Browsing Category
نیشنل
فواد چوہدری کو اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں انھیں سرکاری اداروں کے خلاف بیان بازی اور نفرت پھیلانے کے کیس میں پیش کئے…
فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار، اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار، اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے.
فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے…
انڈس اور ہنڈا کے بعد سوزوکی کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی : انڈس اور ہنڈا کے بعد سوزوکی کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے تین لاکھ روپے تک اضافہ کردیا.
ملک میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور شرح سود میں اضافے کے باعث ملک کی تین بڑی…
طالبہ تشدد معاملہ، انتظامیہ نے ساتھی طالبات کے تشدد کانشانہ بننے والی طالبہ کوسکول سے نکال دیا
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور: لاہور کے نجی سکول نے ساتھی طالبات کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو نکال دیاجبکہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے محکمہ تعلیم کی جانب سے 5 افراد پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع نجی سکول کی…
ڈاکٹر عثمان انور آئی جی پنجاب تعینات
لاہور: وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عثمان انور کو بطور آئی جی پنجاب تعینات کر دیا جبکہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیاڈاکٹر عثمان انور کو اہم عہدوں پر فرائض کی ادائیگی کا وسیع تجربہ حاصل ہے ۔
عثمان انور ان دنوں بطور ایڈیشنل آئی جی موٹر وے پولیس…
الیکشن کمیشن کا عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا عندیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا عندیہ دیدیا۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کی۔…
توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔نئی پالیسی کے تحت تحفہ حاصل کرنے والی شخصیت اصل قیمت ادا کر کے تحفہ حاصل کر سکے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…
شہریوں سے زبردستی زمین لے کر انہیں معاوضہ ادا کرنا ان کی محرومی کا مداوا نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطاء بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ شہریوں سے زبردستی زمین لے کر انہیں معاوضہ ادا کرنا ان کی محرومی کا مداوا نہیں ہو سکتا۔ اپنے گھر اور زمینیں چھوڑنے والوں کی زندگیاں…
پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43اراکین کے استعفے منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے رواں ماہ تحریک انصاف کے 69 ارکان اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد کا استعفیٰ منظور کیا…
آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی ، خرم دستگیر
فائل:سکرین گریب
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کاکہنا ہے کہ بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا، آئندہ 48 گھنٹے لوڈشیڈنگ رہے گی۔ خدشہ ہے اور تفتیش کرنی ہے کیا ہمارے سسٹم میں ہیکنگ کے ذریعے بیرونی مداخلت تو نہیں ہوئی، اس بات کی…
بجلی بریک ڈاوٴن ، موبائل فون سروس بھی متاثر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک میں بجلی کے بریک ڈاوٴن سے موبائل فون سروس بھی متاثر ہوگئی۔بجلی کی عدم فراہم سے صارفین کو ڈیجیٹل والٹ اور رقوم کی ڈیجیٹل ذرائع سے منتقلی میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
ٹیلی کام انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق بجلی بریک…
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو استعفے واپسی کی درخواست دیدی
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو استعفے واپسی کی درخواست دیدی، پی ٹی آئی وفد نے چیف الیکشن کمشنرسے ملاقات کی جس میں استعفے واپس لینے سے متعلق باضابطہ درخواست دی.
الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ہونے والی اس…
عمران خان اس دھرتی ، مٹی اور عوام کسی کا بھی نہیں ہے،خواجہ آصف
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ عمران خان کی سیاست اب آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہے، عمران خان جس کی بھی تعریفیں کرتے ہیں پھر اسی کو گالیاں دیتے ہیں، عمران خان کو عہدے اور پیسے کی ہوس ہے، عمران خان اس دھرتی…
حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا اٹارنی جنرل کی تعیناتی پر حکومت کسی سے بارگین کر رہی ہے؟ حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی۔
ٹمپرڈ گاڑی…
تحریک انصاف کے ارکان کو سپیکر کی رہائش پر جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان کو سپیکر کی رہائش پر جانے سے روک دیا گیا، جس کے بعد ان ارکان نے وہاں پر ہی احتجاجاً دھرنا دیا.
قومی اسمبلی سے استعفے واپسی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے 45 ایم این ایز کو سپیکر راجہ پرویز اشرف کی رہائشگاہ…
وزیراعظم کی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ محسن رضا نقوی نے گزشتہ رات نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا یاتھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور…
پی ٹی آئی کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ کے اندر جانے سے روک دیاگیا اراکین نے پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ کے باہر احتجاج، نعرے بازی کی۔
پاکستان تحریک…
ایک کھرب 75 ارب روپے کا منی بجٹ تیار، گیس، بجلی مہنگی، نئےٹیکسز کا نفاذ ہوگا
سجاد کاظمی
اسلام آباد: ایک کھرب 75 ارب روپے کا منی بجٹ تیار، گیس، بجلی مہنگی، نئےٹیکسز کا نفاذ ہوگا، حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردی.
ذرائع کے مطابق ملک کی معاشی حالت سدھارنے اور آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے…
ویمنز انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ،پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سےہرادیا
لاہور: ویمنز انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ،پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سےہرادیا، پاکستانی بیٹرز نے اٹھانوے رنز کا ہدف گیارویں اوور میں حاصل کرلیا۔
گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستانی ووینزباولرز نےزمبابوے کو سوکا ہندسہ پار نہ کرنے دیا اورزمبابوے…
میں محفوظ نہیں ہوں لیکن اس کے باوجود میں انتخابی مہم میں جاوں گا
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک کو انتخابات کے بعد مینڈیٹ حاصل کرنے والی پاپولرحکومت ہی مسائل سے نجات دلا سکتی ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پاکستان کےلئے نمائندہ کیرولائن ڈیوس…