Browsing Category

نیشنل

نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ، شہباز شریف کو آج پھر172ارکان پورے کرنا ہوں گے، ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔ مسلم لیگ ن کے…

کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف

اسلا م آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم نے کہا ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف کا اظہار خیال۔ عدم اعتماد پر کامیابی کے بعد…

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وڈپٹی قاسم سوری برقرار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مستعفی، تحریک عدم اعتماد پر کارروائی شروع کردی گئی. اسد قیصر نے مستعفی ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی چیئر چئیرمین آف پینل میں شامل ایاز صادق کے سپرد کی جھنوں نے عدم اعتماد پر…

قومی اسمبلی، ارکان سو گئے، شہبازشریف کی پہلے دھمکی پھر التجا

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: قومی اسمبلی کا سیشن طویل ہوا تو بعض ارکان نشستوں پر سو گئے، سابق صدر آصف زرداری سمیت کچھ بڑی عمر کے پارلیمنٹیرنز کو مسلسل بیٹھنا مشکل ہو گیا، حکومتی ارکان پہلے غصہ دکھاتے رہے بعد کہا پلیز ووٹنگ کرادیں۔…

رولنگ پر فیصلہ معطل کیا جائے، حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت رولنگ پر عدالتی فیصلہ پر نظرثانی کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی، سات اپریل کے لارجر بنچ کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست دائر ۔۔۔ آرٹیکل انہتر آئین کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اسمبلی کے اختیارات نہیں لے سکتی، فیصلہ معطل…

وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری دیدی

‏ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے آج رات 9 بجے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں دھمکی آمیز خط چیئرمین سینٹ اور چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں موجودہ صورتحال پر…

خان صاحب کو اپنے جانے کی نہیں میرے آنے کی تکلیف ہے، شہباز شریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپویشن لیڈر شہباز شریف نے اجلاس کی طوالت اور سیاسی صورتحال پر بڑا دلحسب تبصرہ کیا تو قہقہ لگ گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جب شہباز شریف سے پوچھا گیا کہ خان صاب کو آپ سے مسئلہ ہے کہ آپ کو اچکن نہیں…

قومی اسمبلی کا میراتھن اجلاس 9 گھنٹوں سے جاری،

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اسمبلی کا اجلاس گیارہ گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی جاری ہے ، اب تک اجلاس میں چار وقفے ہو چکے ہیں اور حکومت و اپوزیشن کے ارکان کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث جاری ہے۔ ابھی…

اپوزیشن کی کے پی میں بھی نقب لگانے کی کوشش،پی ٹی آئی ارکان سے رابطے

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی کے پی میں بھی نقب لگانے کی کوشش،پی ٹی آئی ارکان سے رابطے، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے 51تحریک انصاف کے94ارکان ہیں۔ مسلم لیگ ن پشاور کے مقامی رہنما دعویٰ کررہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان…

شہباز اور بلاول کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل، مریم نواز کا طنز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن رہنماو ں نے بھی وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل دیاہے اور اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نیازی کے جھوٹ کا جواب کل اسمبلی میں دیں گے. شہاز شریف نے کہا عمران نیازی کو شکست سے دو…

امپورٹڈ حکومت کسی صورت تسلیم نہیں کروں گا، عمران خان، احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلہ سےمایوسی ہوئی مگر تسلیم کرتے ہیں، کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا. وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نےجو رولنگ…

لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیاگیا، نوے دن میں فائڈنگ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیاگیا، نوے دن میں فائڈنگ دے گا،کمیشن لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں بنایا گیاہے ۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وفاقی کابینہ نے لیٹر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا، فیصلے میں کہا گیا کہ کوئی شک نہیں کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس غیرقانونی ہے اور اسے ختم کیا جاتا ہے، آرٹیکل 19 شہریوں کو حق آزادی اظہار رائے دیتا ہے. اسلام…

تمام طاقتیں اس کیس میں بے نقاب ہوچکیں، قوم کو سب پتہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے تمام طاقتیں اس کیس میں بے نقاب ہوچکیں، قوم کو سب پتہ ہے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کیا ہوا ہے کیوں ہوا ہے اور کس نے کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا…

نواز شریف عدالتی فیصلے پر خوش، قوم کو مباکباد دیتا ہوں، قائد مسلم لیگ ن

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف عدالتی فیصلے پر خوش، قوم کو مباکباد دیتا ہوں، قائد مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ نوازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر تبصرہ کرتے…

آخری گیند تک پاکستان کے لیے لڑتا رہوں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، کل قوم سے خطاب کریں گے،وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے وہ کل شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کی طر ف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے میں نے کل…

قومی اسمبلی کااجلاس عدالتی حکم پر 9اپریل کی صبح 10بجے طلب

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کااجلاس عدالتی حکم پر 9اپریل کی صبح 10بجے طلب کرلیا گیا،اسپیکر اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے حکم پر اجلاس طلب کیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے نو اپریل کو طلب کردہ اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری نہیں کیا تاہم سپریم…

فضل الرحمان اور شہباز شریف کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم، یوم تشکر منانے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان اور شہباز شریف کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم، یوم تشکر منانے کااعلان،مولانا فضل الرحمان کی طرف سے عدالتی فیصلے کاخیر مقدم کیاہے اور کہاہے عدالت نے بہت اچھا فیصلہ دیاہے۔ مولانا…

اسپیکر رولنگ پر سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے قبول کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسپیکر رولنگ پر سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے قبول کریں گے، وزیراعظم عمران خان کا عدالت کے ساڑھے سات بجے تک فیصلہ محفوظ کرنے پر ردعمل ۔ وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر…

مفتی محمود کو قومی اسمبلی کی سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا تھا، چوہدری شجاعت

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر اظہار ناپسندندگی، کہا پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا ایسا تو ہو جاتاہے مفتی محمود کو قومی اسمبلی کی سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا تھا، چوہدری شجاعت کا بیان۔…