Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد میں وکلا کاجوڈیشل کمیشن اجلاس اور26ویں ترمیم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وکلا کاجوڈیشل کمیشن اجلاس اور26ویں ترمیم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں جاری رہیں، پولیس نے وکلا کوریڈزون میں داخل نہیں ہونے دیا جس کے بعدمظاہرین سری نگرہائی وے…
لیبیا کے ساحل پرکشتی حادثہ کے 7پاکستانیوں کی شناخت اور تفصیلات سامنے آ گئی
فوٹو: فائل
طرابلس:لیبیا کے ساحل پرکشتی حادثہ کے 7پاکستانیوں کی شناخت اور تفصیلات سامنے آ گئی ہیں،لیبیا کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والی تارکین وطن کشتی میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مختلف شہروں سے عرب ممالک پہنچے تھے۔
امیگریشن ذرائع…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے سکیورٹی کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے…
پی ٹی آئی نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے سپیکر سردار ایاز صادق کی دعوت کا جواب دے دیا۔
عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کا باب بند ہوگیا، اب ہم مذاکرات…
عدالت کا بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے مقدمات کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔
بشریٰ بی بی کو راولپنڈی میں درج مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کے لئے پولیس ٹیمیں جیل…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کارکنان سمیت گرفتار
فائل:فوٹو
ملتان: ملتان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کو کارکنان سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی اور ملتان سے پی ٹی…
پاکستان چھ ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان…
صدر زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لئے روانہ
فائل:فوٹو
بیجنگ :صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین کے دورے میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ اور پریمیئر لی چیانگ سے…
بشری بی بی کا حالیہ احتجاج کے 20 مقدمات میں تفتیش کے دوران پولیس کو جوابات دینے سے انکار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق خاتون اول بشری بی بی نے حالیہ احتجاج کے 20 مقدمات میں تفتیش کے دوران پولیس کو جوابات دینے سے انکار کردیا۔
راولپنڈی بشری بی بی کو راولپنڈی میں درج 20 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کے لئے پولیس ٹیمیں جیل پہنچیں اور…
بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 پولیس اہلکار شہید
فائل:فوٹو
بنوں:بنوں میں فتح خیل چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کے دونوں شہداء کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فتح خیل چوکی پر دو دن میں دہشت…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیسے ممکن ہوسکتی ہے،امریکی وکیل نے بتادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کس طرح وطن واپس بھیجا جا سکتا ہے، اس حوالے سے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ نے عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی…
عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔
نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی نئی لیگل ٹیم نے…
علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد…
بشریٰ بی بی ودیگر رہنماوٴں کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے مختلف رہنماوٴں کے خلاف 26 نومبر احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔
تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 17…
میچز کے دوران مناسب ٹریفک پلان نہ ہونے پر سی ٹی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے مناسب ٹریفک پلان نہ ہونے پر سی ٹی او لاہور کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے کیس…
قومی اسمبلی کا اجلاس 10فروری کو طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10فروری کو طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی اجلاس پیر 10فروری کو شام 5بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس کا ایجنڈا ایک روز قبل اتوار کو جاری کیا جائے گا۔
گزشتہ اجلاس میں قومی…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ا پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لزبن روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لزبن روانہ ہو گئے۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق محمد اورنگزیب لزبن میں پرنس…
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے ایک آزاد اور مضبوط عدلیہ کی ضرورت ہے،جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ کلائمیٹ چینج کے معاملے میں جوڈیشری کا کام صرف سزائیں دینا نہیں ہے ہمیں کلائمیٹ جسٹس پر کام کرنا ہوگا، موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے ایک آزاد اور مضبوط عدلیہ…
صدر ٹرمپ کافلسطینیوں کو ان کی زمین سے ہٹانے سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے سے متعلق بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے درعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی زمین سے ہٹانے سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی ہے۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان شفقت علی…
کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا،آرمی چیف
فائل:فوٹو
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔آرمی نے مسلح افواج کی جنگی تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا۔…