Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات معاشی تعاون…

آرمی چیف سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات، باہمی دلچسپی ،علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ نے ملاقات کی ہے۔میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد…

مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اگر کسی شخص پر جھوٹا مقدمہ بنے اور وہ بری ہو جائے تو کیا ساری زندگی اس کو سزا ملے…

سانحہ جعفر ایکسپریس،میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو تیار ہوں، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس میں صحافیوں نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ اپوزیشن سکیورٹی…

زیادتی یا بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت ماں کرے گی یا باپ؟ ، اہم فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور:زیادتی یا بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت ماں کرے گی یا باپ؟ اس حوالے سے عدالت نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں نیا قانونی نقطہ طے کردیا، جس کے مطابق ریپ (زیادتی) یا شادی کے بغیر پیدا ہونے…

دہشت گردی صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، وفاقی حکومت سیاسی بیان بازی سے گریز کرے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی بجائے سیاسی بیان بازی…

قومی سلامتی کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی سلامتی کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں عسکری قیادت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے، جس کے بعد اب…

۔ 26 نومبر احتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے دو مقدمات میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِدہشت گردی عدالت میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، اے ٹی سی…

افغان مہاجرین کی پاکستان میں قیام میں توسیع کے لیے افغان طالبان کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام میں توسیع کے لیے افغان طالبان کی درخواست کو مسترد کر دیا اور کابل کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ اسلام آباد یکم اپریل سے تمام غیر قانونی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو…

وزیراعظم بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ اہم دورہ کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اعلی وفد کے ہمراہ بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پرمشاورت ہوگی، زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو…

پانچ اکتوبر احتجاج کیس، عمرا یوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 5 اکتوبر احتجاج کیس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمر ایوب کیخلاف تھانہ صدر حسن ابدال میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی…

حکومت سندھ کا نوکری پیشہ خواتین کو مفت پنک اسکوٹر فراہم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت سندھ نے نوکری پیشہ خواتین کو مفت پنک اسکوٹر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے یلو لائن بی آر ٹی کے جاری تعمیراتی کام کا دورہ کیا اور منصوبے کی پیش رفت کا معائنہ کیا۔…

جعفر ایکسپریس حملہ ،سکیورٹی فورسز بروقت کارروائی کر کے بڑے سانحہ سے بچالیا،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے دوران کلیئرنس آپریشن میں سکیورٹی فورسز بروقت کارروائی کر کے بڑے سانحہ سے بچالیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف…

فاطمہ بھٹو کا بھائی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے پر ردعمل آگیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی سیاسی خاندان سے وابستہ لیکن سیاست سے کوسوں دور رہنے والی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے بھائی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بھائی کو مشعلِ راہ…

عالمی امن کے لیے تمام مذاہب اور ان کی قابل احترام شخصیات کا احترام ضروری ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کی خطرناک لہر ختم کرنے، بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کے لیے مزید…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے…

۔ 26 نومبر احتجاج کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت چوہدری عامر ضیا ایڈیشنل…

ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟، ایاز صادق

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے موجودہ ایوان کو غیر قانونی کہتے ہیں، ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا…

جون کے آخر تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا آئی ایم ایف کو منا لیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کا آج مذاکرات کا آخری دن ہوگا، ٹیکنیکل سیشن کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات بھی آج مکمل ہو جائیں گے۔ پاکستان کی معاشی کارکردگی سے آئی ایم ایف اب تک مطمئن ہے، جون کے آخر تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا…

حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ یا یکم اپریل کو ہونے…