Browsing Category
نیشنل
الحمد للہ عمران خان کا نظریہ پھر سرخرو ہوگیا، مسرت جمشید چیمہ
فائل:فوٹو
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الحمد للہ عمران خان کا نظریہ پھر سرخرو ہوگیا، اب پی ڈی ایم کے پاس الیکشن سے بھاگلنے کا کوئی بہانہ نہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…
ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ،سن لو ن لیگ والو پی ٹی آئی والے بکاؤ مال نہیں ہیں ،پرویز الہٰی
فائل:فوٹو
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سن لو ن لیگ والو تم خریدو فروخت کا کام کرتے ہو پی ٹی آئی والے بکاؤ مال نہیں ہیں آج ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ہے ان کو اندازہ نہیں تھا آج کیا ہونا ہے ۔
پنجاب…
وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، اپوزیشن کا ہنگامہ، واک آوٹ
لاہور : وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، اپوزیشن کا ہنگامہ، واک آوٹ ، پرویز الٰہی نے کل 186 ووٹ حاصل کئے راناثناللہ کے 10 کی غیر حاضری کے دعویٰ کرتے رہے۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتحاد تمام تر حربوں کے باوجود…
عقل سے عاری تکبر والے کہتے ہیں مجھ پرریڈلائن لگا دی ہے، عمران خان
لاہور: عقل سے عاری تکبر والے کہتے ہیں مجھ پرریڈلائن لگا دی ہے، عمران خان نے کہا جو یہ بات کہتے ہیں ان میں عقل نہیں ہے، لوگوں سے کہا جارہاہے عمران خان مائنس کردیاگیاہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے…
سندھ بلدیاتی انتخابات کیلئےوزارت داخلہ کا فوج اور رینجرز کی فراہمی سے انکار
اسلام آباد: سندھ بلدیاتی انتخابات کیلئےوزارت داخلہ کا فوج اور رینجرز کی فراہمی سے انکار، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں آگاہ کر دیا گیا ہے.
کراچی، حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز کے باہر پاک فوج اور رینجرز…
پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر اعتراضات کیس، فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر اعتراضات کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
الیکشن کمیشن نے پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم…
سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس ،سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت طلب
سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس ،سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17 جنوری…
پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،عالمی بینک
فائل :فوٹو
واشنگٹن: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ شدید معاشی مشکلات کا شکار پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بدترین سیلاب اور سیاسی بے یقینی پاکستان کی معاشی مشکلات کی بڑی وجوہات ہیں
عالمی بینک کی عالمی معاشی اثرات سے متعلق…
اوگرا نے مہنگائی سے ستائی عوام پر نیا بم گرا دیا گیاگیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے گیس قیمت میں اضافے کیلئے کمپنیوں کی…
وزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے دن کا وقت آپ کے لیے مناسب ہوگا،لاہور ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دئیے کہ وزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے دن کا وقت آپ کے لیے مناسب ہوگا۔
جسٹس…
ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش اور برفباری کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے، سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر…
وزیر داخلہ راناثناللہ پہ پھینکا گیا جوتا پہنچا نشانے پر، لگا ونڈ اسکرین پہ
لاہور: وزیر داخلہ راناثناللہ پہ پھینکا گیا جوتا پہنچا نشانے پر، لگا ونڈ اسکرین پہ، جوتا پھینکنے کا یہ واقعہ منگل کو لاہور میں اس وقت پیش آیاجب وہ پنجاب اسمبلی سے واپس جارہے تھے۔
وفاقی وزیرداخلہ خوش قسمت رہے، گاڑی میں بیٹھے تھے ہوا میں…
حکمران افغانستان سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات کی بجائے ان سے بات کریں، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی عدم توجہ کے باعث دہشت گردی بڑھ رہی ہے، سرحدی معاملات کا کنٹرول وفاقی حکومت کے پاس ہے.
اسلام آباد میں دہشتگردی پر سیمینار سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا حکمرانوں سے…
ایل ڈی اے کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیاگیا
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار…
احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔
دوران سماعت عمران خان کے وکیل…
توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
تینوں رہنماوٴں نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں، 4 رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر…
سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستخط کر دئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستخط کر دئیے جس کے تحت رواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گے۔
معاہدے کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے 65 سال کی بالائی حد بھی ختم کر دی گئی۔ 50فیصد…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کی…
جنیوا کانفرنس، بحالی پلان پر امدادی اعلانات کا سلسلہ، اسلامی بینک سب سے آگے
جنیوا: جنیوا کانفرنس، بحالی پلان پر امدادی اعلانات کا سلسلہ، اسلامی بینک سب سے آگے،جنیوا کانفرنس میں بین الااقوامی برادری کی طرف سے سیلاب زدگان کے بحالی پلان پر اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔
کانفرنس میں برطانیہ، چین، جرمنی ،فرانس اور جاپان…
جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ 173 سی آر پی سی تیار کر لی گئی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر ترین اور علی ترین کی کمپنیوں…