Browsing Category

نیشنل

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) باجوڑ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار اور 3 شہری شہید ہو ئے، باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق باجوڑ میں دہشتگردوں کی سکیورٹی…

چین کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، 132 افراد ہلاک ہوگئے

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، 132 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم متعلقہ حکام کی طرف سے ابھی تک اموات کی حتمی تصدیق نہیں کی گئی. عالمی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چین کی فضائی کمپنی چائنا ایسٹرن ایئرلائنز…

حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسوں کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسوں کی اجازت نہ ملی، ضلعی انتظامیہ نے دونوں کو جلسوں کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریڈ زون میں دفعہ ایک سو چوہالیس نافذ ہے۔ تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کی…

پاکستان آل آوٹ، آخری 5 کھلاڑی 268 پر آوٹ ہوئے ،آسٹریلیا 11رنز

فوٹو: پی سی بی لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان آل آوٹ، آخری 5 کھلاڑی 268 پر آوٹ ہوئے ،آسٹریلیا 11رنز بغیر کسی نقصان کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا. بابراعظم اعظم 67،اظہر علی، 78،فواد عالم 13،رضوان 1، ساجد خان 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نسیم…

شہباز شریف ، بلاول اورفضل الرحمان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہباز شریف ، بلاول اورفضل الرحمان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے،اس سے قبل حکومت کی طرف آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا گیا ۔ مولانا فضل الرحمان کے سپریم کورٹ پہنچنے پر جب ان سے…

ہارس ٹریڈنگ کے خلاف دائر کردہ ریفرنس میں 4سوالات پوچھے گئے ہیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )ہارس ٹریڈنگ کے خلاف دائر کردہ ریفرنس میں 4سوالات پوچھے گئے ہیں، یہ ریرفنس حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کیا گیاہے۔ گزشتہ روز کابینہ کی منطوری کے بعدپیر کوہارس ٹریڈنگ کیخلاف اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح…

بلاول بھٹو کا آئین شکنی پر سپریم کورٹ سے رچوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا آئین شکنی پر سپریم کورٹ سے رچوع کرنے کا فیصلہ، ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر چودہ دن میں اسمبلی کا اجلاس بلانے پر آئین معاملے پر عمل نہیں کیاگیا۔ اسلام…

وفاقی کابینہ نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری منظور کرلی۔۔۔کل سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائر کردیا جائے گا۔ آرٹیکل 63 اے کے بارے میں صدارتی ریفرنس دائر کرنے کے معاملے پر کابینہ نے وزارت…

ضمیر کا سودا کر کے حکومت بچتی ہے تو ایسی حکومت پر لعنت، وزیر اعظم

درگئی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارٹی منحرفین واپس آجائیں، باپ کیطرح معاف کر دونگا، وزیر اعظم عمران خان نے کہا اپنے منحرفین ارکان کو واپس کےلئے گرین سگنل دیتے ہوئے کہا ہے پارٹی سربراہ باپ کی طرح ہوتا ہے واپس آو معاف کر دوں گا۔ وزیراعظم نے…

غیر یقینی ختم، عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)غیر یقینی ختم، عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 25 مارچ کو طلب کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے…

سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں آ تشزدگی

آئی ایس پی آر: اسکرین گریب سیالکوٹ(ویب ڈیسک) سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا. آئی ایس پی آرسے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگی ہے تاہم آتشزدگی سے کوئی…

مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر قاتلانہ حملے میں زخمی، گارڈ کا بازو ٹوٹ گیا

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر قاتلانہ حملے میں زخمی، گارڈ کا بازو ٹوٹ گیا، اے سی ماروی شیر ملک پرغازی کوٹ میں 3 افراد نے حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق ملزمان نے گاڑی کا تعاقب کیا اور غازی کوٹ…

اپوزیشن بلاول بھٹو کے دھمکی والے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلاول کی دھمکی کے بعد اپوزیشن کا یو ٹرن ،او آئی سی کا خیرمقدم کریں گے، مشترکہ اعلامیہ میں اپوزیشن بلاول بھٹو کے دھمکی والے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی. بلاول کی دھمکی اور شہباز شریف کی حمایت کے بعد سوچا کہ کہ یہ…

حکومت کا قومی اسمبلی کااجلاس21 کے بجائے 25 کو بلانے پر غور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی دھمکی کاالٹا اثر ہوا ہے اور حکومت کا قومی اسمبلی کااجلاس21 کے بجائے 25 کو بلانے پر غورکیا جارہاہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن رہنماوں کی دھمکی کے بعد وزرا سے رابطہ ہوا ہے جس میں…

اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید کا اپوزیشن کی طرف سے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی پر جواب، کہا اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے، وزیر داخلہ شیخ برہم. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید…

اپوزیشن نے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن نے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی دیدی، بلاول بھٹو زرداری کی تجویز پر شہباز شریف نے بھی حمایت کردی. متحدہ اپوزیشن نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہونے کی…

وزیراعظم نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری مسترد کردی ہے تاہم ہارس ٹریڈنگ شق کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ سے رجو ع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پہلے بھی گورنر راج کی تجویز سے اتفاق…

پی ٹی آئی کے کارکن سندھ ہاوس میں داخل، پولیس سے جھڑپیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن سندھ ہاوس میں داخل، پولیس سے جھڑپیں ہونے کے بعد مظاہرین کو باہر نکال دیا گیا. تحریک انصاف کے کارکنوں نے سندھ ہاؤس کے گیٹ کو دھکے دے کر کھولا اور اندر داخل ہوئے، مظاہرین اپنے…

محمد رضوان کی شاہین شاہ کے بال کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور اسٹار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی شاہین شاہ کے بال کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ محمد رضوان کسی ماہر کاریگرکی طرح شاہین شاہ آفریدی…

ہارس ٹریڈنگ ،حکومت کا ووٹ کی قانونی حثیت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہارس ٹریڈنگ ،حکومت کا ووٹ کی قانونی حثیت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،حکومت آئین کے آرٹیکل اے 63 کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ جائے گی۔ اس بات کااعلان وفاقی وزیر فواد چوہدری ٹوئٹر پر جاری…