Browsing Category
نیشنل
امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
مراد رسولؐ، خلیفہ دوئم اور امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،
اس دن کی مناسبت سے…
کورونا مثبت کیسز کا سلسلہ جاری،مزید 661 افراد میں وائرس کی تصدیق
اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار مزید ایک شخص انتقال کرگیا جبکہ کورونا کیسز کی شرح29. 3 فیصد رہی۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 20ہزار 80 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…
نکاح کے وقت ختم نبوتؐ کے حلف نامہ پر دستخط کرنا لازمی قرار
لاہور: نکاح کے وقت ختم نبوتؐ کے حلف نامہ پر دستخط کرنا لازمی قرار ،بغیر حلف والا فارم استعمال کرنے والے رجسٹرارز کو قید و جرمانہ کی سزا ہوگی۔
پنجاب کے وزیراعلی چوہدری پرویز الہٰی کی طرف سے جاری بیان میں نکاح نامہ میں حلف نامہ کی شرط کے…
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
لاہور: پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ۔ اپوزیشن کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات جمع ہی نہیں کر ائے گئے.
دوست محمد مزاری کے خلاف گزشتہ رات تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ…
عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، قانونی ماہرین کو معاملات شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ…
ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ن لیگ نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، الیکشن خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوتا ہے جس…
یاسین ملک کی بھوک ہڑتال، دوران قید کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری بھارتی حکومت پر ہو گئی، مشعال ملک
اسلام آباد: کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام خط میں واضح کیاہے کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔
بھارتی وزیراعظم کے نام خط میں مشعال ملک نے کہا کہ میرے شوہر…
منی لانڈرنگ، شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم، عدالت نے مزید 40 دن دے دئیے
لاہور: منی لانڈرنگ، شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم، عدالت نے مزید 40 دن دے دئیے لاہور کی عدالت نے دونوں کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 ستمبر کو طلب کر لیا.
لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف…
ملک میں کورونا کے مزید تین مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مزید تین مریض انتقال کرگئے جبکہ کورونا کے 176 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار236 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 605 افراد میں کورونا وائرس کی…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ، ان کے خلاف اسمبلی میں راجہ بشارت نے تحریک پیش کی۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوئی جس میں 186 ارکان نے…
سیکیورٹی فورسزکا ضلع کیچ میں آپریشن ، 6 دہشت گرد مارے گئے،ایک جوان شہید
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسزکے ضلع کیچ کے عام علاقے ہوشاب میں آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اہلکار شہید ،ایک زخمی جبکہ دہشتگردو ں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمدکرلیاگیا۔
آئی ایس پی آر…
تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں،عمران خان کامطالبہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں، پوری دنیا میں اس قسم کے طریقے سے فارن فنڈنگ کی جاتی ہے۔ عارف نقی کو 20، 25 سال سے جانتا ہوں ، وہ پاکستان اور شوکت…
نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام اتوار کو ہوگی
اسلام آباد: ملک بھر میں نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا ۔ یکم محرم الحرام اتوار31جولائی کو ہوگی۔
نئے اسلامی سال 1444 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام 1444ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت…
ججز نامزدگیاں مسترد کر دی تھیں اعلامیہ حقائق کے بر عکس ہے، جسٹس طارق مسعود
اسلام آباد : ججز نامزدگیاں مسترد کر دی تھیں اعلامیہ حقائق کے بر عکس ہے، جسٹس طارق مسعود کا چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط۔
جسٹس طارق مسعود کے خط میں جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کی تفصیلات بتائی گئی اور مطالبہ کیاگیا ہے کہ جوڈیشل…
تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے
لاہور: مسلم لیگ ن کو ایک اور شکست کاسامنا کرنا پڑا ہے اور تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔
پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دروان تحریک انصاف کے امیدوارسبطین خان 185 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب ہوئے، ان کے مد مقابل ن…
چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن
اسلام آباد: چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن،مسلم لیگ ق کے دس دن کے اندر پارٹی الیکشن ہوں گے جس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی فارغ کردیا عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔
مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اجلاس کے…
صوبہ ہزارہ کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے سے حکومت کا انکار
اسلام آباد: صوبہ ہزارہ کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے سے حکومت کا انکار، ایک رکن اسمبلی کی طرف سے قرارداد لانے کی خواہش پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اور بھی بہت مشکلات ہیں فی الحال اس کانام بھی نہ لیں۔
ذرائع کے مطابق ایک اجلاس…
نواز شریف نے حمایت کردی، حکمران اتحاد حکومتی مدت پوری کرے گا
اسلام آباد: نواز شریف نے حمایت کردی، حکمران اتحاد حکومتی مدت پوری کرے گا، یہ فیصلہ حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنیوقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔
ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویڈیو لنک کے زریعے…
تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کے استعفے اسپیکر نے منظور کر لئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کے استعفے اسپیکر نے منظور کر لئے، پرویز اشرف کی طرف سے استعفے منظور ہونے کی تصدیق ترجمان قومی اسمبلی کی طرف سے کی گئی ہے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے نوٹی…
زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عادل شیخ کی گرفتاری نری فسطائیت ہے جس سے زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت جھلکتی ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں عمران…