Browsing Category
نیشنل
حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیااسپیکر قومی اسمبلی نے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔
گورنر ہاوس لاہور میں ہونے…
عمران خان کا مسجد نبوی میں نعرہ باز ی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کا مسجد نبوی میں نعرہ باز ی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا وفد مسجد نبوی پہنچنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ، چور ، چور…
جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حلف کس بات کاہوگا؟ پرویز الٰہی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر پنجاب اسمبلی کا وزیراعلیٰ کے حلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان،کہتے ہیں ایسا کیسے ہو سکتاہے، عدالت لگتے ہی فیصلہ چیلنج کردیں گے، جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حلف کس بات کاہوگا؟ پرویز الٰہی کا سوال۔…
عمران خان چینی سفارتخانہ پہنچ گئے، چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان چینی سفارتخانہ پہنچ گئے، کراچی میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں…
مسجد نبوی واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی، رانا ثنااللہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ ثنااللہ نے الزام لگایا کہ مسجد نبوی واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی، رانا ثنااللہ نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے واقعات روکنے کےلئے اقدامات کرے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری پر حملے کا مقدمہ درج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، گزشتہ رات اسلام آباد میں چندلوگوں نے ہوٹل میں قاسم سوری پر حملہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔
ایف آئی آرکے مطابق قاسم…
لاہورہائیکورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )لاہورہائیکورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم، وقت بھی خود مقرر کردیااور عدالتی فیصلے میں کہا گیاہے کہ کل ساڑھے گیارہ بجے حلف لیا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی تیسری درخواست پر…
وزیراعظم کا وفد مسجد نبوی پہنچنے پر پاکستانیوں کی نعرہ بازی، متعدد گرفتار
فوٹو: اسکرین گریب
الریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف کا وفد مسجد نبوی پہنچنے پر پاکستانیوں کی نعرہ بازی، متعدد گرفتار،وفدشامل مریم اورنگزیب اور شازین بگٹی کیخلاف بھی مدینہ میں نعرہ بازی،مسجد نبوی کے احاطے میں سعودیہ میں مقیم…
وفاقی حکومت کا عارف علوی و عمران خان کو سزائے موت دلوانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت کا عارف علوی و عمران خان کو سزائے موت دلوانے کا فیصلہ، حکومت نے صدر عارف علوی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے ریفرنس دائر کرے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت…
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد،عوام کو سزا نہیں دے سکتے، وزیراعظم کا کہناہے کہ پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزاعوام کو نہیں دے سکتے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پٹرولیم…
پنجاب کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہے، عدلیہ مداخلت نہیں کرسکتی، پرویز الہٰی
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے پنجاب کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہے، عدلیہ مداخلت نہیں کرسکتی، پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق تو الیکشن تو ہوا ہی نہیں ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں…
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ، ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد سابق فاٹا سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ بھی وزیراعظم کے وفد میں شامل ہیں۔
سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے…
وفاقی شرعی عدالت کا ‘سود’سے متعلق بڑا فیصلہ،رائج سودی نظام خلاف شرح قرار
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی شرعی عدالت کا 'سود'سے متعلق بڑا فیصلہ،رائج سودی نظام خلاف شرح قرار، فیصلے میں چین ، عالمی بینک سمیت مختلف ممالک اور اداروں کے ساتھ کئے گئے معاہدوں میں بھی ترامیم کرانے کا کہا گیاہے۔
وفاقی شرعی عدالت…
کراچی میں خود کش حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کاردعمل
بیجنگ(ویب ڈیسک) کراچی میں خود کش حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کاردعمل سامنے آگیاہے، چینی اساتذہ کو کوہدف بنانے کی شدید مذمت کی اور غم و غصے کااظہار کیاگیا۔
چینی وزارت خارجہ کی طرف سے کراچی دہشتگردی واقعہ کے ردعمل میں جاری بیان میں…
کراچی یونیورسٹی کی خاتون خود کش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی یونیورسٹی کی خاتون خود کش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے، خود کش بلوچ خاتون لفٹ لے کر آئی، شاران بلوچ لفٹ لے کر جائے وقوع تک پہنچی تھی، خود کش حملہ کے دس منٹ بعد بیرون ملک سے اس کے ٹوئٹر اکائنٹ سے…
چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ایجنٹ ہیں، استعفیٰ دیں، عمران خان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہاہے چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ایجنٹ ہیں، استعفیٰ دیں، عمران خان نے الزام لگایا کہ سکندر راجہ سلطان اکیلے فیصلے کرتے ہیں اور ان کے سارے فیصلے پی ٹی آئی…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے امریکہ سے دشمنی ہمارے مفاد میں نہیں ہے ، شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہبازشریف کی بات چیت۔
وزیراعظم شہبازشریف نے صحافیوں نے…
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، دو اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں نے…
خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی یونیورسٹی میں خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے جس حملے کا منظر نظر آرہاہے.
کراچی یونیورسٹی میں میں ہونے والے اس دہشتگردحملے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک ہوئے جب کہ چار زخمی…
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ ،3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ ،3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی، زخمیوں میں وین اردگرد لوگ بھی شامل ہیں ،دھماکہ یونیورسٹی کے اندر موجود ایک وین میں ہوا ہے۔
یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر گھاس…