Browsing Category

نیشنل

سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کا والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو کراچی: سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ بیرسٹر عثمان سواتی نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ…

منی لانڈرنگ کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کوپاکستان آمد پر گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کے لیے 13 دسمبر تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے حفاظتی ضمانت کے لیے پٹیشنر کا ذاتی حیثیت میں…

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات،مظفر آباد اور پونچھ کے بعد تیسرے مرحلے میں آج میرپور ڈویژن میں پولنگ…

فائل:فوٹو میرپور:31 سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد مظفر آباد، پونچھ کے بعد تیسرے مرحلے میںآ ج میرپور ڈویژن میں پولنگ ہورہی ہے۔ آبادی کے لحاظ سے آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی میں 570184 ووٹرز اپنا حق راہے دہی استعمال…

حکومت اوراپوزیشن بیٹھ کربات کریں، تمام مسائل کا حل ممکن ہے، صدر

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے حکومت اوراپوزیشن بیٹھ کربات کریں، تمام مسائل کا حل ممکن ہے، صدر نے کہا اسحاق ڈار سے بھی مذاکرات کرنے کا کہا ہے تاہم عوامی مینڈیٹ کیلئے الیکشن ہی واحد راستہ ہیں۔ نجی ٹی وی کو…

امریکی ساختہ اسلحہ افغانستان سے پاکستان سمگلنگ کی کوشش ناکام

فوٹو:کسٹم خیبرپختونخوا پشاور: امریکی ساختہ اسلحہ افغانستان سے پاکستان سمگلنگ کی کوشش ناکام،یہ اسلحہ پھلوں سے بھرے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔ پکڑے گئے اسلحہ میں اسلحہ میں 17 خودکار مشین گنز اور 15 ہزار کارتوس شامل ہیں جس کی…

گوگل،فیس بک اور ٹک ٹاک کی پاکستان سے آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں

فوٹو: فائل اسلام آباد: گوگل،فیس بک اور ٹک ٹاک کی پاکستان سے آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں ،گوگل نے سکیورٹی ایکس چینج کمیشن اف پاکستان میں رجسٹریشن بھی کرادی۔ پاکستان میں دفاتر قائم ہوگئے تو سوشل میڈیا سروسز کےلئے پاکستانی صارفین کو اپنے…

آن لائن ڈیٹا مزید محفوظ بنانے کے لیے ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا اجراء

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت آئی ٹی نے آن لائن ڈیٹا مزید محفوظ بنانے کے لیے ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا اجراء کردیا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ سرٹیفیکیشن اتھارٹی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کوڈیجیٹل سگنچر…

شدید اسموگ، لاہور کے اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے شدید اسموگ کے باعث بیماریوں کے خدشے کے پیش نظر لاہور کے اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور…

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس ، خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس پر سماعت عدالت نے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب کر لی۔. عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دئیے کہ وزارت خارجہ دوست ممالک سے معاونت بھی لے سکتی ہے۔…

صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج

فوٹو : فائل اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج،3 ملزمان کو نامزد کیاگیاہے ارشد شریف کے خلاف درج کئے گئے مقدمات کو بے بنیاد قرار دے دیاگیا۔ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ایس ایچ او رشید احمد کی…

دہشتگردی کے خلاف جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر  راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا دورہ کیا، اس موقع پر افسران سے گفتگو میں سپہ سالار نے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف نے جوانوں کے حوصلوں کو…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا سینٹورس شاپنگ مال پی ڈی ایم مافیا نے سیل کیا، عمران خان

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے وزیراعظم آزاد کشمیر کا سینٹورس شاپنگ مال پی ڈی ایم مافیا نے سیل کیا، عمران خان کا کہنا تھا کہ تنویر الیاس نے شہبازشریف کو کشمیریوں کی قربانیوں کاذکرنے کی بات کی تھی۔ سابق وزیراعظم…

ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی

اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی،سپریم کورٹ میں 42 دن بعد ازخود نوٹس پر سماعت میں سینیئر صحافی ارشد شریف کےکینیا میں قتل کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا. چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس…

پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم

فوٹو: مسلم لیگ ن ٹوئٹر اسلام آباد: پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم کا استقبالیہ تقریب سے خطاب، شہبازشریف نے کرکٹ کی یادیں بھی تازہ کیں،جیت پر مہمان ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔ وزیراعظم نے کہا ہم…

عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی ہےاور اس حوالے سے انھیں نوٹس جاری کردیا گیاہے۔ سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد مارے گئے،سپاہی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد مارے گئے،سپاہی شہید، فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ سپاہی ناصر خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جادو بے اثر ہو گیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان جاری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جادو بے اثر ہو گیا، روپے کی قدرمیں عارضی بہتری کے بعد تنزلی دیکھی گئی ہے. ایک بار پھر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے ، جس کے بعد ڈالر 223 روپے 86 پیسے کا…

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو وزیراعظم کا استقبالیہ

اسلام آباد: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو وزیراعظم کا استقبالیہ، شہبازشریف نے دونوں ٹیموں کے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو آج مدعو کر لیا. پاکستان کا 17 سال بعد دورہ کرنے والی انگلینڈ ٹیم پنڈی میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ہوٹل پہنچے گی…

تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں پنجاب کا ستیاناس ہوگیا، چوہدری پرویزالہٰی

 فوٹو: فائل لاہور: وزیراعلی ٰ پنجا ب نے کہاہے، تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں پنجاب کا ستیاناس ہوگیا، چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا تھاعمران خان ایماندار آدمی ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے، تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ٹیم نے تین چار سال میں…

جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ سے ڈیل کی، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ٹھیک ورنہ ہم اسمبلیاں توڑ دیں گے کہا 'جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ…