Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم کی صدارت میں6 گھنٹے طویل اجلاس، ریاستی عملداری پراہم فیصلے کئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم کی صدارت میں6 گھنٹے طویل اجلاس، ریاستی عملداری پراہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں جاری اعلامیہ کے مطابق ملک کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال زیر بحث آئی، آئی ایم ایف سے معاہدہ اوردیگر امور زیر بحث آئے۔
اجلاس کے…
حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت9 افراد جاں بحق
فوٹو: فائل
حویلیاں : حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت9 افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آبادکی تحصیل حویلیاں میں واقعہ پیش آیاہے۔
راکٹ حملے میں تحصیل حویلیاں کے چیئرمین عاطف خان جدون 9 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے…
آئین کی کسی کو فکر نہیں، جمہوریت کو قتل کیا جارہا ہے، عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ30 اپریل کو الیکشن ہونے ہیں لیکن موجودہ حکومت الیکشن کی فضا ہی بننے نہیں دے رہی۔ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ…
خیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی نے گورنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نے گورنر غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں گورنر کے پی غلام علی اور الیکشن کمیشن کو…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی
اسلام آباد:سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔
آڈیو میں وکیل خواجہ طارق رحیم نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ خاتون جو بول رہی ہے اسکو اچھی طرح کوئی جواب دینا چاہیے۔…
حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،مصدق ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہم نے ٹیرف الگ کرکے غریب کا بل اور امیر کا بل علیحدہ کردیا۔ امرا کی بھی ہم عزت کرتے ہیں، لیکن…
توشہ خانہ کیس ، نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا
فائل :فوٹو
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔
نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 21 مارچ کو طلب کیا…
زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی
فوٹو : فائل
لاہور: نگران پنجاب حکومت نے زمان پارک
میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی نے کہا پی ٹی آئی کو ایک ڈیڈ لائن دیں، اب ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے، کوئی ہاتھ بڑھائے گا تو ہاتھ توڑیں گے۔
نگران وزیر…
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے اضافے کا امکان ہے منظوری کی صورت میں اضافہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں…
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی 21 مارچ کو عمران خان کی درخواست پر…
عمران خان نے22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ مجھے کسی بھی طرح مجھ کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں، گرفتار کریں گے یا قتل کردیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر…
غریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی
فوٹو: فائل
لاہور : وزیراعظم شہازشریف کاغریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی شہبازشریف نے کہاملک بھر میں موٹرسائیکل، رکشا اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے سبسڈی دیں گے۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…
اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل، مریم نواز کےلئے پیغام دیدیا
فوٹو : فائل
لاہور: اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل، مریم نواز کےلئے پیغام دیدیا،اعجاز الحق نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔
سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ ضیاالحق کے صاحبزادے…
آج ملک میں جوجنگل کا قانون ہے اس کا ذمہ دار عمران خان ہے, مریم اورنگزیب
فوٹو : فائل
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج اداروں اورریاست کی رٹ چیلنج کی جارہی ہے۔
پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ زمان پارک سیاسی جماعت کےلیڈرکا گھرنہیں دہشت گرد کامورچہ تھا،عدالت کا آرڈرنہیں ہوتا تو پولیس…
لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے باوجود پولیس عمران خان کے گھر داخل ہوئی، فواد چوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے باوجود پولیس عمران خان کے گھر داخل ہوئی، فواد چوہدری نے کہا عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی.
فوادچودھری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی، سنگین دفعات کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی، سنگین دفعات کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی پر چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کیا۔
مقدمہ سرکار کی…
لاہور قلندر ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، سلطانزکو فائنل میں 1 رن سے شکست
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور:لاہور قلندر ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، سلطانزکو فائنل میں 1 رن سے شکست ہوگئی ، پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چمپئن کے نام رہا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پاکستان…
عمران خان کےتوشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخ ، فرد جرم موخر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےتوشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخ ، فرد جرم موخر، عدالت نے فرد جرم30 مارچ تک موخر کی ہے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نےعمران خان توشہ خانہ…
عمران نیازی کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کہنا ہے کہ عمران نیازی واضح طور پر بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کی پیروی کررہے ہیں ان کی گزشتہ چند روز کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…
پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کردیا ،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کردیا ہے جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ان حرکتوں سے چوروں اور ڈاکووٴں کا یہ ٹولہ بے نقاب ہوگیا ہے۔
ایک بیان میں چیئرمین پی…