Browsing Category
نیشنل
اسد عمر کی درخواست مسترد، پہلے پنجاب و کے پی میں دفعہ 144ختم کریں، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسد عمر کی درخواست مسترد، پہلے پنجاب و کے پی میں دفعہ 144ختم کریں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پنجاب اور کے پی میں اس جماعت کی حکومتیں ہیں، آپ پہلے ان صوبوں میں جا کر یہ قانون اسمبلی سے ختم کرائیں، پھر یہاں آ جائیں۔…
پاکستان میں ہم نے قانون کی حکمرانی دیکھی ہی نہیں، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے قانون کی حکمرانی کا مطلب ہوتا ہے کہ سب لوگوں کے لیے ایک قانون ہو، کوئی قانون سے اوپر نہیں ہے۔
سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے…
نوازشریف کی تقریراداروں کیخلاف چارج شیٹ تھی وہی جواب دیں،فواد چوہدری
اسلام آباد: نوازشریف کی تقریراداروں کیخلاف چارج شیٹ تھی وہی جواب دیں،فواد چوہدری کامسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی لندن میں کی گئی پریس کانفرنس پر ردعمل۔
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بیان اور سوشل میڈیا پرردعمل پر سابق وزیراعظم…
وفاقی دارالحکومت کے بڑےتجارتی مرکز سینٹورس شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بڑےتجارتی مرکز سینٹورس شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی ،26منزلہ سینٹورس میں ،تیسرے فلور پر آگ لگی۔
آگ پھیلنے پروہاں موجود لوگوں کو نکال لیا گیا، شعلے آسمان سے باتیں کررہے ہیں، دھویں کے بادل دور دورسے…
عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی، ویرانے میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی، ویرانے میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی چند لوگوں کے ہمراہ پیدل چل پڑے۔
چیئرمین پی ٹی آئی ڈی آئی خان سے واپس آرہے تھے اس دوران ہیلی کاپٹر میں…
رانا ثناءاللہ اسلام آباد سے باہر نکل کر دکھاو، وزیراعلیٰ پنجاب کا چیلنج
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: رانا ثناءاللہ اسلام آباد سے باہر نکل کر دکھاو، وزیراعلیٰ پنجاب کا چیلنج، چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ وزیرداخلہ کو کہیں وفاقی دارالحکومت سے باہر تو نکلے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا رانا…
رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
راولپنڈی: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری ہو گیا۔
راولپنڈی کی اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی طرف سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری آج جاری کیے گئے ہیں۔
اس…
ملالہ یوسفزئی کو 7 سال بعد دوسری بار پھر وطن یاد آگیا
فائل:فوٹو
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو 7 سال بعد دوسری بار پھر وطن یاد آگیا 12اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی ۔
25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ملالہ…
ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا۔
پی ٹی آئی کی جانب…
کسی بھی فیک نیوزاوراس کے پروپیگنڈے پرتوجہ نہ دیں،آرمی چیف
فائل:فوٹو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں ہم ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لئے ہروقت تیارہیں۔ امن کی خواہش کوہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔
کاکول میں 146 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آوٴٹ…
عمران نیازی ریاست مدینہ کا یہ نام لیتے رہے لیکن ان کے کام دیکھ لیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے اتنے بڑے بڑے فتوے دے دیے۔ ریاست مدینہ کا یہ نام لیتے رہے لیکن ان کے کام دیکھ لیں انہوں نے کوئلے کی دلالی میں منہ کالا کیا ہے۔ دن رات جھوٹ بولنا اور دنیا سے تعلقات خراب…
عمران خان نے اپنے قتل کی سازش خود بے نقاب کردی،4 بندوش پر الزام
میانوالی : عمران خان نے اپنے قتل کی سازش خود بے نقاب کردی،4 بندوش پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے بند کمروں میں مجھے قتل کرانے کا فیصلہ کیا۔
میانوالی جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے کہا گیا کہ اس نے توہین
مذہب کی ہے ٹی وی…
عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی سینیٹ کے احاطے سے گرفتار
اسلام آباد: عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی سینیٹ کے احاطے سے گرفتار، پی ٹی ائی سینیٹر کو سینیٹ کے احاطے سے گرفتارکیا گیا جب کہ ایپٹما کے وائس چیئرمین حامد زمان کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر…
عمران خان کی مبینہ ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اورآڈیولیک ہوگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اورآڈیولیک ہوگئی
ملک میں اہم شخصیات کی آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی تیسری آڈیو لیک ہوئی ہے ۔جس سے ان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف…
اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ،احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے اسحاق ڈار کی حاضری سے معافی اور جائیداد قرقی کے خلاف درخواستوں پر نیب کو نوٹس بھی…
مریم نواز کا لندن میں بھی مخالفین نے پیچھا نہ چھوڑا،ائر پورٹ پر بد مذگی
فوٹو: اسکرین گریب
لندن : مریم نواز کا لندن میں بھی مخالفین نے پیچھا نہ چھوڑا،ائر پورٹ پر بد مذگی،نعرہ بازی بھی کی گئی اس دوران ن لیگی کارکنوں سے تلغ کلامی بھی ہوئی۔
بعد میں مریم نوازجب ایک عرصہ سے عدالتوںمیں ملکیت کے تنازعہ کا شکاررہنے…
مریم نوازلندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچ گئیں، والد نواز شریف سے ملاقات
فوٹو: سوشل میڈیا
لندن: مریم نوازلندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچ گئیں، والد نواز شریف سے ملاقات، گھر کے باہر لیگی کارکنوں نے لیگی رہنما کااستقبال کیا۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لندن پہنچ کروالد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات…
سیاسی جماعتیں بیٹھ کر بات چیت کرکے ایک دوسرے کو مطمئن کریں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی تقسیم ختم کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان میں صاف و شفاف انتخابات کی مانگ رہتی ہے۔ یہ انتخاب کا سال ہے اس میں ہی سیاسی تقسیم کو ختم کرلیں۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ…
ڈالر کی قیمت کم ہونے سے پاکستان کے بیرونی قرض میں 26 سو ارب روپے کمی آئی ہے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے سے پاکستان کے بیرونی قرض میں 26 سو ارب روپے کمی آئی ہے۔ ابھی تو ڈنڈا چلایا ہی نہیں اور ڈالر کے ریٹ مارکیٹ میں خود ٹھیک ہوگئے، امریکی کرنسی کی صحیح قیمت 200…
وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر ایک اور پریس کانفرنس ، الزامات کی بوچھاڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر ایک اور پریس کانفرنس ، الزامات کی بوچھاڑ ، کہا ہے کہ سائفر کے معاملے میں قوم سے بددیانتی کی گئی، آڈیو لیک میں عمران خان نے کہا کہ امریکا سے آنے والے خط پر امریکا کا نام نہیں لینا…