Browsing Category
نیشنل
ڈسکہ دھاندلی کیس کیں فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے شواہد مانگ لیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں ڈسکہ دھاندلی کیس کی انکوائری سلسلے میں تحریک انصاف کی رہنما ء فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے شواہد مانگ لیے۔
پی ٹی آئی رہنماء فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار اور عمر ڈار انکوائری کمیٹی کے سامنے…
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر ججز کی مشاورت سے ازخود نوٹس لیا تھا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ دوست مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل دیا، سیاسی جماعتوں کے سخت رد عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا گیا۔
چیف جسٹس نے نئے عدالتی سال کی…
سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا اپنے جواب میں کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں۔
الیکشن کمیشن میں عمران خان، فواد چوہدری…
عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں فاضل جج کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر…
چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں
فائل :فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کریں ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی جانب سے طلبی پر سابق…
تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل ہے۔
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم این اے…
مفتاح کے رونے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی،شیخ رشید
فائل :فوٹو
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن اورش کی سیاست آرپار ہو جائیگی اور پی ڈی ایم الیکشن سے پہلے ٹوٹ جائے گی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ گندم کی قیمت2ہزار سے4ہزار من مقرر…
پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کارروائی ، دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
فائل:فوٹو
دادو: پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی، رینجرز اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
دادو گرڈ اسٹیشن کے…
قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی قوم کی مشکلات کا حل بابائے قوم کے ایمان، اتحاد اور تنظیم…
ملک میں ادارے ضروری ہیں ان کے بغیر ملک نہیں چلتا،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں ادارے ضروری ہیں ان کے بغیر ملک نہیں چلتا، اداروں کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنا چاہتے ہیں اور اداروں کے ساتھ ایک پیج پر رہنا چاہتے ہیں، پاکستان کے ادارے…
ملکہ برطانیہ کا انتقال،حکومت پاکستان کا 12ستمبر کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان
فائل: فوٹو
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر 12 ستمبر(پیر) کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان کردیا ہے۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارہ ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
وزیراعظم…
کرکٹ کی 2 ایشیائی طاقتیں پاکستان، سری لنکا آج ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کرکٹ کی 2 ایشیائی طاقتیں پاکستان، سری لنکا آج ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گی ،دونوں ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔
سری لنکا کے خلاف سپر فور بنچ پر بٹھائے گئے اسٹار آل راونڈر شاداب خان اور افغانستان کے خلاف…
اسلام آباد ہائی کورٹ میرے متعلق جو بھی فیصلہ دے قبول کروں گا، عمران خان
گوجرانوالہ: چیئرمین تحریک انصاف نے واضح کہا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میرے متعلق جو بھی فیصلہ دے قبول کروں گا، عمران خان نے چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے اب تک کے فیصلوں پر اعتماد کااظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے زبردست فیصلے دیئے ہیں۔…
تحریک انصاف کے 11ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے 11ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل ،نوٹسز جاری،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری…
گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، پاکستان میں مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے،آرمی چیف
لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، پاکستان میں مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے،آرمی چیف نے کہا عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دنیا نے…
پی ٹی آئی رکن اسمبلی شکورشاد کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز جاری
اسلام آباد: پی ٹی آئی رکن اسمبلی شکورشاد کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز جاری کردیا گیا ، تحریک انصاف کے رہنما کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیاگیا۔
اس حوالےسے ٹوئٹر پر بیان میں سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے لکھا کہ…
نیب ترمیم کے بعد شہباز و حمزہ کیخلاف ٹرائل کا اختیار نہیں رہا،عدالت کا تحریری حکم
فوٹو: فائل
لاہور: نیب ترمیم کے بعد شہباز و حمزہ کیخلاف ٹرائل کا اختیار نہیں رہا،عدالت کا تحریری حکم ،احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
عدالتی فیصلے…
ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ انقلابی نہیں سیلابی ہیں ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ پی ڈی…
پاکستان کواس وقت عالمی امداداورمعاونت کی بہت ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل
فائل:فوٹو
سکھر:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے بلاشبہ قیمتی انسانی جانوں، املاک، مال مویشیوں اورروزگارکوبہت زیادہ نقصان پہنچا ہے لیکن امیدیں زندہ ہیں اورامیدوں کوکوئی نقصان نہیں ہوا، امیدوں…
حالات جس طرف جارہے ہیں پھرکسی کے کنٹرول میں کچھ نہیں رہے گا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے مخالفین چاہتے ہیں پہلے مجھے نا اہل کرائیں، بعد میں الیکشن ہوں، عمران خان کا کہنا تھا ان کو پتہ ویسے وہ جمہوری انداز میں مقابلہ نہیں کرسکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ…