Browsing Category
نیشنل
کراچی ڈویژن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی
فائل :فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے ہیں انتخابات 28 اگست کو ہونے تھے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری وضاحتی اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ حالیہ سیلاب…
پاکستان اور قطر کامختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
دوحا: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید…
پاکستان کی بھارت میں حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت
فائل فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بی جے پی رکن راجہ سنگھ کی طرف سے حضور ﷺکے متعلق انتہائی اشتعال…
شہباز گل کے مزید فزیکل ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
فائل :فوٹو
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے مزید فزیکل ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
شہباز گل کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر…
لاہور ہائیکورٹ نے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دیدیا
لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلز میں فیول ایڈجسمنٹ ٹیکس منہا کرکے باقی بل جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے وفاقی حکومت ، ایف بی آر ، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور 14…
توشہ خانہ ،حکومتی ایم این ایز کاعمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج
فائل :فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ سے متعلق حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج کردیا۔
الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے لیے…
الیکشن کمیشن ، عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج
فائل :فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلوں پر…
وزارت داخلہ شہباز گل تشدد الزامات پر انکوائری کرائے،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل: فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ وزارت داخلہ شہباز گل تشدد الزامات پر انکوائری کرائے۔
ہائی کورٹ نے حکم نامے مین کہا کہ…
وزیراعظم کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے
دوحہ : وزیراعظم کا قطر میں بڑا اعلان، تفصیل آج خرم دستگربتائیں گے،شہباز شریف جو قطرکے دورے پر ہیں دوحہ میں یہ اعلان کیا ہے۔
شہباز شریف نے دوحہ میں سرکاری وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئےبجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف سی اے) ختم…
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 19 رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 19 رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج،جسمانی ریمانڈ پر موجود شہباز گل پر بھی ایک اور مقدمہ بنا دیا گیا۔
چیئرمین تحریک انصاف ، شیخ رشید ، اسد عمر،مراد سعید، سینیٹر فیصل جاوید پر اسلام آباد میں…
نہ پہلے دباؤ میں تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا ،عمران خان
فائل فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستانی قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، میں نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ اب دباؤ میں آؤں گا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس…
ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے۔ تباہی دروازے پردستک دے رہی ہے اورنیرو بانسری بجا رہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ ملک کا…
دور ہ قطر، مشترکہ چیلنجز متقاضی ہیں کہ تعاون کی نئی راہیں ڈھونڈیں،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ کورونا وبا کے بعد دنیا معاشی سست روی سے بحالی کی طرف جا رہی ہے مشترکہ چیلنجز متقاضی ہیں کہ تعاون کی نئی راہیں ڈھونڈیں۔
سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اپنے بھائی شیخ…
شہباز گل کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے کا ایک اور مقدمہ درج
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے کا ایک اور مقدمہ درج، یہ مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے، گزشتہ روز پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے سے پستول برآمد ہوا تھا.
اس سے قبل پیر کو شہباز گل کے کمرے سے پستول،…
منی بجٹ آگیا ، حکومت نے 70 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگا دیئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: منی بجٹ آگیا ، حکومت نے 70 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگا دیئے، حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ نافذ کیا گیا۔
آرڈیننس کے زریعے نافذ کردہ منی بجٹ میں حکومت کی جانب سے تاجروں پربجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد تک…
شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور انہیں پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے فیصلے میں پولیس کی…
خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 15 سیلاب متاثرین جاں بحق ہوگئے
خیرپور :خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 15 سیلاب متاثرین جاں بحق ہوگئے۔
خیرپور سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ بارشوں اورسیلابی ریلوں سے سیکڑوں گھر تباہ ہوگئے ہیں اور اموات ہوئی ہیں۔ متعدد علاقے اب بھی پانی…
شہباز گل کی پمز اسپتال میں کھانا کھاتے ہوئے ویڈیو جاری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانا کھاتے ہوئے ایک اور ویڈیو جاری کردی گئی۔
نئی ویڈیو میں بھی شہباز گل ڈاکٹرز سے تکرار کرتے نظر آرہے ہیں۔ شہباز گل کہہ رہے ہیں کہ میں نے ناشتہ کر…
فیصل آباد طالبہ تشدد کیس ، ملزمہ انا علی کی ضمانت منظور
اسلام آباد: فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کے سلسلے میں درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اسلام آباد سے حفاظتی ضمانت آسانی سے مل جاتی ہے تو سب یہاں آتے ہیں۔
فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی…
شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے…