Browsing Category

نیشنل

بیٹرز کی مزاحمت نے شکست ٹال دی، پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

فوٹو: پی سی بی کراچی: بیٹرز کی مزاحمت نے شکست ٹال دی، پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ بے نتیجہ ختم ، امام الحق 96، سرفرازاحمد 53 کے بعد سعود کی ففٹی اور محمد وسیم کے43 رنز کی اننگز نے میچ بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ملتوی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ملتوی ہونے کا خدشہ ہے اور حکومت کی طرف سے فیصلہ کے بعد ردعمل سامنے آیا نہ ہی رات الیکشن کمیشن نے انتخابات کے حوالے سے پیش رفت کی. ذرائع کا کہنا ہے کہ رات الیکشن کمیشن کے…

الیکشن کمیشن کی 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

فوٹو : فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگ لی۔  اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو…

شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کی اپیل خارج کر دی ، ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست قرار

فائل:فوٹو لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہتک عزت دعویٰ میں دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہبازشریف کے دعویٰ پر حق دفاع ختم کرنے کے خلاف…

بھارت دہشت گردی ترک کرکے کشمیر کا مسئلہ حل کرے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ سال 2022 میں سفارتی محاذ پر سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ پاکستان نے عالمی برادری کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کوششیں کیں۔جبکہ پاکستان پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتا…

تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا، جب راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئین کے تحت ہر رکن پیش ہو کر خود تصدیق کرتا ہے تب استعفیٰ منظور ہوتا ہے. سپیکر قومی اسمبلی کا موقف سننے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور :ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے۔جبکہ محکمہ موسمیات نے شہریوں سے بارش اور برفباری کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔ ملک بھر میں…

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے پھیلاوٴ کے تناظر میں عمل میں لایاگیاہے ۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے…

دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کورکمانڈرز

راولپنڈی: دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابقآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیے جاری کردیا گیا۔ اعلا امیہ میں کہا…

ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے الیکٹرک بائیکس کے حوالے سے ایک تفصیلی پلان اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے اور اس…

استعفوں کی تصدیق کیلئے جب بھی آتے ہیں اسپیکر بھاگ جاتے ہیں،فوادچوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری کاکہناہے کہ یہ کہنا کہ شہباز حکومت نہیں چل رہی تو امریکا یا کہیں اور سے کوئی ٹیکنوکریٹ درآمد کرکے یہاں لگادیں، غیرمنتخب لوگوں کو عوام کے فیصلے کو ماننا ہوگااستعفوں کی تصدیق…

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب کے مختلف ریفرنس کے مستقبل کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر…

استعفوں کے بارے میں پالیسی بڑی واضح ہے، اسپیکر راجا پرویز اشرف

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کاکہناہے کہ استعفوں کے بارے میں پالیسی بڑی واضح ہے۔ استعفوں کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے…

سپریم کورٹ کا سندھ کے تمام محکموں میں معذور کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ کے تمام محکموں میں معذور کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ تمام محکموں میں معذور افراد کی بھرتیوں کا عمل 2 ہفتوں میں شروع کیا جائے۔ معذور افراد کے کوٹے پر ملازمتیں نہ…

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دئیے ہیں کہ الیکشن کمیشن انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتا ؟ یہ بتائیں کیا وفاقی حکومت پہلے سوئی ہوئی تھی اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے۔ جسٹس محسن…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پولینڈ سے لائے گئے بچے ان کی پولش ماوٴں کے حوالے کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان لائے گئے بچوں کو ان کی ماوٴں کے ساتھ پولینڈ بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ای سی ایل سے نام ہٹا کر بچوں کے پاسپورٹ واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ پولینڈ کی 2 خواتین کی جانب سے اپنے بچوں کے والد کیخلاف حوالگی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر کم ہیں مگر ڈیفالٹ کا خطرہ بالکل نہیں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہوا ہے جس کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانا انتہائی ضروری ہوگیا ہے تاہم پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے، ملکی زرمبادلہ ذخائر کم ہیں مگر…

ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام شدید درہم برہم ،مسافر پریشان

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اہم شاہراہیں بند ہیں جبکہ ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام…

مولانا طارق جمیل  دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال داخل

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل  دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال داخل ہوگئے ہیں پہ ان دونوں وہ کینیڈا میں ہیں۔ مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے کی اطلاع ان کے بیٹے یوسف جمیل نے ٹوئٹرپر پیغام میں کی ہے جس کے ساتھ انھوں…

اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے، بلاول زرداری بھٹو

گڑھی خدا بخش: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے، بلاول زرداری بھٹو کا کہنا تھا ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ بلاول بھٹوزرداری کا کا کہنا تھا…