Browsing Category
نیشنل
عمران خان کی تقاریر، بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پیمرا نے پابندی لگا دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : چئیرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر، بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پیمرا نے پابندی لگا دی۔
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ…
وزیراعظم شہبازشریف کی دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات
فوٹو: اسکرین گریب
دوحہ : وزیراعظم شہبازشریف کی دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے زیراہتمام کم ترقی کرنے والے ممالک کی کانفرنس کے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے قطر پہنچے ہیں۔…
نواز شریف چور، بھگوڑا لندن بیٹھ کر ملک کے فیصلے کررہا ہے، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے نواز شریف چور، بھگوڑا لندن بیٹھ کر ملک کے فیصلے کررہا ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ جب ملک کے بڑے بڑے چور مل کر بیٹھیں گے تو ملک گ نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا؟
لاہور زمان…
رانا ثناء اللہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کے کارکنوں کی طرف سے بلوہ ہو، اعتزازاحسن
فوٹو: فائل
لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہےمجھے ایسا لگتا ہے کہ رانا ثناء اللہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کے کارکنوں کی طرف سے بلوہ ہو، اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ یہ کہ ایسا کچھ ہوجائے کہ انتخابات…
عمران خان کی آج ہی گرفتاری کا حکم اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور : چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی آج ہی گرفتاری کا حکم اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی، دوسری طرف کارکنوں کی بڑی تعداد بھی اپنے قاہد کی رہائش گاہ پہنچ گئی ہے.
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم ایس…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے، اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیے گئےسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چئیرمین نیب تعینات، وزیر اعظم نے منظوری دیدی
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چئیرمین نیب تعینات، وزیر اعظم نے منظوری دیدی، وزارت قانون نے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائیں تھی.
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت قانون کی ارسال کردہ سمری کی کی منظوری دیتے ہوئے نذیر احمد کی بطور چیئرمین…
ن لیگ لائرز فورم کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔
مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج…
پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن،انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔
ذرائع کے مطابق الیکشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی۔ انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
الیکشن کمیشن نے…
ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے۔
ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کی ڈیڈ لائن آج رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی لیکن اب تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔…
ملک میں رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام رہا،رپورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.30فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ 41.07 فی صد رہی۔۔رواں ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام…
شاہ محمود، اسد عمر، فیاض چوہان سمیت دیگر رہنما رہا، شاندار استقبال کی ویڈیوز
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد: شاہ محمود، اسد عمر، فیاض چوہان سمیت دیگر رہنما رہا، شاندار استقبال کی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں، پی ٹی آئی کے نظر بند 83 رہنما وکارکنان کو جیلوں سے رہا کر دیا گیا.
رہائی پانے والوں میں عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعظم…
ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں ،ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان کا کہنا ہے میں کرپٹ نہیں آرمی چیف ہی میرے خلاف کوئی کرپشن…
پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ عمران خان گھٹیا سیاست کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہ حقائق سے ہٹ کر باتیں کرتے ہیں، ایسی باتوں سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثر پڑتا ہے۔، پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔…
صدر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔ الیکشن کمیشن کی تجویز کے…
ملک عبدالولی کاکڑ گورنربلوچستان مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔
ایوان صدر سے جاری کردی بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر…
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط تحریرکیا ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔
چیف الیکشن کمشنر سلندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ممبران…
پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا…
فائل:فوٹو
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پی…
فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔
عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے کی بنیاد پر ایف آئی اے کی…
شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے،بابر اعوان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے کہاہے کہ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے۔ عدلیہ سے اپیل ہے کہ عمران خان کی پیشی بذریعہ وڈیو لنک کی جائے۔
میڈیا سے گفتگو میں پی…