Browsing Category
نیشنل
ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ریاست کے ادارے بہتر طور پر اس معاملے کو حل کرسکتے ہیں ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں۔
ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت…
پشین میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق
فائل:فوٹو
پشین: بلوچستان میں مہم کے دوسرے روز پولیو ٹیم پر فائرنگ سے حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل انسداد پولیو کی مہم کے دوران ڈیوٹی پر مامور افراد کی حفاظت انجام دے رہا تھا کہ نامعلوم افراد کی…
پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی قانون باقاعدہ لاگو
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی قانون باقاعدہ لاگو کر دیا گیا جس کے نفاذ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز بھی تعینات کر دئیے گئے ۔ مری اَپ گریڈ ہوکر دوبارہ میونسپل کارپوریشن…
صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لئے روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لئے روانہ کردیا گیا ہے۔
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی کینیا کے صدر…
وفاقی وزیرقانون اعظم تارڑ کا ٹوئٹ آیا پھراستعفیٰ آگیا، بلاول بھٹو کا بھی یوٹرن
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم تارڑ کا ٹوئٹ آیا پھراستعفیٰ آگیا، بلاول بھٹو کا بھی یوٹرن ، اعظم نذیر تارڑ نے استعفے کی وجہ ذاتی وجوعات باتی گئی ہیں۔
اعظم نذیر تارژ نے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائے گئے استعفے میں کہا ہے کہ…
عمران خان این اے95 سے ڈی نوٹیفائی، 6حلقوں کے نوٹیفکیشنز بھی روک دیئے
اسلام آباد: عمران خان این اے95 سے ڈی نوٹیفائی، 6حلقوں کے نوٹیفکیشنز بھی روک دیئے گئے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو الیکشن کمیشن نےقومی اسمبلی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔
سابق وزیراعظم کو این اے پچانوے میانوالی سےڈی نوٹیفائی…
عمران خان پارلیمان سے باہر نہ آتے تو نیب ترامیم پر بحث ہوتی، جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عمران خان پارلیمنٹ سے نہ جاتے تو نیب قانون میں خامیوں کی نشاندہی ہوتی۔ ترامیم میں کہاں لکھا ہے کہ ہر…
الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے میں بڑی غلطی سامنے آگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے میں بڑی غلطی سامنے آگئی، عمران خان کے حلقہ کو 5 لکھا گیا ہے جو کہ دیر کا ہے.
الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کے الزام میں مسلم لیگ ن کے 18 ارکان معطل
فائل:فوٹو
اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے الزام میں مسلم لیگ ن کے 18 ارکان کو معطل کردیا۔ رکنیت معطلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔
اسپیکر نے لیگی ارکان صوبائی اسمبلی پر 15 نشستوں کے لیے…
سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے دوران برہنہ کر کے ناروا سلوک پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے رہنماء پی ٹی آئی وسینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے دوران برہنہ کر کے تشدد اور ناروا سلوک پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ گرفتاری کے دوران سینٹر…
بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے بلاول کا نانا بھی گیٹ نمبر 4 کی پیداوار تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو…
عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اس میں جلدی کیا ہے؟ عمران خان واپس پارلیمنٹ تو نہیں جانا چاہتے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ…
ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری
لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کو جہموری انداز سے ہٹایا گیا،پہلے وزیراعظم تھے جنہیں جمہوری طریقے سے گھر بھیجا گیا، ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری کانفرنس میں اظہار خیال.…
پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخرکرنے کی درخواست
فائل :فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے چین سے درخواست کی ہے کہ 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخر کیا جائے جو اگلے آٹھ ماہ میں واجب الادا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان اس بار تین ارب ڈالرسیف ڈیپازٹس کو ایک کی بجائے تین سے پانچ سال تک موخر کرانا…
وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں، وہ پیر کو دورے پر روانہ ہونگے، جہاں اْن کی سعودی ہم منصب محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقد…
ایمپائر کے نوبال، اضافی رنز دینے پر آسٹریلیا و انگلینڈ کرکٹ ماہرین کے تحفظات
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ایمپائر کے نوبال، اضافی رنز دینے پر آسٹریلیا و انگلینڈ کرکٹ ماہرین کے تحفظات سامنے آئے ہیں انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ یہ نوبال عجیب غریب تھی۔
بھارت کی آخری اوورمیں پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹی…
حمزہ شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی…
پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی
فوٹو : فائل
میلبرن : پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی جاری ہے، میچ بارش ہونے کا امکان کم ہو گیا ہے.
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق موسم بہتر ہوا ہے گراونڈ میں ہوا چل رہی ہے اور سورج کبھی نکلتا ہے کبھی چھپ…
پاک بھارت میچ، ایک گھر میں ‘دو قومی نظریہ’ موجود، میاں بیوی ادھر اُدھر
فوٹو : فائل
لاہور : پاک بھارت میچ، ایک گھر میں 'دو قومی نظریہ' موجود، میاں بیوی ادھر اُدھر ، دکھائی دئیے ہیں ایک بھارت اور دوسرا پاکستان کا سپورٹر ہے.
اس حوالے سے نجی ٹی وی نے گوجرانوالہ کے ایک جوڑے کا پوائنٹ آف ویو دیا تو واضح ہوا کہ دو…
پاک بھارت میچ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم
میلبرن: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا پاک بھارت میچ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم نے کہاٹی20 ورلڈ کپ میں پاک۔بھارت میچ کا سب کو انتظار ہے۔
پاکستانی کپتان نے کہا موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، بطور کھلاڑی اور کپتان میں…