Browsing Category
نیشنل
ایک کھرب 75 ارب روپے کا منی بجٹ تیار، گیس، بجلی مہنگی، نئےٹیکسز کا نفاذ ہوگا
سجاد کاظمی
اسلام آباد: ایک کھرب 75 ارب روپے کا منی بجٹ تیار، گیس، بجلی مہنگی، نئےٹیکسز کا نفاذ ہوگا، حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردی.
ذرائع کے مطابق ملک کی معاشی حالت سدھارنے اور آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے…
ویمنز انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ،پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سےہرادیا
لاہور: ویمنز انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ،پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سےہرادیا، پاکستانی بیٹرز نے اٹھانوے رنز کا ہدف گیارویں اوور میں حاصل کرلیا۔
گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستانی ووینزباولرز نےزمبابوے کو سوکا ہندسہ پار نہ کرنے دیا اورزمبابوے…
میں محفوظ نہیں ہوں لیکن اس کے باوجود میں انتخابی مہم میں جاوں گا
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک کو انتخابات کے بعد مینڈیٹ حاصل کرنے والی پاپولرحکومت ہی مسائل سے نجات دلا سکتی ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پاکستان کےلئے نمائندہ کیرولائن ڈیوس…
دہشت گردوں کا ایران کی حدود سے حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کا ایران کی حدود سے حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ واقعہ پاک ایران بارڈر کے چکاب سیکٹر پر میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے ایرانی سر زمین…
حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی۔کبھی پاکستان کے معاشی حالات وہ نہیں جو آج ہیں ہماری معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو…
عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے کہ تحریک انصاف کا موقف ہے کہ نیب کیسز میں جرم ثابت کرنے کا معیار ہی بدل دیا گیا ہے،…
آئندہ ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے ،گورنر سٹیٹ بینک
فائل:فوٹو
کراچی: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے ،ایل سی کو جانچنے میں کافی وقت لگتا ہے، ایل سیز جلد کھول دیں گے۔…
پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہشمند
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اپنے کئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہاں ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور…
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کے لئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کے لئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا۔نادرا اور الیکشن کمیشن معاونت کریں کہ بنایا گیا سسٹم معیار کے مطابق ہے یا نہیں
سپریم کورٹ میں سمندر پار…
پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل، الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا آغاز…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان
فائل:فوٹو
کراچی: کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان ہے۔
کے الیکٹرک نے نیپرا میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی درخواست دائر کردی، جس کی سماعت 30 جنوری…
سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے میں کارروائی ،4دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس کے…
حکومت نے پی ٹی آئی کو35 پنچرز لگادئیے،قومی اسمبلی کے استعفے اچانک منظور
اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی کو35 پنچرز لگادئیے،قومی اسمبلی کے استعفے اچانک منظور، اسپیکر قومی اسمببلی پہلے ہی ہی یہ استعفے منظور کر چکے تھے اب الیکشن کمیشن نے ان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے.
اسپیکر پہلے یہ بھی کہتے رہے ہیں کہ آئین کے…
نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور ترمیمی بل پیش کردیں،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ کیوں نہیں جارہے؟ کئی بار کہا ہے ترامیم کا معاملہ عدالت کے بجائے پارلیمان سے حل کیا جائے، عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور ترمیمی بل پیش کردیں۔
نیب…
قومی اسمبلی نے صحابہ کرام اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل متفقہ طورپر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے صحابہ کرام اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل متفقہ طورپر منظور کرلیا۔اجلاس میں وزراء کی عدم موجودگی پر ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے برہمی کا اظہار کیا ہدایت کی 136 اراکین نے اپنے…
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب کو مذاکرات کی دعوت دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ہمسائے کے طور پر رہنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تین جنگیں ہوئیں جن کا نتیجہ غربت اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں…
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا ،ن کا احسان کیسے بھول سکتا ہوں،پرویز الٰہی
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکہناہے کہ عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا ہے، میں ان کا احسان کیسے بھول سکتا ہوں۔یہاں شریفوں اور رانا ثنا اللہ جیسے بے وقوفوں نے صرف لوگوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے ہیں۔ اس سے فرق…
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں ،ملک احمد خان
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں تاہم اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر نام بتانا مناسب نہیں۔
اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے نمائندے ملک احمد خان کی وزیر اعظم شہباز…
سرکاری ملازم کی بنیادی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازم کی بنیادی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کا موکل اپیل دائر کرنے میں 20 سے 25 سال سوچتا رہا جبکہ ٹریبول میں اپیل زائد المیعاد تھی۔
ریلوے ملازم…
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ وجوہات بیان کیے بغیر اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری کو کالعدم…