Browsing Category
نیشنل
عمران خان پرحملہ کی ایف آئی آر کےلئےارکان اسمبلی سپریم کورٹ جائیں گے
فوٹو:فائل
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان پرحملہ کی ایف آئی آر کےلئےارکان اسمبلی سپریم کورٹ جائیں گے، تحریک انصاف کے اسمبلیوں کے ارکان و سینیٹر عدالت سے درخواست کریں گے مقدمہ مدعی کی درخواست کے مطابق درج کیاجائے۔
یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان…
سینئر صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل سفاکانہ تشدد ہوا،کامران شاہد
فوٹو:فائل
لاہور: سینئر صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل سفاکانہ تشدد ہوا،کامران شاہد نے نجی ٹی وی دنیا ٹی وی کی رپورٹ میں تفصیلات بتادیں ۔
نجی ٹی وی کے اینکر کامران شاہد نے اپنے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘ میں بتایا کہ قتل سے پہلے معروف صحافی…
عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ بار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ بارکا سابق وزیراعظم عمران خان کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہونے پر بیان۔
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا…
ٹی 20ورلڈ کپ ،پاکستان نیوزی لینڈ کوشکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
فائل:فوٹو
سڈنی :پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔.
153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی طرف…
عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
لیگی ایم این اے علی گوہر بلوچ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست میں توشہ خانہ کیس میں…
ہم پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں تشدد کسی بھی بات کا جواب نہیں ہے،امریکہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دنوں میں جو کچھ ہوا اس پر تشویش ہے۔ تشدد کسی بھی بات کا جواب نہیں ہے۔ پریس اور شہریوں کی اظہار رائے کی آزادی کسی بھی قوم اور ملک کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…
ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے 13نومبر کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا
فائل:فوٹو
کراچی: ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے 13نومبر کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا۔امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایک گھنٹہ پہلے ٹیسٹ مراکز میں ایڈمٹ کارڈ کے ہمراہ پہنچیں۔
کراچی سمیت ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں…
پاکستان ورلڈ کپ کے 5 سیمی فائنل کھیل چکا، جیتا تو تیسرا فائنل ہو گا
فوٹو: فائل
سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ 2022 سے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں پاکستان ورلڈ کپ کے 5 سیمی فائنل کھیل چکا، جیتا تو تیسرا فائنل ہو گا ،گرین شرٹس نے اس سے قبل 2007،2009، 2010، 2012او ر2021 میں فائنل فور مرحلے کیلئے کوالفیائی کیا تھا۔…
پنجاب و کے پی حکومتیں ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہیں، وفاقی حکومت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پنجاب و کے پی حکومتیں ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہیں، وفاقی حکومت کی طرف سے خطوط لکھ کر انھیں ذمہ داریوں سے آگاہ کردیا۔
دونوں صوبائی حکومتوں کو یہ انتباہ وفاقی حکومت کی جانب سے ان صوبوں کےچیف سیکریٹریز کو لکھے…
وزیراعظم کی چیف جسٹس سے عمران خان حملہ،ارشد شریف قتل پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم کی چیف جسٹس سے عمران خان حملہ،ارشد شریف قتل پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست، شہبازشریف نے چیف جسٹس کو لکھے خطوط میں تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطوط میں…
اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات، ایف آئی آر پر تبادلہ خیال
فوٹو: فائل
لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات، ایف آئی آر پر تبادلہ خیال کیا، اعتزاز احسن کا کہنا ہے پولیس نےعمران خان کے کیس کو برباد کردیا۔
چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران عمران خان پر حملے کی…
مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ٹویٹ کرنے پر پیپلز پارٹی نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا
فوٹو: فائل
اسلام ٓباد: مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ٹویٹ کرنے پر پیپلز پارٹی نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہےپارٹی اعظم سواتی کی ویڈیو پر مصطفیٰ نواز کی ٹویٹ پر ناخوش تھی۔
ذرائع کے مطابق مصطفیٰ نواز کو پیپلز پارٹی کی طرف سے بتایا…
پاک فوج کی جانب سے عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانبسے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران…
عمران خان ہماری ریڈ لائن ، آخری سانس تک لڑے گا،شہباز گل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آخری سانس تک لڑے گا۔ حقیقی آزادی کی جنگ جاری رہے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شہبازگل نے کہاکہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں۔ آج وہ…
چوہدری پرویز الہیٰ کی ہسپتال پہنچ کر عمران خان کی عیادت
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ہسپتال پہنچ کر عمران خان کی عیادت کی اور اْن کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی اورکہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔
چوہدری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق کے قائدین…
چیئرمین پی ٹی آئی پرحملہ کرنے والے شخص کا عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف
فوٹو:اسکرین گریب
وزیرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پرحملہ کرنے والے شخص نے عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ صرف عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کیمگرکامیاب نہ ہوسکا۔ حملہ آور کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔…
الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر موقف پیش کرنے کیلئے طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق 9 نومبر کو…
کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے ایک ارب کا پی سی ون منظور
فائل:فوٹو
پشاور: خیبر پختونخواحکومت نے کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے ایک ارب کا پی سی ون منظور کرلیا۔مفت علاج کیلئے 10 فیصد معاونت محکمہ صحت اور 90 فیصد دواساز کمپنی نوارٹس مدد فراہم کریگی۔
محکمہ صحت کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس…
پاکستان تحریک انصاف کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار کرلیا۔جس میں کہاگیاہے کہ جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی۔
شرائط نامے کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بیان حلفی پر دستخط کریں گے۔…
تحریک انصاف کے جلسہ و دھرنے کی اجازت پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے جلسہ و دھرنے کی اجازت پر فیصلہ محفوظ، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس عامر فاروق کے روبرو درخواست کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل ڈاکٹر بابر…