، اگر وہ ملاقات سے گریزاں ہیں تو ہم کمیٹی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 5 روپے فی کلومہنگی کردی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں قیمتیں…
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔
ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس…
جسٹس عائشہ ملک کی کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس سننے سے معذرت کی تحریری وجوہات جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس سننے سے معذرت کی تحریری وجوہات جاری کر دی ہیں۔
جسٹس عائشہ ملک نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ بحیثیت جج ہمیں عدالتی احکامات اور انتظامی احکامات کے درمیان واضح فرق کو…
جعلی رسید ،پی ٹی آئی احتجاج کیسز ، بشریٰ بی بی کی ایک اور عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جعلی رسید اور پی ٹی آئی احتجاج کے دوران درج کیسز میں بشریٰ بی بی کی ایک اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 11 فروری تک توسیع کر دی گئی۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل انصر…
توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل کی کیس دوسرے بنچ میں منتقل کرنے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے کیس دوسرے بنچ میں منتقل کرنے کی استدعا کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور…
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ افراط زر میں آنے والے مہینوں میں اضافہ ہوگا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ معاشی ڈیٹا میں کافی مثبت ٹرینڈ…
نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو ہوگا، جس میں عدالت عظمیٰ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔
جوڈیشل کمیشن کے 11…