Browsing Category

نیشنل

ججز نامزدگیاں مسترد کر دی تھیں اعلامیہ حقائق کے بر عکس ہے، جسٹس طارق مسعود 

اسلام آباد : ججز نامزدگیاں مسترد کر دی تھیں اعلامیہ حقائق کے بر عکس ہے، جسٹس طارق مسعود   کا چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط۔ جسٹس طارق مسعود کے خط میں جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کی تفصیلات بتائی گئی اور مطالبہ کیاگیا ہے کہ جوڈیشل…

تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے

لاہور: مسلم لیگ ن کو ایک اور شکست کاسامنا کرنا پڑا ہے اور تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دروان تحریک انصاف کے امیدوارسبطین خان 185 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب ہوئے، ان کے مد مقابل ن…

چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن

اسلام آباد: چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن،مسلم لیگ ق کے دس دن کے اندر پارٹی الیکشن ہوں گے جس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی فارغ کردیا عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اجلاس کے…

صوبہ ہزارہ کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے سے حکومت کا انکار

اسلام آباد: صوبہ ہزارہ کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے سے حکومت کا انکار، ایک رکن اسمبلی کی طرف سے قرارداد لانے کی خواہش پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اور بھی بہت مشکلات ہیں فی الحال اس کانام بھی نہ لیں۔ ذرائع کے مطابق ایک اجلاس…

نواز شریف نے حمایت کردی، حکمران اتحاد حکومتی مدت پوری کرے گا

اسلام آباد: نواز شریف نے حمایت کردی، حکمران اتحاد حکومتی مدت پوری کرے گا، یہ فیصلہ حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنیوقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویڈیو لنک کے زریعے…

تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کے استعفے اسپیکر نے منظور کر لئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کے استعفے اسپیکر نے منظور کر لئے، پرویز اشرف کی طرف سے استعفے منظور ہونے کی تصدیق ترجمان قومی اسمبلی کی طرف سے کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے نوٹی…

زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عادل شیخ کی گرفتاری نری فسطائیت ہے جس سے زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت جھلکتی ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں عمران…

حکومت کاعوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد: حکومت کاعوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نیپرا نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ سی پی پی…

روپیہ پٹ گیا، ڈالر کی قیمت 239 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی ، حکومت بےبس

کراچی: روپیہ پٹ گیا، ڈالر کی قیمت 239 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی ، حکومت بےبس، پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ جمعرات (آج) کو بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ…

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ آج ایک ہی میز پر ہوں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج (جمعرات کو) سے تاشقند میں ہو رہا ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں شریک ہوں گے، بھارتی وزیرخارجہ ڈاکٹر جے شنکر…

تمام اداروں کا اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ضروری ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کے لئے تمام اداروں کا اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ضروری ہے، وزیر اعظم کا اہم بیان۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جمہوری نظام کے موثر…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 8افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی جاری ہے۔موذی وائرس سے مزید 8 افراد چل بسے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وائرس میں مبتلا مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ چوبیس گھنٹوں میں 20…

ملک کے معاشی و سیاسی بحران کا  ایک ہی حل شفاف انتخابات ہیں، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی و سیاسی بحران کا  ایک ہی حل شفاف انتخابات ہیں، عمران خان کا کہنا ہے کہ اس کے لیے نیا الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے، الیکشن کمیشن کے ایسے ممبران بنائے جائیں جن پر سب کو اعتماد ہو۔…

عدالتی اصلاحات کےلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد: عدالتی اصلاحات کےلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد قومی اسمبلی میں منظور،قومی اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ قراردار میں کہا گیا ہے کہ قوانین کی منظوری اور آئین میں ترمیم صرف…

آرمی آفیسرکی کار دریا میں گر گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل سکردو: آرمی آفیسرکی کار دریا میں گر گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق،افسوسناک حادثہ بلتستان کے بالائی علاقے کھرمنگ میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے سندھ میں گرنے والی کار میں آرمی آفیسر اور اہلیہ سمیت سات افرادسوار…

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی، کہا کہ اگر انتقامی کارروائی شروع دیتے ہوئے کہا سمری پر کام شروع کردیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کل شام سے باتیں ہورہی ہیں کہ…

اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم

اسلام آباد: اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم، رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر سماعت میں اعتراضات ختم کئے گئے.  کورٹ نے اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم کردیئے، اس…

ڈالر آج پھر 3روپے 57 پیسے مہنگا ہو گیا، ملکی قرضوں میں 6 ہزار 5 سو ارب اضافہ ہو گیا

کراچی: ڈالر آج پھر 3روپے 57 پیسے مہنگا ہو گیا، ملکی قرضوں میں 6 ہزار 5 سو ارب اضافہ ہو گیا، امریکی کرنسی کی نئی قیمت 236 روپے 50 پیسے پر جا پہنچی ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے تمام تر دعووں کے باوجود پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ کا…

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویزالہٰی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری تقریب ایوان صدر اسلام آبادمیں ہوئی،تقریب میں مونس…