Browsing Category
نیشنل
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی متوقع
فائل:فوٹو
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں کمی…
خواتین ججز کی ثابت قدمی اور دیانت داری آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے۔ انصاف تک رسائی کو حقیقت بنانے کے لئے کام جاری رکھیں گے۔
خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس پاکستان…
ممتاز زہرہ بلوچ نے بطور سفیرپاکستان فرانسیسی صدر کو اسناد پیش کردیں
فوٹو:انٹرنیٹ
پیرس:فرانس میں پاکستان سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی اسناد پیش کیں۔
ایلیسی پیلس میں منعقدہ اسناد کی ایک پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر میکرون کو صدر…
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم جے آئی ٹی کے سامنے پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا کی ٹیم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر، روٴف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا…
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست فوری نمٹانے کیلئے متفرق درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت یابی اور وطن واپس لانے کی درخواست فوری نمٹانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی…
وزیراعظم نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی۔
سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا۔
نئے ایس آر او کے مطابق گریڈ 22 میں پروموشن کیلئے کسی افسر…
۔ 26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق تین مقدمات میں بشریٰ بی بی کی 24 مارچ تک عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا ۔
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے ڈیوٹی جج طاہر عباس…
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاہے ۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ (بروز پیر) سہ 3 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں طلب کیا ہے۔
صدرمملکت آصف علی…
ٹڈاپ کرپشن کیس، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری
فائل:فوٹو
کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس میں 3 مقدمات میں بری کر دیا۔
ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔…
یمن تنازع سنگین انسانی، سیاسی، اقتصادی اور ماحولیاتی بحران کو جنم دے رہا ہے، منیر اکرم
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور دے دیا۔
سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، یمن تنازع…
ملک بھر میں گزشتہ سال دہشتگرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 45 فیصد بڑھ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ سال دہشتگرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 45 فیصد بڑھ گئی۔
انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے دوران ایک ہزار 81 افراد جان سے گئے، پاکستان میں مسلسل پانچ…
مریم نواز نے ایم ایس میو ہسپتال کو بدانتظامی پر عہدے سے ہٹا دیا
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم ایس میو ہسپتال کو بدانتظامی پر عہدے سے ہٹا دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخلوق رل رہی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں، کیا اللہ کو جواب نہیں دینا، میوہسپتال کے حالات بہت برے ہیں…
ہم مولانا صاحب کے تمام تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں، جنید اکبر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ہماری جماعت اور ہماری جماعت کو ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں…
سینیٹر دنیش کمارکی رمضان المبارک میں مہنگائی پر مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوشش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینٹ اجلاس کے دوران ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سینیٹر دنیش کمار نے رمضان المبارک کے مہینے میں اشیا کی قیمتیں بڑھا کر ناجائز منافع خوری کرنے والے مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوشش کی ہے۔
ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار…
عون عباس بپی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان کا سینیٹ اجلاس سے واک آوٴٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عون عباس بپی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ اجلاس سے واک آوٴٹ کر دیا۔
ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کے دوران اجلاس سینیٹر عون عباس بپی کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ سے واک…
پاک بحریہ کے جہاز کی انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک بحریہ کے جہاز اصلت نے انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت کی۔مشق کا آغاز فلیٹ ریویو سے ہوا جہاں پی این ایس اصلت نے دیگر جنگی جہازوں کے ساتھ باہمی تعاون اور بحری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
آئی ایس پی…
پشاور ہائیکورٹ کا سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر اظہار برہمی
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر توہین عدالت کی…
عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے 5،5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت کی درخواستیں منظور کیں۔
اپوزیشن لیڈر…
ہمارا واحد مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں شامل تمام پارٹیاں ایک پیج پر آ رہی ہیں، اور ہمارا واحد مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنا ہے۔" انہوں نے عدلیہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر…
داعش کا دہشت گرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش
فوٹو:انٹرنیٹ
ورجینیا: پاکستان کی جانب سے گرفتار داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
امریکی حکام کے مطابق دہشت گرد کو ابتدائی سماعت کیلئے ورجینیا کی عدالت میں پیش گیا گیا، کیس کی تفصیلی سماعت پیر کو ہوگی، شریف…