Browsing Category
نیشنل
چین کے قومی دن پر اسلام آباد دوستی کے رنگ سے روشن ہو گیا
اسلام آباد (شِنہوا) چین کے قومی دن پر اسلام آباد دوستی کے رنگ سے روشن ہو گیا، اسلام آباد میں قومی یاد گارچینی پرچم سے روشن ہوگیا، اس کا اہتمام چین کے قومی دن کی مناسبت سے کیا گیا جس سے افق دوستی کے رنگوں سے منور ہوگیا۔
جیسے ہی یادگارسرخ…
سائفرسازش پر عمران خان کی آڈیو لیک ہوگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی۔ سائفر کے معاملے پر عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی گفتگو سامنے آگئی ہے۔
آڈیوگفتگو میں سناجاسکتاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سائفر کے…
علیم خان کے سیکیورٹی اسٹاف پر دہشت گردی کا مقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنماء علیم خان کے سیکیورٹی اسٹاف پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو کے سیکیورٹی اسٹاف نے شعیب صدیقی…
سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف نے بھی شرکت کی ۔
اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت…
آڈیولیک کے بعد پاکستان کے وزیراعظم کو کون ملنے آئے گا؟ شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا آڈیو لیک معاملے کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کااعلان، کہا آڈیولیک کے بعد پاکستان کے وزیراعظم کو کون ملنے آئے گا؟ شہبازشریف نے معاملے کو سنگین قرار دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے…
مفتاح مستعفی، سینیٹ میں ہنگامہ، چور چور کے نعروں میں اسحاق ڈار نےحلف اٹھایا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مفتاح مستعفی، سینیٹ میں ہنگامہ، چور چور کے نعروں میں اسحاق ڈار نےحلف اٹھایا، بطور سینیٹر حلف اٹھانے کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے چور چور کے نعرے بازی لگائے اور احتجاج کیا۔
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ…
سارہ قتل کیس، سینئر صحافی ایاز امیر کو رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کو رہا کرنے کا حکم دیدیاہے ۔ عدالت نے کہا کہ ایاز امیر کے خلاف ابھی تک کوئی ثبوت نہیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کینڈین نژاد پاکستانی شہری…
شیخ رشید کی عدالت میں سرزنش، آئندہ ایسی پٹیشن پر جرمانہ بھی عائد کرینگے، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست پر شیخ رشید احمد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جرمانہ عائد کرنے کا انتباہ دیدیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شیخ رشید کو تنبیہ کی کہ آئندہ ایسی پٹیشن لائے…
جلاوٴ گھیراوٴ، توڑ پھوڑ کیسز، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف جلاوٴ گھیراوٴ، توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسزمیں عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی۔
سابق وزیر اعظم عمران خان عدالت میں پیش…
بلاول بھٹو، انتونی بلنکن ملاقات،امریکی وزیرخارجہ کاسیلاب متاثرین کے لئے مزید ایک کروڑ ڈالرامداد کا…
فوٹو:سوشل میڈیا
واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب انتونی بلنکن سے ملاقات کی اوردوطرفہ تعلقات سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال کیا۔انتونی بلنکن کا سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس اور دکھ کا اظہار، مزید ایک کروڑ…
خطرہ ٹلہ نہیں، پاکستان اب بھی دیوالیہ ہونےکی طرف جارہا ہے، شبر زیدی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: خطرہ ٹلہ نہیں، پاکستان اب بھی دیوالیہ ہونےکی طرف جارہا ہے، شبر زیدی نے موجودہ حکومت کے ڈیفالٹ سے بچ جانے کے دعووں کی نفی کردی سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ڈیفالٹ سے بچ جانے کا کہنے والے سچ نہیں بول…
نامزد وزیرخزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: نامزد وزیرخزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہبازشریف امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔
اسحاق ڈار تقریباً پانچ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد واپس آئے ہیں انھیں لندن میٹنگ کے…
مریم نواز اورگورنر پنجاب عمران خان کے گورنمنٹ یونیورسٹی جلسہ پر برہم
لاہور: مریم نواز اورگورنر پنجاب عمران خان کے گورنمنٹ یونیورسٹی جلسہ پر برہم،وائس چانسلر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، گورنر بلیغ الرحمان نے بطور چانسلر نوٹس لے لیا۔
مریم نواز کا عمران خان کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں جلسہ پر سخت ردعمل سامنے…
مریم نواز کی آڈیولیک، والد سے کہتی ہیں یہ توشہ خانہ میں نااہل ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف
لاہور: مریم نواز کی آڈیولیک، والد سے کہتی ہیں یہ توشہ خانہ میں نااہل ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف نے لاہورمیں تقریب سے خطاب میں کہا مریم نواز کی یہ والی آڈیو سامنے آنے والی ہے اور یہ میرے متعلق ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہورمیں تقریب…
آڈیو لیکس کی مکمل تحقیقات کی جائیں، فوادچوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہناہے کہ آڈیو لیکس کی مکمل تحقیقات کی جائیں ڈیڑھ ماہ پہلے سے یہ ڈارک ویب پر پڑی ہوئے ہے، یہ کام عام آدمی کو نہیں پتا چلتا، ایجنسیز کا کام تھا کہ اسے چیک کرتے۔
اسلام آباد…
اتفاق فاوٴنڈری کا اکاوٴنٹنٹ آ رہا ہے، کوئی اکانومسٹ نہیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مفرور وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے، یہ چوری اور سینہ زوری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد…
سارہ قتل کیس ، شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی عدالت نے سارہ قتل کیس میں شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ہے۔
پاکستانی نژاد کینیڈین شہری اور شاہنواز امیرکی بیوی سارا کے قتل کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی ایاز امیر کا…
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید
فوٹو:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار وں نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی…
مہنگائی مشن مکمل، مفتاح سے استعفیٰ لے لیا گیا، ملزم اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مہنگائی مشن مکمل، مفتاح سے استعفیٰ لے لیا گیا، ملزم اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد ، وزیراعظم شہبازشریف کی چھتری تلے وطن واپسی ہوگی اور سینیٹر اور وزارت کا حلف اٹھا لیں گے.
مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری بیان میں تصدیق کی…
ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاوٴس کی گفتگو ڈارک ویب پر دستیاب ہے،فواد چوہدری
فائل:فوٹو
پنڈدادن خان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کاکہناہے کہ وزیر اعظم آفس کی آڈیو لیک ہوئی ہے جس پر بڑی تشویش ہے، 115 گھنٹوں کی گفتگو ڈارک ویب پر موجود ہے جس کی بولی لگ گئی ہے۔
پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…