Browsing Category

نیشنل

تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں کینین پولیس چیف وحکام ملاقات

فائل:فوٹو نیروبی :سینئرصحافی واینکرپرسن ارشد شریف کیسکی تحقیقات کے لئیکینیا میں حقائق کا تعین کرنے کی خاطر جانے والی پاکستانی ٹیم کی تحقیقات جاری ہیں تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں کینین پولیس چیف وحکام ملاقات کی ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اکیڈمی…

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ واضح رہے کہ اسلام…

لانگ مارچ کے شیڈول میں پھر تبدیلی ،مارچ کی وفاقی دارالحکومت آمد میں مزید تاخیر

فائل:فوٹو گوجرانوالہ/راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کردیا جس کے تحت لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد میں مزید تاخیر ہوگی۔ لانگ مارچ آج گوجرانولہ سے روانہ ہوگا اور کل گکھڑ کے مقام پر پہنچے گا۔ جمعرات کو وزیرآباد…

لانگ مارچ کے، خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں

فائل:فوٹو پشاور: لانگ مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔خیبر پختونخوا پولیس نے تمام پولیس افسران کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سرکاری ملازم احتجاج کا حصہ نہیں ہوگا۔ ہدایات میں…

شہباز شریف چین روانہ، 12 ارب ڈالر ایم ایل ون منصوبہ سمیت معاہدے کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف چین روانہ، 12 ارب ڈالر ایم ایل ون منصوبہ سمیت معاہدے کریں گے دورہ کے دوران دس سے بارہ ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبہ ،، کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ سمیت تجارت، معیشت، دیگر شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں…

بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی: بلوچستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کی گئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے شہرگ کے قریب کمن پاس میں فورسز کی جانب…

فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

اسلام آباد: فتنہ کو فیس سیونگ دیں نہ مزاکرات کریں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت، لندن سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف عمران خان کا کوئی مطالبہ نہ مانا جائے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ٹوئٹر پر پیغامات کے زریعے…

ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا

اسلام آباد: ریڈ زون کہاں سے کہاں تک ؟ توسیع کے بعد نیا نقشہ جاری کردیاگیا، وفاقی دارالحکومت میں توسیع کے بعد ریڈ زون زیرو پوائنٹ سے فیصل مسجد تک بڑھا دیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے دودن قبل…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات، لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں نے ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات کرکے لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست جمع کروا دی۔ پی ٹی آئی اسلام آبادکے صدر علی نواز اعوان اور بابر اعوان نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات…

توہین عدالت کیس ، عمران خان نے سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کااظہار کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔انہوں نے سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کااظہار کردیا۔ عمران خان نے جواب میں سپریم کورٹ کو کرائی گئی کسی بھی یقین دہانی…

عمران خان شہید خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر آمد،اہلخانہ سے تعزیت ،والدہ آبدیدہ ہو گئیں

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گزشتہ روزجاں بحق ہونے والی خاتون صحافی کے گھر پہنچ گئے چیئرمین ی ٹی آئی نے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ عمران خان نے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون…

جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملک میں انقلاب خونریزی سے آئے گا یا بیلٹ باکس سے۔جوں ہم آگے بڑھتے جارہے ہیں عوام بڑی تعداد میں ہمارے مارچ میں شامل ہورہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزیراعظم شہباز شریف کل چین جائیں گے

فائل:فوٹو وزیراعظم محمد شہباز شریف یکم نومبر کو چین روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران تجارت معاشی تعاون سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ 11 اپریل 2022 کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ…

میانوالی میں عمران خان کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو  میانوالی میں عمران خان کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے 10 نومبر تک جواب طلب کر لیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم، شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…

خاتون صحافی صدف نعیم کو رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا

فوٹو : فائل لاہور: خاتون صحافی صدف نعیم کو رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا، وہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سادھوکی کے قریب عمراں خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی تھیں. نجی ٹی وی کی خاتون صحافی صدف نعیم کی نماز…

حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی

پاڑہ چنار: حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی، چیئرمین تحریک انصاف 20 ہزار748 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ این اے 45 ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے مدمقابل پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوارجمیل…

لانگ مارچ میں حادثات، نجی ٹی وی کی خاتون صحافی جاں بحق ، متعدد افرارد زخمی

سادھوکی: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں حادثات، نجی ٹی وی کی خاتون صحافی جاں بحق ، متعدد افرارد زخمی ہوگئے. ترجمان ریسکیو کے مطابق خاتون رپورٹر ایک کنٹینر سے نیچے اتررہی تھی ا س دوران وہ نیچے گری اور عمران خان کے کنٹینرکےنیچے آگئی۔…

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا۔ عدالت کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو صبح دس بجے طلب…

دوست محمد مزاری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے دوست محمد مزاری کو ضلع کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا،…