Browsing Category
نیشنل
پمز ہسپتال،شہباز گل کاعلاج جاری ،سانس میں بدستور دشواری کی شکایت
فائل فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا پمز ہسپتال میں علاج جاری ہے، جہاں تمام تشخیص کے باوجود ان کا سانس بحال نہ ہونے کی شکایت بدستور ہے۔
ذرائع کے مطابق شہباز گل نے گزشتہ شب بھی سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی تھی، جس کے…
فردوس عاشق بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ، بلیو پاسپورٹ ضبط
اسلام آباد:نیو فردوس عاشق بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ، بلیو پاسپورٹ ضبط اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما و سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو بلیو پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش…
وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 127 نئی تقرریاں
فائل فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 127 نئی تقرریاں کی گئی ہیں جبکہ 118 سرکاری وکلا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز سہیل محمود، ساجد الیاس بھٹی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ قاسم ودود،…
ایئر پورٹ پر ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کرنے کافیصلہ
فائل فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے رات گئے لاہور ائر پورٹ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کیا جا رہا ہے، مسافروں کے عزیز و اقارب ائرپورٹ ٹرمینل بلڈنگ تک جا سکیں گے۔…
نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی
فائل فوٹو
کراچی: نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
فلائٹ آفیسر راشد منہاس نے7 فروری1951کوکراچی میں اانکھ کھولی، بی ایس سی پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے کی اور پھر پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکرلی،20…
عمران خان کے ریلی اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد
اسلام آباد: عمران خان کے ریلی اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد ، دفعہ 144 نافذ کردیاگیا اور23 جولائی تک نافذ رہے گی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 5سے زائد افرادکسی…
پیپلز پارٹی ن لیگ کے نقش قدم پر، سیعد غنی اور شہلا رضا انتخابی مہم کیلئے مستعفی
کراچی: پیپلز پارٹی ن لیگ کے نقش قدم پر، سیعد غنی اور شہلا رضا انتخابی مہم کیلئے مستعفی ہوگئے، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم…
میڈیکل طالبہ پر تشدد، ملزمہ انا علی نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
فائل فوٹو
اسلام آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر اپنی ہی دوست پر تشدد کرنے والی ملزمہ انا علی نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کرنے والی شیخ دانش علی کی بیٹی ملزمہ انا…
پی ٹی سی ایل کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں فنی خرابی،صارفین کو مشکلات کاسامنا
فائل فوٹو
اسلام آباد:ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی اور وسطی حصوں میں پی ٹی سی ایل کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں فنی خرابی، صارفین کو انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کی فراہمی میں مشکلات کرنا پڑ رہا ہے۔
ملک کے کئی علاقوں میں گزشتہ…
سینیٹ اجلاس، شہباز گل پر تشدد کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج
فائل فوٹو
اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں شہباز گل پر تشدد کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج،اپوزیشن اراکین نے ڈائس کا گھیراوٴ کرلیا،اپوزیشن نے تشدد نامظور ،،فاشسٹ حکومت نامنظور کی نعرے بازی کی۔
صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔اپوزیشن…
جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات
فائل فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وفاقی…
ترامیم احتساب کے عمل سے مذاق ہوئیں تو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی
فائل فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں، لیکن انہوں نےبائیکاٹ کیا، چیف جسٹس کے نیب ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس۔
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم…
ممنوعہ فنڈنگ کیس ،یف آئی اے کا سوالات کے جواب کے لئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
فائل فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو دوبارہ نوٹس بھیجوانے کا فیصلہ کرلیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تین دفعہ نوٹس بھجوانے…
شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم
فائل فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے کہا کہ شہباز گل کو دمہ کا مرض ہے اس کے ٹیسٹ کرائیں، پیر تک دوبارہ میڈیکل رپورٹ…
شہبازگل کو 8دن ہمیں دیں، قانون جسمانی ریمانڈ سے نہیں روکتا، پولیس
اسلام آباد: شہبازگل کو 8دن ہمیں دیں، قانون جسمانی ریمانڈ سے نہیں روکتا، پولیس کی عدالت کو درخواست ،پولیس پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ قانون میں نہیں لکھا کہ بیمار شخص کا جسمانی ریمانڈ نہیں لیا جا سکتا۔
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پولیس…
مختلف طریقوں، نفسیاتی حربوں، بھیڑ بکریوں کی طرح حکومت تسلیم کروانا چاہتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے میں سمجھتا رہا اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی زیادہ فکر ہے، چوری نہیں ہونے دیگی، عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ بھی توقع تھی وہ چوری دیکھ کر اس پر کارروائی کریں گے۔
اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل 'فریڈم آف ایکسپریشن…
ججز تقرری طریقہ کار کا ترمیمی بل 2022 سینٹ قائمہ کمیٹی سے منظور
فائل فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں ججز تقرری کے طریقہ کار کا ترمیمی بل 2022 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔
سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے قائمہ کمیٹی میں آئین کے آرٹیکل 175 اے کی روشنی میں ترمیمی بل پیش کیا، جس…
پی ٹی آئی کا ملک گیر جلسوں کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے 17 شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی، 24 اگست بروز…
یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا
اسلام آباد:ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو 24 اگست کے لیے پری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیاگیا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ یہ 70 کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے…
سنکیانگ سے متعلق من گھڑت رپورٹس نے ثقافتی خوبصورتی کو متاثر کیا
اسلام آباد(طاہر اعوان) سنکیانگ سے متعلق من گھڑت رپورٹس نے ثقافتی خوبصورتی کو متاثر کیا جعلی اور پلانٹڈ خبروں سے سماجی و اقتصادی ترقی بارے غلط فہمیاں پیدا کی گئیں یہ بات چینی سفارت خانے میں تعینات ایک سینئرسفارتکاروانگ شینگ جی نے "سنکیانگ…