Browsing Category

نیشنل

آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی ، خرم دستگیر

فائل:سکرین گریب اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کاکہنا ہے کہ بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا، آئندہ 48 گھنٹے لوڈشیڈنگ رہے گی۔ خدشہ ہے اور تفتیش کرنی ہے کیا ہمارے سسٹم میں ہیکنگ کے ذریعے بیرونی مداخلت تو نہیں ہوئی، اس بات کی…

بجلی بریک ڈاوٴن ، موبائل فون سروس بھی متاثر

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں بجلی کے بریک ڈاوٴن سے موبائل فون سروس بھی متاثر ہوگئی۔بجلی کی عدم فراہم سے صارفین کو ڈیجیٹل والٹ اور رقوم کی ڈیجیٹل ذرائع سے منتقلی میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ ٹیلی کام انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق بجلی بریک…

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو استعفے واپسی کی درخواست دیدی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو استعفے واپسی کی درخواست دیدی، پی ٹی آئی وفد نے چیف الیکشن کمشنرسے ملاقات کی جس میں استعفے واپس لینے سے متعلق باضابطہ درخواست دی. الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ہونے والی اس…

عمران خان اس دھرتی ، مٹی اور عوام کسی کا بھی نہیں ہے،خواجہ آصف

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ عمران خان کی سیاست اب آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہے، عمران خان جس کی بھی تعریفیں کرتے ہیں پھر اسی کو گالیاں دیتے ہیں، عمران خان کو عہدے اور پیسے کی ہوس ہے، عمران خان اس دھرتی…

حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا اٹارنی جنرل کی تعیناتی پر حکومت کسی سے بارگین کر رہی ہے؟ حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی۔ ٹمپرڈ گاڑی…

تحریک انصاف کے ارکان کو سپیکر کی رہائش پر جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان کو سپیکر کی رہائش پر جانے سے روک دیا گیا، جس کے بعد ان ارکان نے وہاں پر ہی احتجاجاً دھرنا دیا. قومی اسمبلی سے استعفے واپسی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے 45 ایم این ایز کو سپیکر راجہ پرویز اشرف کی رہائشگاہ…

وزیراعظم کی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ محسن رضا نقوی نے گزشتہ رات نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا یاتھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور…

پی ٹی آئی کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ کے اندر جانے سے روک دیاگیا اراکین نے پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ کے باہر احتجاج، نعرے بازی کی۔ پاکستان تحریک…

ایک کھرب 75 ارب روپے کا منی بجٹ تیار، گیس، بجلی مہنگی، نئےٹیکسز کا نفاذ ہوگا

سجاد کاظمی اسلام آباد: ایک کھرب 75 ارب روپے کا منی بجٹ تیار، گیس، بجلی مہنگی، نئےٹیکسز کا نفاذ ہوگا، حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردی. ذرائع کے مطابق ملک کی معاشی حالت سدھارنے اور آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے…

ویمنز انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ،پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سےہرادیا

لاہور: ویمنز انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ،پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سےہرادیا، پاکستانی بیٹرز نے اٹھانوے رنز کا ہدف گیارویں اوور میں حاصل کرلیا۔ گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستانی ووینزباولرز نےزمبابوے کو سوکا ہندسہ پار نہ کرنے دیا اورزمبابوے…

میں محفوظ نہیں ہوں لیکن اس کے باوجود میں انتخابی مہم میں جاوں گا

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک کو انتخابات کے بعد مینڈیٹ حاصل کرنے والی پاپولرحکومت ہی مسائل سے نجات دلا سکتی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پاکستان کےلئے نمائندہ کیرولائن ڈیوس…

دہشت گردوں کا ایران کی حدود سے حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کا ایران کی حدود سے حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ واقعہ پاک ایران بارڈر کے چکاب سیکٹر پر میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے ایرانی سر زمین…

حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی۔کبھی پاکستان کے معاشی حالات وہ نہیں جو آج ہیں ہماری معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو…

عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے کہ تحریک انصاف کا موقف ہے کہ نیب کیسز میں جرم ثابت کرنے کا معیار ہی بدل دیا گیا ہے،…

آئندہ ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے ،گورنر سٹیٹ بینک

فائل:فوٹو کراچی:  گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے ،ایل سی کو جانچنے میں کافی وقت لگتا ہے، ایل سیز جلد کھول دیں گے۔…

پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہشمند

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اپنے کئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہاں ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور…

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کے لئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کے لئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا۔نادرا اور الیکشن کمیشن معاونت کریں کہ بنایا گیا سسٹم معیار کے مطابق ہے یا نہیں سپریم کورٹ میں سمندر پار…

پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل، الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا آغاز…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان

فائل:فوٹو کراچی: کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے نیپرا میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی درخواست دائر کردی، جس کی سماعت 30 جنوری…

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے میں کارروائی ،4دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس کے…