Browsing Category

نیشنل

بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی: بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کی گئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے شہرگ کے قریب کمن پاس میں فورسز کی جانب…

فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

اسلام آباد: فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت، لندن سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف عمران خان کا کوئی مطالبہ نہ مانا جائے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ٹوئٹر پر پیغامات کے زریعے…

ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا

اسلام آباد: ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا، وفاقی دارالحکومت میں توسیع کے بعد ریڈ زون زیرو پوائنٹ سے فیصل مسجد تک بڑھا دیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے دودن قبل…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات، لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں نے ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات کرکے لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست جمع کروا دی۔ پی ٹی آئی اسلام آبادکے صدر علی نواز اعوان اور بابر اعوان نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات…

توہین عدالت کیس ، عمران خان نے سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کااظہار کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔انہوں نے سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کااظہار کردیا۔ عمران خان نے جواب میں سپریم کورٹ کو کرائی گئی کسی بھی یقین دہانی…

عمران خان شہید خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر آمد،اہلخانہ سے تعزیت ،والدہ آبدیدہ ہو گئیں

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گزشتہ روزجاں بحق ہونے والی خاتون صحافی کے گھر پہنچ گئے چیئرمین ی ٹی آئی نے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ عمران خان نے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون…

جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملک میں انقلاب خونریزی سے آئے گا یا بیلٹ باکس سے۔جوں ہم آگے بڑھتے جارہے ہیں عوام بڑی تعداد میں ہمارے مارچ میں شامل ہورہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزیراعظم شہباز شریف کل چین جائیں گے

فائل:فوٹو وزیراعظم محمد شہباز شریف یکم نومبر کو چین روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران تجارت معاشی تعاون سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ 11 اپریل 2022 کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ…

میانوالی میں عمران خان کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو  میانوالی میں عمران خان کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے 10 نومبر تک جواب طلب کر لیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم، شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…

خاتون صحافی صدف نعیم کو رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا

فوٹو : فائل لاہور: خاتون صحافی صدف نعیم کو رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا، وہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سادھوکی کے قریب عمراں خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی تھیں. نجی ٹی وی کی خاتون صحافی صدف نعیم کی نماز…

حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی

پاڑہ چنار: حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی، چیئرمین تحریک انصاف 20 ہزار748 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ این اے 45 ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے مدمقابل پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوارجمیل…

لانگ مارچ میں حادثات، نجی ٹی وی کی خاتون صحافی جاں بحق ، متعدد افرارد زخمی

سادھوکی: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں حادثات، نجی ٹی وی کی خاتون صحافی جاں بحق ، متعدد افرارد زخمی ہوگئے. ترجمان ریسکیو کے مطابق خاتون رپورٹر ایک کنٹینر سے نیچے اتررہی تھی ا س دوران وہ نیچے گری اور عمران خان کے کنٹینرکےنیچے آگئی۔…

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا۔ عدالت کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو صبح دس بجے طلب…

دوست محمد مزاری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے دوست محمد مزاری کو ضلع کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا،…

ان سے بات کی جو شہباز شریف کو اشاروں پر چلاتے ہیں، کہا صرف الیکشن، عمران خان

گوجرانوالہ : تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ تیسرے روز کامونکی سے اپنی اگلی منزل کی جانب رواں دواں ہے، پی ٹی آئی نے 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنا لانگ مارچ شروع کیا تھا۔ لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا میں نے…

صحافی ارشد شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود خرم نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباذ: صحافی ارشد شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود خرم نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا، دونوں ایک ہی گاڑی میں موجود تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔ پاکستان سے گئی ہوئی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان میں خرم احمد اوراس کے بھائی وقاراحمد…

مزاکرات نہیں ہوئے، حکومت ڈھونگ رچا رہی ہے، شیخ رشید احمد

فوٹو:فائل اسلام آباد: مزاکرات نہیں ہوئے، حکومت ڈھونگ رچا رہی ہے، شیخ رشید احمد کا مزاکرات کی خبروں پرردعمل، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی رات تردید کردی تھی۔  سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ حکومت…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے نیدرلینڈر کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : ای ایس پی این پرتھ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے نیدرلینڈر کو 6وکٹوں سے ہرا دیا ، 92 رنز کا ہدف پاکستان نے 14 اوور میں حاصل کیا، شاداب 4 اور افتخار 6 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. محمد رضوان 49، بابراعظم 4،فخر زمان 20 اور شان مسعود 12…

الیکشن تاریخ اور آرمی چیف تقرر پر عمران خان کی درخواست مسترد کردی،وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے الیکشن تاریخ اور آرمی چیف تقرر پر عمران خان کی درخواست مسترد کردی،وزیراعظم کاکہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک مہینہ پہلا مذاکرات کی پیشکش کی تھی۔ لاہور میں تحریک انصاف کے…