Browsing Category
نیشنل
ڈالرمزید 3 روپے مہنگا ہوگیا، 189.25 روپے کی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈالرمزید 3 روپے مہنگا ہوگیا، 189.25 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے.
ملک میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا اور روپے کے مقابلے میں…
عدالت اللہ اور پاکستان کے نام پر پارلیمنٹ کو بحال کرے، شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ میں پیش ہو کر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رولنگ ختم ہونے پر تحریک عدم اعتماد بحال، اسمبلی فعال ہو جائے گی، شہبازشریف کا کہنا تھا اسپیکر کی رولنگ کالعدم ہو تو اسمبلی کی تحلیل ازخود ختم ہوجائے گی۔…
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ابہام سے غیرجانبداری کا دعویٰ مشکوک ہوگیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ابہام سے غیرجانبداری کا دعویٰ مشکوک ہوگیا ہے۔
شہبازشریف کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں چند ہی دن پہلے…
مریم نواز نے 200 ارکان کی حمایت پر حمزہ شہباز کو مبارکبار دی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حمزہ شہباز جب ہوٹل میں ہونے والے اسمبلی کے علامتی اجلاس میں بنے دلوں کے وزیراعلیٰ تولیگی حمایتی ارکان نےنعرہ بازی کرکے خوشی کااظہار کیا۔ حمزہ شہباز پر دو سو ارکان اسمبلی نے اعتماد کااظہار کیا۔
لاہور میں ڈپٹی…
پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے باعث 15 دن کےلئے رینجرز طلب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے باعث 15 دن کےلئے رینجرز طلب، پجاب حکومت نے امن و امان یقینی بنانے کےلئے رینجرز کو طلب کیا ہے۔
نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پنجاب حکومت نےلاہور میں 15روز کیلئے امن و…
اپوزیشن کا ہوٹل میں علامتی اجلاس، حمزہ شہباز وزیر اعلٰی منتخب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب اسمبلی کو تالے، اپوزیشن کا ہوٹل میں علامتی اجلاس، 200 ارکان کا حمزہ پر اعتماد کا اظہار ، حمزہ شہباز مریم نواز کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوئے ، پینل آف چئیرمین شازیہ عابد نے بھی حمایتی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔…
پنجاب اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی میں میچ پڑ گیا،ڈپٹی کیخلاف عدم اعتماد جمع
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی میں میچ پڑ گیا،ڈپٹی کیخلاف عدم اعتماد جمع کروا دی گئی، ڈپٹی کا طلب کردہ اجلاس غیر آئینی قرار دے دیاگیا، ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے آج ( بدھ) شام کو اجلاس طلب کیاپرویز الہٰی نے…
شہباز شریف نےنگران وزیراعظم کےلئے جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےنگران وزیراعظم کےلئے جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کردیا، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کا نام دیا گیا تھا۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر مملکت کے دو خطوط…
عثمان بزدار نے فرح خان کے معاملے پر خاموشی توڑ دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) عثمان بزدار نے فرح خان کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے اور اس حوالے سے عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
عثمان بزدار نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ ’علیم خان، چوہدری سرور اور دیگر اپوزیشن ارکان کے من…
فواد چوہدری اور مقامی صحافی میں تلخ کلامی، بات فرح خان کے سوال پر بگڑی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں فواد چوہدری اور مقامی صحافی میں تلخ کلامی، بات فرح خان کے سوال پر بگڑی،فواد چوہدری نے یہ کہہ کر جواب دینے سے انکار کر دیا کہ تم صحافی نہیں یو ٹیوبر ہو.
یہ واقعہ تحریک انصاف کے رہنماؤں اسدعمر،…
عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا غلط استعمال کیا، مریم نواز
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےعمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا غلط استعمال کیا، مریم نواز خان نے کہا نیشنل سیکیورٹی کمیٹی عمران بچاؤ کمیٹی نہیں ہے، این ایس سی کو عمران خان نے سیاسی…
سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پرامریکی سفارتکار کو بلایا، شاہ محمود قریشی
ملتان (ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، کسی ملک کو ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔
شاہ محمود قریشی نےملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصلےہمارے آئین،…
وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش کیخلاف ہرروز احتجاج کااعلان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش کیخلاف ہرروز احتجاج کااعلان ،عمران خان نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ غیرملکی سازش کے خلاف ہر روز احتجاج کریں تاکہ امریکہ اور غداروں کو قوم کا پیغام پہنچے۔
گورنر ہاؤس لاہور میں…
قائد ایوان کا انتخاب لٹک گیا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مارچ تک ملتوی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والی توڑ پھو ڑ کی مرمت کے باعث ڈپٹی اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس سولہ مارچ تک ملتوی کردیا ہے ۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کے حوالے سے ڈپنی اسپیکر دوست محمد…
عمران خان کو دورہ روس پر امریکی مداخلت کی سزا دی گئی، روس
ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے عمران خان کو دورہ روس پر امریکی مداخلت کی سزا دی گئی، روس کی وزارت خارجہ کی وزارت خارجہ کی نمائندہ ماریہ زخروا کی طرف سے یہ بیان دیا گیا ہے.
ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نے عمران خان کا ماسکو کے دورے کی سزا دی،…
امریکی محکمہ خارجہ کا عمران خان کے الزامات سے اظہارِ لا تعلقی
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کا عمران خان کے الزامات سے اظہارِ لا تعلقی ، محکمہ خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمران خان کے الزامات قطعی حقیقت نہیں ہیں۔
اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی…
شہباز شریف نے نام نہ دیا تو جسٹس گلزار نگران وزیراعظم بن جائینگے،صدر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعظم کے حوالے سے سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا دیاہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف نے نام نہ دیا تو جسٹس گلزار نگران وزیراعظم بن جائینگے،صدر…
ڈی چو ک میں عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد ڈی چو ک میں عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ،وزیراعظم خود مظارہین سے خطاب کریں گے، بڑی تعداد میں کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔
کارکنوں نے ڈی چوک پہنچ کر اسٹیج بنا لیا، بڑی اسکرین بھی لگ…
آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کردی
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا سازش کا دعویٰ ہے یا کوئی اور وجہ ہے ،عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کردیا.
آئی ایمایف کی جانب سے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کرنے کے بعد وضاحت بھی آئی ہے جس…
پی ٹی آئی کارکنوں کا حلیم خان کی موجودگی میں محنرفین کا گھیراو
لاہو(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا حلیم خان کی موجودگی میں محنرفین کا گھیراو کیا، ہوٹل میں گھسنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ن لیگ کے ایم پی ایز کے ساتھ بڑا تصادم ہونے سے بچا لیا۔
پی ٹی آئی منحرفین ارکان پنجاب اسمبلی…