Browsing Category
نیشنل
ملک کی معیشت کمزورہوگی تودفاع بھی کمزورہوگا ، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ملک کی معیشت کمزورہوگی تودفاع بھی کمزورہوگا ، وزیراعظم کا کہنا تھا مجبوری کی حالت میں آئی ایم ایف کے پاس جاناپڑتاہے اوران کی شرائط مانناپڑتی ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر ملکی معیشت…
کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
فوٹو: فائل
کراچی( ویب ڈیسک)کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہو گئی۔
حادثے کے حوالے سے ڈی ایس ریلوے سکھر ڈویژن نے بتایا کہ گرین لائن ٹرین کو حادثہ پڈعیدن میں…
صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ،قومی اسمبلی میں ہزارہ کو صوبہ بنانے کا بل التواء میں رکھنے کے خلاف مرکزی رہنماوں سمیت سیکڑوں افراد کا احتجاج۔بن کر رہے گا صوبہ ہزارہ کے نعرے۔…
ضمنی مالیاتی بل اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کر لیا گیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ضمنی مالیاتی بل اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کر لیا گیا، قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی کثرت رائے سے شق وار منظوری دی ۔
قومی اسمبلی کے اجلاس جمعرات کو ہونے والے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے…
جناب وزیراعظم آپ نے ارد گر دغیر منتخب لوگ بٹھا رکھے ہیں، پرویز خٹک
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خاصی گرما گرمی رہی ، خاص کر وزیر دفاع بہت مشتعل نظر آئے، گیس پر مناسب جواب نہ ملنے پر کہا ، جناب وزیراعظم آپ نے ارد گر دغیر منتخب لوگ بٹھا رکھے…
تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ التواء کا شکار
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ التواء کا شکار ہو گیا، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا۔
وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ملک میں کورونا کے بڑھتے…
حریم شاہ کیخلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی( ویب ڈیسک)حریم شاہ کیخلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ نوٹوں کے بنڈل دکھا رہی ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حریم شاہ کی…
وزیراعظم عمرا ن خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان ، آرمی چیف اور وفاقی وزراء کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ ،خطے کی صورتحال پر انھیں بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کے ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…
ڈاکٹرز کے احتجاجی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج،10زخمی،25گرفتار
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈاکٹرز کے احتجاجی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج،10زخمی،25گرفتار کر لئے گئے، پولیس نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے کی کوشش کی اس دوران ہاتھا پائی ہوئی پھر لاٹھی چارج شروع کردیاگیا۔
احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز اور…
سپریم کورٹ کا اردو کو بطور سرکاری زبان رائج نہ ہونے پراظہار برہمی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کا اردو کو بطور سرکاری زبان رائج نہ ہونے پراظہار برہمی ،عدالت نے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وزارت تعلیم سمیت متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا ہے۔
عدالتی حکم کے باوجود اردو کو سرکاری زبان کے طور…
بھاشا ڈیم تعمیر میں اہم پیش رفت، قبائل میں حدود کا تنازعہ حل ہوگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھاشا ڈیم تعمیر میں اہم پیش رفت، قبائل میں حدود کا تنازعہ حل ہوگیا،وزیراعظم عمران خان نے بھی پیشن رفت کاخیر مقدم کرتے ہوئے تاریخی قرار دے دیا۔
ڈیم ایریا میں حدود کے تنازعہ کے حوالے سے واپڈا کے…
کینیڈین ین شہریوں کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کینیڈین ین شہریوں کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے یہ وضاحت کینیڈا کی طرف سے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزر ی جاری ہونے پر سامنے آئی ہے۔
شیخ رشید کی طرف سے ردعمل…
پیرسوہاوہ اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد:پیرسوہاوہ اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا، اسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا موسٰی نے مونال ریسٹورنٹ سیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیل کرنے کاحکم دیاتھا۔
گزشتہ روز ( منگل) کو اسلام…
آئی ایم ایف نے کہا آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، وزیر خزانہ نے کہا تاہم اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔
یہ بات وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…
جب تک قرضے لیتے رہیں گے امریکی اثر سے آزاد نہیں ہو سکتے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی نے واضح کیا ہے کہ جب تک قرضے لیتے رہیں گے تو امریکی اثر سے آزاد نہیں ہو سکتے، معید یوسف نے کہا قرضے لینے بند کرنے تک ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی.
ڈاکٹر معید یوسف نے نجی ٹی وی چینل…
عسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانس کا سانحہ مری پر اظہار افسوس
فوٹو: فائل
ویٹی کن سٹی(ویب ڈیسک)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے مری سانحہ میں22افراد کی اموات پر افسوس کااظہار کیاہے۔
اس حوالے سے ویٹی کن میں منعقدہ تقریب کے دوران سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں…
لاہور اورنج لائن ٹرین، چین پاکستان دوستی کا مظہر منصوبہ
لاہور (شِنہوا) ڈیرہ گجراں اسٹیشن سے ایک مانوس نشریاتی آواز نے محمد نعمان کو اپنے کیریئر کے پہلے پڑاؤ کی یاد دلا دی ہے۔ سال 2020 میں اس پاکستانی نوجوان نے لاہور میں ملک کی پہلی میٹرو ٹرین سروس اورنج لائن کے افتتاح کی تیاری کے لیے کام کیا اور…
مری کو ضلع بنانیکا فیصلہ، مرنیوالوں کے ورثاء کیلئے 1کروڑ70روپے منظور
مری( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پنجاب حکومت کامری کو ضلع بنانیکا فیصلہ، مرنیوالوں کے ورثاء کیلئے 1کروڑ70روپے منظور کرلئے گئے
،جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی کس 8، 8 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
سانحہ لاہور کے حوالے سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان…
بابراعظم کسی سے جوگرز مانگنے کے سوال پر آبدیدہ ہو گئے
لاہور(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کسی سے جوگرز مانگنے کے سوال پر آبدیدہ ہو گئے، کہا ہاں ایسا ہوا تھا مگر جس سے جوتے مانگے تھے اس نے دینے سے انکار کر دیا.
بابراعظم نے حال ہی میں سابق کپتان انضمام الحق کو ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر…
مری کی سڑکوں پر برف میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا
مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری کی سڑکوں پر برف میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا یہ تصدیق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طرف سے کی گئی ہے.
وزیر داخلہ نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مری میں برفانی طوفان کے…