Browsing Category
نیشنل
شیری رحمان فوربز میگزین کی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین میں شامل
اسلام آباد: فوربز میگزین کی طرف سے ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کردی گئی جس میں شیری رحمان کا نام شامل ہے۔
فوربز میگزین کی جانب سے ایشیا پیسیفک سے 50 سال سے زیادہ عمر کی 50 خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جو اپنے شعبہ جات میں…
سپریم کورٹ کا آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا. چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہمارے ملک کی سب سے بڑی کمزوری ہے کہ تعلیم پر کوٸی توجہ نہیں دیتا۔
سپریم کورٹ میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے فرنزاک آڈٹ سے…
کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں 4.49 روپے اضافے کی منظوری
اسلام آباد: نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کا ٹیرف یکساں کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں مختلف کیٹگریز میں 1.49 روپے سے لے کر 4.49 روپے اضافے…
سندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے…
توہین مذہب کیس،شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق بری
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔
اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔
خیال رہے کہ…
جماعت اسلامی کراچی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد جماعت اسلامی کراچی نے آج دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مفادات کی خاطر اور عوام کے مینڈیٹ سے خوفزدہ…
عمران خان حملہ کیس، ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کوعدالت پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید کے زیرحراست بھائی اور بھانجے کو16 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم نے عمران خان پر حملہ کیس میں گرفتار ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے…
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے کہیں سرد ہوائیں ، کہیں برفباری تو کہیں دھند کا راج برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور…
سندھ حکومت کا کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے، نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔
کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بات صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
سمری گورنر کو موصول، دستخط نہ بھی کئے تو اسمبلی 48 گھنٹے میں ٹوٹ جائے گی
لاہور : پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول، دستخط نہ بھی کئے تو اسمبلی 48 گھنٹے میں ٹوٹ جائے گی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کہتے ہیں اسمبلی توڑی تو بوجھل دی سے یہ کروں گا.
یہ سمری وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی…
دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس ، آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عوام کو بتائیں گے کہ انکے فنڈ سے کونسی مشینری خریدی گئی، ڈیمز فنڈ…
امارات نے پاکستان کا 2 بلین ڈالر قرض رول اوور کرنے ، مزید 1 بلین ڈالر فراہم کرنے پر اتفاق
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 بلین ڈالر قرض رول اوور کرنے ، مزید 1 بلین ڈالر فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔جبکہ ونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مسلسل پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ…
جھرلو اور ہیرا پھیری کر کے اعتماد کے ووٹ کا تقدس پامال کیا گیا، حمزہ شہباز
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کا بیان سامنے آگیا۔
ایک بیان میں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا ہے، جھرلو اور ہیرا پھیری کر کے اعتماد کے ووٹ کا…
چودھری پرویز الٰہی کی اعتمادکاووٹ لینے میں کامیابی پر نوازشریف ،مریم نواز پارٹی کی صوبائی قیادت…
فائل :فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہیں اور اس معاملے پر فوری رپورٹ طلب کر لی…
صدرعارف علوی نے سابق آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان اختلافات کی بڑی وجہ سوشل میڈیاکو قراردیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔یہ الیکشن کا سال ہے، الیکشن ہونے چاہئیں، سیاسی جماعتیں آپس میں طے کر لیں کہ الیکشن جلد یا…
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
فائل:فوٹو
لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ…
ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں ناجائز منافع خوری کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
وزیراعظم کا ملک میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت…
مسلم لیگ ن کی سیاست کو ان کے اپنے شہر لاہور میں دفن کردیا گیا،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمدکا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کوتخت لاہور لینا تھا (ن) لیگ کا تابوت لے کر واپس گئے۔ا ن کی سیاست کو ان کے اپنے شہر لاہور میں دفن کردیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…
وزیر اعظم دوروزہ سرکاری دورہ پریواے ای روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر آج اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔
دورے میں وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات ہوگی جس…
الحمد للہ عمران خان کا نظریہ پھر سرخرو ہوگیا، مسرت جمشید چیمہ
فائل:فوٹو
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الحمد للہ عمران خان کا نظریہ پھر سرخرو ہوگیا، اب پی ڈی ایم کے پاس الیکشن سے بھاگلنے کا کوئی بہانہ نہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…