Browsing Category
نیشنل
بیانیہ بنایا جارہاہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے،اسد عمر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک سچالیڈربندکمرے کی سازش کیخلاف کھڑاہوگیا پاک فوج اور تحریک انصاف میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا مقدمہ بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔
لاہور میں…
مائنس ون مائنس آل ہوگا سب گھر جائیں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مائنس ون مائنس آل ہوگا سب گھر جائیں گے۔
شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ ملک تیزی سے سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت کی نہ سیاسی شکل ہے اور نہ سیاسی عقل ہے۔یہ کچھ ڈیلیور…
شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، 12 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
فوٹو:سکرین گریب
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،عدالت نے شہباز گل کو 12 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ایف ایٹ کچری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو…
شہباز گل اغوا نہیں ہوا، بغاوت مقدمہ میں گرفتار کیا گیا، وزیرداخلہ
اسلام آباد: شہباز گل اغوا نہیں ہوا، بغاوت مقدمہ میں گرفتار کیا گیا، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا انھیں ریاست کی مدعیت میں درج مقدمہ میں گرفتار کیاگیاہے۔
اسلام آباد میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ کا…
بنی گالہ کے تحفظ کےلئے پنجاب پولیس بھیج رہے ہیں، مونس الہًی
لاہور: پنجاب حکومت کی طرف سے بنی گالہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے تحفظ کےلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہطی کے صاحبزادے نے کہا ہے بنی گالہ کے تحفظ کےلئے پنجاب پولیس بھیج رہے ہیں،…
شہباز گل کی گرفتاری نہیں اغواء ہے،عمران خان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گرفتاری نہیں اغواء ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ ایسی شرمناک…
معاشی تباہی،سیاسی عدم استحکام،دہشتگردی کا آغازانکی سیاست کودفن کردے گا
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ بے لگام حکومت کی عقل پر پردہ پڑ چکا۔معاشی تباہی،سیاسی عدم استحکام،دہشتگردی کا آغازانکی سیاست کودفن کردے گا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ…
شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے لیے مشعل راہ اور عظیم درس ہے،صدر،وزیراعظم کے پیغامات
اسلام آباد: یوم عاشور کے حوالے سے صدر مملکت اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے لیے مشعل راہ اور عظیم درس ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ ان کے فلسفہ شہادت کو اپنے لیے مشعل راہ بنائیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے…
شمالی وزیرستان , میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں شہید ہونے والے جوانوں میں مانسہرہ کے رہائشی22 سالہ لانس نائیک شاہ زیب، غذر کے رہائشی 26سالہ لانس…
وزارت داخلہ کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے افسران شامل
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کی تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے افسران شامل کردیئے گئے وزارت داخلہ کی طرف سے آئی ایس آئی اور آئی آفیسرزشامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
چھ…
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور سے تبدیل، کور کمانڈر بہاولپور تعینات
راولپنڈی :پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبادلے ہوئے ہیں اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور سے تبدیل، کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیاگیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا…
عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا
کابل:عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا،اسے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کا ماسٹر مائنڈ کہا جاتا تھا۔
عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوا،اطلاعات کے مطابق دھماکے میں عمرخالد کے دو…
احسن اقبال کے قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے صوبائی وزراء اعلیٰ کو خطوط
اسلام آباد: قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے وزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی وزراء اعلیٰ کو خط لکھ دئیے گئے۔
وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط لکھے ہیں جن کے دستخطوں سے بلوچستان، سندھ،…
مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداوٴں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہے،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداوٴں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہسیاسی جماعتوں کے درمیان شدید…
وزیراعظم اور آرمی چیف کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد
اسلام آباد:وزیراعظم اور آرمی چیف کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک بادوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کامن ویلتھ…
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس، سکیورٹی سخت، بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس
اسلام آباد/لاہور /کراچی: ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔
شہر قائد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں…
شہباز حکومت نے دالوں کی قیمت میں 48 روپے فی کلواضافہ کردیا
اسلام آباد: شہباز حکومت نے دالوں کی قیمت میں 48 روپے فی کلواضافہ کردیا،غریب عوام کو یہ ٹیکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان آگیادالوں کی قیمتیں بڑھا کر لگایاگیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف دالوں کی قیمتوں میں 48 روپے…
آج پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تیرہ اگست کو یزیدی حکومت کی فسطائیت سے نمٹنے کے لیے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔
عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنا طویل پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے…
شہداء کی قربانیوں خلاف سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں خلاف سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی، وزیراعظم نے اسے توہین اور مذاق اڑانا قراردیا۔
ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاخود پسند سیاسی بیانیے یہی کرتے ہیں،خود پسند سیاسی…
اسرائیل کی فلسطین پر بربریت جاری، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے فلسطین پر پے در پے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے دوسرے روز بھی غزہ پر جارحانہ حملے جاری ہیں، اسرائیل کی جانب سے دو روز کے دوران اب تک 6…