Browsing Category

نیشنل

۔ 26 نومبرپی ٹی آئی احتجاج، بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کیس کی سماعت کی۔…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال،پہلی کمرشل پروازکی لینڈنگ

فائل:فوٹو گوادر: پاک چین لازوال دوستی کا شاہکار، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، کراچی سے پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ کراچی سے پی کے 503 نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، افتتاحی…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے راجہ انعام امین منہاس اور محمد اعظم خان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، جوڈیشل افسران،…

۔9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس ، مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ

فائل:فوٹو راولپنڈی :9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا، مقدمہ میں مجموعی طور پر استغاثہ کے پانچ گواہان کی شہادت قلم بند ہوچکی، سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی بھی کمرہ عدالت میں موجود رہے، عدالت نے…

وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کے انضمام کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کے انضمام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت کے 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف اداروں کی رائٹ سائزنگ…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا،علیمہ خان

فائل:فوٹو لاہور:بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا ہوا ہے 190 ملین پاوٴنڈ کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے…

پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی ،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :خیبر پختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی…

۔ 26 نومبر احتجاج ، ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے 26 نومبر پی ٹی آئی کے…

امن مشنز پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنزکو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور صیہونی…

بانی پی ٹی آئی کو قیدی کے طور پر نمبر الاٹ ، بشریٰ بی بی کی خواتین بیرکس میں منتقلی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کو قیدی کے طور پر نمبر الاٹ کردیا گیاجبکہ بشریٰ بی بی کی خواتین بیرکس میں منتقلی ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو احتساب عدالت کی جانب سے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا سنائے…

مذاکرات کا مینڈیٹ کبھی بھی ڈیل یا این آر او دینا نہیں تھا،فیصلے سے انصاف کا بول بالا ہوا،وفاقی وزراء

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس فیصلے پر وفاقی وزراء کاکہناہے کہ انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکے۔ پی ٹی آئی کو مذاکرات جاری رکھنے چاہئیں، یہ تاثر بالکل نہیں جانا چاہیے کہ ایک فرد واحد کو…

تحریک انصاف کا 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ آج ایک سیاہ دن ہے، اس فیصلے کی پرزور…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں ہی گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :190 ملین پاوٴنڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں ہی گرفتار کر لی گئیں، القادر یونیورسٹی بحق سرکار دینے کا حکم دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا…

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔ دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی لیٹرل اداروں سے فنانسنگ معاہدوں کو 5 برس تک گزرنے کے باوجود ساڑھے 9 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ…

اسپین کشتی حادثہ ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

فائل:فوٹو میڈرڈ: اسپین کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ریحان،علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق اور عاطف کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے، نوجوانوں…

ضلع خیبر میں 14 دسمبر سے اب تک سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں میں 22 خوارج ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں 14 دسمبر سے اب تک سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں کے دوران 22 خوارج ہلاک کردیے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 14 دسمبر سے اب تک آپریشن کے دوران 18خوارج زخمی کیے گئے، یہ آپریشن خفیہ اطلاع پر کیے گئے…

اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ پنجاب اسمبلی کے 68، سندھ اسمبلی کے 15، خیبرپختون خوا اسمبلی کے 33 اور بلوچستان اسمبلی کے 5 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی…

میں اور علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے ہیں،بیرسٹر گوہر کی تصدیق

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ میں اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے اور اپنا سارا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھ دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر غیر رسمی گفتگو کرتے…

واخان پر قبضہ کرنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس حقائق کے منافی ہیں،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ واخان افغانستان کا حصہ ہے، پاکستان کے کوئی ایسے توسیع پسندانہ عزائم نہیں واخان پر قبضہ کرنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس حقائق کے منافی…

پی ٹی آئی حکومت کے جواب سے مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے،عرفان صدیقی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے جواب سے مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے۔31 جنوری کی ڈیڈ لائن سے آگے بھی جایا جا سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچنے پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے…