Browsing Category

نیشنل

اخراجات کی بچت کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاک فوج نے اخراجات بچانے کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے۔ پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی…

پولیس اور ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو چیئرمین  تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے کیس کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل نے…

تھر کوئلہ 100سال تک ہزار وں میگاواٹ بجلی پیدا کرسکتاہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو تھر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سندھ تھرپارکر میں تاریخی منصوبوں کا افتتاح  کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ تھر کوئلہ 100سال تک ہزار وں میگاواٹ بجلی پیدا کرسکتاہے، جوبجلی تھرمیں بن رہی ہے اگر امپورٹڈ کوئلے پر جائے تو اربوں ڈالر خرچ…

وزارت توانائی کی سحر افطار وتراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کردی۔ وزارت توانائی نے سحر افطار وتراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو…

پیٹرول ریلیف پیکج، امیر کا پیٹرول نرخ بڑھا کر غریب میں تقسیم ہوگا،مصدق ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول ریلیف پیکج کے لیے چھ ہفتے لگیں گے،موٹرسائیکل کے لیے 21لیٹر ماہانہ جبکہ دو سے تین لیٹر روزانہ پیٹرول دیاجائے گا،آٹھ سو سی سی چھوٹی گاڑیوں کے لیے تیس لیٹر ماہانہ…

روزانہ آڈیوز،وڈیوز سامنے آرہی ہیں، ان آڈیو وڈیوز کی کیا کریڈیبیلٹی اور کیا قانونی حیثیت ہے ؟،چیف…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیف جسٹس عمرعطابندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ الیکشن کمیشن کا اختیار بڑا وسیع ہے تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں برابری کا موقع ملنا چاہیے ، الیکشن کمیشن کو نگران حکومت کو تبادلوں کا کھلا اختیار نہیں دینا چاہیے۔…

لاہور ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کا  1990 سے لے کر 2001 تک کا  ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا  1990 سے لے کر 2001 تک کا  ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ ریکارڈ کے سلسلے میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق منیر کی درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے ریمارکس میں…

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ ، عمران خاں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ، آئی جی اور اسلام آباد…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے امن و امان برقرار رکھنے کے واضح احکامات کے باوجود جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران توڑ پھوڑ کے واقعات پر اسلام آباد انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خاں کیخلاف…

ایف آئی اے نے عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ چیلنج کردیا۔دائردرخواست میں کہا گیا ہے کہ بینکنگ کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر عمران خان کی ضمانت منسوخ کی…

عمران کیخلاف کارروائی ہوئی تو دنیا پاکستان کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لے گی،زلمے خلیل زاد

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کاکہنا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے،عمران کیخلاف کارروائی ہوئی تو دنیا پاکستان کی…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

فائل:فوٹو پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہاہے کہ تمام اہلیان پاکستان سے اپیل ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں۔ اجلاس…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، برگیڈیئر شہید، 7 اہلکار زخمی

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، برگیڈیئر شہید، 7 اہلکار زخمی، بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے. آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان…

اسلام آباد سمیت میں مختلف شہروں میں زلزلہ،2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

فوٹو : ٹوئٹر  اسلام آباد: اسلام آباد سمیت میں مختلف شہروں میں زلزلہ،2 افراد جاں بحق متعدد زخمی، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجکر 47 منٹ پر آیا، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا خطہ تھا۔ خیبر پختونخوا،…

مجھے ایک فرضی لڑائی کی ٓڑ میں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ مجھے ایک فرضی لڑائی کی ٓڑ میں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران میری موت کو حادثہ قرار دینے کا منصوبہ تھا۔ سماجی رابطے کی سائٹ…

حکومت کا عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حکومت نے  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ…

عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی زمان پارک گھر پر پولیس آپریشن…

زمان پارک پولیس آپریشن ،مریم نواز، رانا ثنا و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

فائل:فوٹو  لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے زمان پارک پولیس آپریشن کے تناظر میں مریم نواز، رانا ثنا و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔  پی ٹی آئی نے لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں…

انسداد دہشت گردی عدالت ، عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے کہا کہ اگر عمران خان ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ پیش ہوگئے تو ٹھیک ورنہ…

عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں پیش

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں۔  صوبے میں سابق وزیراعظم کے خلاف مجموعی طور پر 6 مقدمات درج ہیں، جن میں سے 2 مقدمات میں عمران خان کو…

عمران خان کا چیف جسٹس کو خط اپنے قتل کی مبینہ سازش اور بربریت کے واقعات کی جامع تحقیقات کی استدعا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے قتل کی مبینہ سازش اور بربریت کے واقعات کی جامع تحقیقات کی استدعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…