Browsing Category
نیشنل
جج رانا شمیم بیان حلفی سے مکر گئے، ہائی کورٹ میں نیا غیر مشروط معافی نامہ داخل
فائل :فوٹو
اسلام آباد : گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی سے مکر گئے، ہائی کورٹ میں نیا غیر مشروط معافی نامہ داخل کرا دیا ہے، انہوں نے نئے معافی نامے میں بیان حلفی میں درج الفاظ واپس لے لیے۔
جج رانا شمیم نے…
گینگ آف تھری زرداری،نواز،فضل الرحمان الیکشن نہیں روک سکتے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ اقتصادی صورتحال انتہائی نازک ہوگئی ہے گینگ آف تھری زرداری،نواز،فضل الرحمان الیکشن نہیں روک سکتے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ پی…
گندم اور آٹے کی قیمتیں بے قابو ،بحران سر اٹھانے لگا
فائل:فوٹو
راولپنڈی/پشاور: گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ایک نیا بحران سر اٹھانے کو تیار ہے۔آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پنجاب سے ترسیل شروع نہ ہوئی تو بحران کی کیفیت پیدا ہو جائے گی
راولپنڈی میں بھی گندم اور آٹے کی قیمتیں بے…
چہلم حضرت امام حسینّؓ کے جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ہفتہ کو ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینّؓ کے جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں نکاالے جانے والے جلوسوں کی سیکیورٹی پر فوج، سول آرمڈ فوسزبھی مامور ہوں…
ملک میں مہنگائی غریب عوام سمیت سب کو ماررہی ہے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ظالمانہ مہنگائی پر کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی غریب عوام سمیت سب کو ماررہی ہے، عمران خان کا مہنگائی پر تشویش کااظہار۔
سابق وزیراعظم عمران نے ٹوئٹر پر بیان میں حکومت پر شدید…
چین کا پاکستان کو سیلاب زدگان کے لئے اضافی امداد فراہم کر نے کا اعلان
تیان جن : چین کا پاکستان کو سیلاب زدگان کے لئے اضافی امداد فراہم کر نے کا اعلان،یہ امدادی سامان تیان جن شہر کی تنظیموں اور حکومت کی جانب سے جمع کیاگیاہے۔
چینی خبررسان ادارے شِنہوا کی رپورٹس کے مطابق چین کی شمالی بلدیہ تیان جن کے ریلیف…
تاجکستان، ازبکستان، ایران اور منگولیا کے صدور کاموسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کی بھرپور تائید و حمایت کا…
فائل:فوٹو
تاجکستان، ازبکستان، ایران اور منگولیا کے صدور نے وزیراعظم شہباز شریف کی موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کو شنگھائی تعاون تنظیم کی طرف سے اٹھانے کی تجویز کی بھرپور تائید و حمایت کا اعلان کیا ہے۔
سمر قند میں صدر مرزایوف 'ایس سی او'…
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے،وزیراعظم
فوٹو:انٹرنیٹ
سمرقند: وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے۔ہمیں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کرنے ہوں گے۔ کیایہ آفت اور تباہی پاکستان کے لیے آخری ہوگی یا دیگر…
برمی منشیات اسمگلر “ابراہیم کوکو” کو پانچ سال بعد بالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سزا پوری ہونے کے باوجود پانچ سال سے پاکستان میں قید برمی منشیات اسمگلر ’ابراہیم کوکو‘آخر کار اپنے ملک واپس بھیج دیا گیاہے برمی منشیات سمگلر پاکستان میں سزا مکمل ہونے کے باوجود پانچ سال سے قید تھا۔
ذرائع کے مطابق برمی…
پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں ورنہ سڑکوں پرجوڈوکراٹے ہونگے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمدنے کہاکہ اصل تعیناتی کامسئلہ پی پی پی…
بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور ی کا تحریری فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلح افواج میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمہ اندراج کے لئے شکایت آرمڈ فورسز یا ان کی جانب سے کسی نے درج نہیں کرائی گئی۔ آرمڈ فورسز کا ڈسپلن اتنا کمزور نہیں…
وزیر اعظم کا دورہ ازبکستان ،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے دورہ ازبکستان میں مصروفیات کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہوسکا
وزارت خزانہ کے حکام رات گئے تک انتظار کرتے رہے تاہم وزیراعظم ہاوٴس سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…
روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی منصوبہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق
فوٹو:انٹرنیٹ
سمرقند: روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر…
عمران خان کی تقریر غلط، الفاط نامناسب تھے مگر دہشتگردی کی دفعہ نہیں بنتی، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے پر درج دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے پیر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ…
شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری کا بھی شہبازگل کی قید سے رہائی پانے کے حکم تک ثابت قدم رہنے پر ردعمل۔
ٹوئٹر پربیان میں فواد چوہدری نے کہا شہباز گل جس بہادری سے کھڑے رہے…
عمران خان کا بیان ناقابل معافی نہیں، مریم نواز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان ناقابل معافی نہیں، ججز کو اس معاملے کو دیکھنا ہوگا اگر عمران خان کو چھوٹ دی گئی تو کل کسی کی عزت محفوظ نہیں ہوگی ۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے…
وزیراعظم شہبازشریف کی ازبک صدر سے ملاقات، وفود مزاکرات، خضر کمپلیکس دورہ
فوٹو: وزیراعظم آفس
ثمرقند: وزیراعظم شہبازشریف کی ازبک صدر سے ملاقات، وفود مزاکرات، خضر کمپلیکس دورہ کیا ہے جب کہ اس سے قبل ایس سی او سربراہمی اجلاس میں شرکت کیلئے وفد کے ہمرا ہ ثمر قند پہنچنے پر ائرپورٹ پر ان کا استقبال وزیراعظم ازبکستان…
شہباز گل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا
فائل :فوٹو
اسلام آباد: شہباز گل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا، جیل سے باہر آنے کے بعد شہبازگل نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی اور وہ ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آبد کی بجائے موٹروے کی طرف چلے گئے۔
شہباز گل کو بڑا ریلیف…
مہنگائی عروج پر ہے، آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، شہبازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے مہنگائی عروج پر ہے، آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، شہبازشریف نے وکیلوں کے کنونشن میں ملکی مسائل کا تفصیل سے ذکرکیا۔
اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں وزیراعظم نے کہانی سنائی ۔کامیابی…
خاتون جج دھمکی کیس ،عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔۔ عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالات کے جواب میں کہا کہ شہبازگل پر تشدد کے حوالے اپنی تقریر میں قانونی ایکشن…