Browsing Category
نیشنل
ترامیم احتساب کے عمل سے مذاق ہوئیں تو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی
فائل فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں، لیکن انہوں نےبائیکاٹ کیا، چیف جسٹس کے نیب ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس۔
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم…
ممنوعہ فنڈنگ کیس ،یف آئی اے کا سوالات کے جواب کے لئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
فائل فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو دوبارہ نوٹس بھیجوانے کا فیصلہ کرلیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تین دفعہ نوٹس بھجوانے…
شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم
فائل فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے کہا کہ شہباز گل کو دمہ کا مرض ہے اس کے ٹیسٹ کرائیں، پیر تک دوبارہ میڈیکل رپورٹ…
شہبازگل کو 8دن ہمیں دیں، قانون جسمانی ریمانڈ سے نہیں روکتا، پولیس
اسلام آباد: شہبازگل کو 8دن ہمیں دیں، قانون جسمانی ریمانڈ سے نہیں روکتا، پولیس کی عدالت کو درخواست ،پولیس پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ قانون میں نہیں لکھا کہ بیمار شخص کا جسمانی ریمانڈ نہیں لیا جا سکتا۔
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پولیس…
مختلف طریقوں، نفسیاتی حربوں، بھیڑ بکریوں کی طرح حکومت تسلیم کروانا چاہتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے میں سمجھتا رہا اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی زیادہ فکر ہے، چوری نہیں ہونے دیگی، عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ بھی توقع تھی وہ چوری دیکھ کر اس پر کارروائی کریں گے۔
اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل 'فریڈم آف ایکسپریشن…
ججز تقرری طریقہ کار کا ترمیمی بل 2022 سینٹ قائمہ کمیٹی سے منظور
فائل فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں ججز تقرری کے طریقہ کار کا ترمیمی بل 2022 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔
سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے قائمہ کمیٹی میں آئین کے آرٹیکل 175 اے کی روشنی میں ترمیمی بل پیش کیا، جس…
پی ٹی آئی کا ملک گیر جلسوں کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے 17 شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی، 24 اگست بروز…
یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا
اسلام آباد:ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو 24 اگست کے لیے پری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیاگیا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ یہ 70 کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے…
سنکیانگ سے متعلق من گھڑت رپورٹس نے ثقافتی خوبصورتی کو متاثر کیا
اسلام آباد(طاہر اعوان) سنکیانگ سے متعلق من گھڑت رپورٹس نے ثقافتی خوبصورتی کو متاثر کیا جعلی اور پلانٹڈ خبروں سے سماجی و اقتصادی ترقی بارے غلط فہمیاں پیدا کی گئیں یہ بات چینی سفارت خانے میں تعینات ایک سینئرسفارتکاروانگ شینگ جی نے "سنکیانگ…
شہباز گل کی طبیعت تسلی بخش ہے،میڈیکل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے مطابق شہباز گل کی طبیعت تسلی بخش ہے ، انہیں دل کی تکلیف نہیں ہے۔
چار سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہبازگل کا طبی معائنہ کیا۔ رپورٹ…
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹویٹ میں کہا کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور سیلاب متاثرین کے لیے مدد کر رہے ہیں۔…
اسلام آباد ہائی کورٹ،شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور…
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور میڈیکل افسر کو متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ آج ہی دن تین بجے طلب کر لیا ہے۔
عدالت نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی…
لاہور ہائیکورٹ ، وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔
وزیراعظم سمیت انکی کابینہ کو نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے…
طالبہ خدیجہ پر تشدد ، ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد
فوٹو: انا شیخ ، ماہم فائل
فیصل آباد: طالبہ خدیجہ پر تشدد ، ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد ہو گئی ، پورے گھر والوں نے مل کر میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور کو گھر سے اغوا کرکے اپنے گھر لے جا کر جوتے چاٹنے پر مجبور کیا اور…
حلقہ این اے 108 ، ضمنی انتخاب کے لئے جمع کرائے گئے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
فائل: فوٹو
لاہور:الیکشن کمیشن پنجاب نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی انتخاب کیلیے جمع کرائے گئے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے۔
عمران خان کے حلقہ این اے 108 فیصل آباد میں جمع کاغذات نامزدگی پر لیگی رہنما عابد شیر علی…
شہباز گل جوڈیشل سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، پمز منتقل
فائل: فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل جوڈیشل سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، پمز منتقل کردیاگیا راولپنڈی اسپتال منتقل نہیں کرنے دیاگیا، وفاقی حکومت نے حوالگی کیلئے رینجرز کے زریعے لانے کا…
فوج مخالف مہم عمران خان اور بھارت کا مشترکہ پراجیکٹ ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نےالزام لگایا ہے کہ فوج مخالف مہم عمران خان اور بھارت کا مشترکہ پراجیکٹ ہے، وزیر دفاع نے کہا اس کا برملا اظہار سامنے آیا۔
خواجہ آصف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اداروں کے خلاف جس طرح گھناؤنی…
شہباز گل کا سیشن عدالت نے دوبارہ 2 دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا
اسلام آباد: شہباز گل کا سیشن عدالت نے دوبارہ 2 دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا، ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے نے جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے پولیس کے حوالے ککرنے کاحکم سنایا۔
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ…
ایف آئی اے نے 2 دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانونی کارروائی کروں گا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے ایف آئی اے کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کے نوٹس پر جواب دینے سے انکار کردیا، ایف آئی اے نے 2 دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانونی کارروائی کروں گا، عمران خان کا جواب.
چیئرمین پی ٹی آئی عمران…
نوازشریف واپس آئیں تو ان کے لئے قانون کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے،اسد عمر
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہوّا نہیں اور نہ ہی ان سے ڈرتے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نوازشریف واپس آئیں تو ان کے لئے قانون کے مطابق فیصلہ ہونا…