Browsing Category

نیشنل

نازیبا ٹوئٹس کیس،اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر اسٹیٹ کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک فوج سے متعلق نازیبا ٹوئٹس کیس میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر اسٹیٹ کو 2 جنوری کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کے5 وکٹوں کے نقصان317 رنز، بابر161 پرموجود

فائل:فوٹو  کراچی: کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کے5 وکٹوں کے نقصان317 رنز، بابر161 پرموجود ہیں، پہلے دن 48 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد سعود شکیل اور بابراعظم میں62 رنز کی شراکت ہوئی۔ سعودشکیل 110 کے مجموعی اسکورپر22 رنز بنا کرآوٹ ہوئے، اس کے…

بلوچستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سےکیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی: بلوچستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سےکیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید ہوگئے ہیں، بارودی سرنگ دھماکہ ضلع کو ہلو میں پیش آیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کا مصدقہ اطلاعات پر 24 دسمبر سے بلوچستان کے ضلع…

فاسٹ بولر میر حمزہ، شاہنواز دہانی اور اسپنر ساجد خان کی قسمت جاگ اٹھی

فوٹو: فائل لاہور: فاسٹ بولر میر حمزہ، شاہنواز دہانی اور اسپنر ساجد خان کی قسمت جاگ اٹھی، تینوں کو نئی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا. قومی ٹیم میں سلیکشن کے منتظرتینوں باولرز کوپی سی بی کی عبوری سلیکشن…

مسیحی برادری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس منائی

اسلام آباد: مسیحی برادری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس منائی، ملک بھر میں کرسمس کا تہوار  جوش و خروش سے اختتام پذیر ہوا۔ مسیحی آبادیوں میں بھرپور گہما گہمی ہے میل ملاپ اور تحائف کا تبادلہ ہوا، گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا…

ژوب میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کاتبادلہ،ایک جوان شہید ،دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشتگرد بھی ماراگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان…

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے

فائل:فوٹو کراچی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جارہاہے ۔ برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں ایک آزاد وطن دینے والے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 146…

مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم و چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: مراد سعید کو دھمکیاں ملنے پر صدر مملکت کا وزیراعظم و چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جس میں ان کی زندگی کو درپیش سنجیدہ نوعیت کے خطرات سے آگاہ کیاگیاہے۔ خط میں صدر ملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو مشکوک افراد کی…

حکومت میں آنے کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم نے کہا ہے حکومت میں آنے کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان کا کہنا ہے میری پیشگوئی ہے عام انتخابات مارچ یا اپریل 2023 میں ہوں گے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

نازیبا ویڈیو وائرل معاملہ،دانیہ شاہ کی ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست

فائل:فوٹو کراچی: ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔ کراچی سٹی کورٹ میں معروف ٹی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے…

پاکستان مسلم لیگ ن کا سٹے آرڈر پر پرویز الٰہی کو اختیارات ملنے پر اعتراض

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کا سٹے آرڈر پر پرویز الٰہی کو اختیارات ملنے پر اعتراض، پنجاب کے عوام سے زیادتی قرار دیتے ہوئے عدالت سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا. لاہور میں پریس کانفرنس میں وفاقی وزراء جواجہ سعد رفیق، طارق چیمہ اور وزیر…

اعظم سواتی کا ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ متنازع ٹوئٹ کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

پاکستان کے وزیر خارجہ ملیں گے اب ٹک ٹاک پر، بلاول نے منادی کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ ملیں گے اب ٹک ٹاک پر، بلاول نے منادی کردی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

گورنر پنجاب نے آئین شکنی کی، اس کیخلاف کارروائی کی جائے، فیاض الحسن چوہان

لاہور: ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات گورنر پنجاب نے آئین شکنی کی، اس کیخلاف کارروائی کی جائے، فیاض الحسن چوہان کا کابینہ کی بحالی پر اہم بیان.  انھوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی آئین شکنی کا راستہ…

مہنگائی کا جن بوتل میں بند نہ ہوسکا، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: مہنگائی کا جن بوتل میں بند نہ ہوسکا، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ادارہ شماریات اسلام آباد نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردئیے. ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 51 اشیائے ضروریہ…

آئی ٹین خودکش دھماکے کی تفتیش کے لیے 8 رکنی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی ٹین دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔ پولیس حکام نے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکے کی تفتیش کے لیے 8 رکنی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی…

شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نےلنکا پریمیئرلیگ جیت لی

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد: شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نےلنکا پریمیئرلیگ جیت لی، سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نے گال گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں کولمبو سٹار نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے، جس…

صدر مملکت نے خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر…

ن لیگ نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو اور دیگر نے اپنے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست سیکرٹری…

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ،ایک پولیس اہلکار شہید، مبینہ حملہ آور ہلاک

فائل:فوٹو وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ 3اہلکار زخمی ہوئے ۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔…