Browsing Category
نیشنل
عمران خان کے خلاف ایک ہی دن میں 15 مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں ایک ہی دن عمران خان پر 15 مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
دستاویزات کے مطابق گزشتہ برس 26 مئی کو مختلف تھانوں میں…
جلاوٴ، گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کیس، فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد
فائل:فوٹو
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔
عدالت نےپی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کی۔ تفتیشی افسر…
الیکشن کمیشن نے پہلے کہا پولنگ کی تاریخ نہیں دے سکتے، پھر تاریخ دیدی، سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کرلی۔
چیف جسٹس نے کہا کہ انتہائی افسوناک صورت حال ہے…
عمران خان نے رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا۔
عمران…
عدالت کو رانا ثناء اللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے،اسد عمر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالت کو وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے اور رانا ثناءاللہ کے وجود کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف…
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی۔
ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹرعطا الرحمان نے نجی ٹی و ی کو بتایاکہ عازمین کیلیے 45 سے 50ہزارروپے تک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش ہے، پاکستانی کرنسی مزید…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن نیوٹرل اور خود مختار ہے تو کوئی نگراں وزیر اعلیٰ کچھ نہیں کرسکتا۔
جسٹس شاہد…
اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیل کل تک فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت…
عمران خان کے خلاف درج مقدمات سے متعلق پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ملک بھر میں کتنے مقدمات درج ہیں، اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے کیے گئے دعوے غلط ثابت ہو گئے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے (پنجاب) اور اسلام آباد پولیس کی…
پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔پیمرا کاکہناہے کہ پابندی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خط کے تناظر میں عائد کی گئی ہے
پیمرا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلیوں،…
عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے.
عمران خان جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے جو تھانہ سی ٹی ڈی، گولڑہ…
شہبازشریف کے خط سے حساب لگا لیں وہ کس قدر چھوٹے آدمی ہیں، تحریک انصاف
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر اورفواد چودھری نے وزیراعظم کے خط بہودہ انداز قرار دے دیا، کہا صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد…
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک دیوالیہ ہونے کےبعدایک اور بڑی خبردیدی
فوٹو: فائل
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک دیوالیہ ہونے کےبعدایک اور بڑی خبردیدی ،یہ انکشاف انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کیا ہے۔
خواجہ آصف نے جی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔…
وزیراعظم نے صدر کےآئینی حوالوں پر مبنی خط کو پریس ریلیز قرار دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 24 مارچ 2023کو وزیراعظم کو لکھے گئے خط کے جواب میں شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ 3 اپریل 2022 کو آپ نے قومی اسمبلی تحلیل کر کے سابق وزیراعظم کی غیرآئینی ہدایت پر عمل کیا۔
اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہے عمران خان کو نہیں آنے دینا،عوام میرے ساتھ ہے، عمران خان
فوٹو اسکرین گریپ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ روکنے کیلیے ہمارے 2 ہزار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور راستوں پر کنٹینر لگائے گئے مگر عوام کے جنون نے ہر چیز کو شکست دے دی۔
لاہور میں مینار پاکستان پر ایک…
رکاوٹوں، گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکن مینارپاکستان پہنچ گئے
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: رکاوٹوں، گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکن مینارپاکستان پہنچ گئے جلسہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما بھی پہنچ رہے ہیں۔
تحریک انصاف نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیاسی میدان…
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے عمران خان کی 4 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔۔…
ملکی تاریخ کا آج سب سے بڑا جلسہ ہوگا،ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کاکہناہے کہ یہ آج اپنے آنکھوں سے دیکھیں گے ملک کی تاریخ کا آج سب سے بڑا جلسہ ہوگا، عوام گھروں سے نکلیں گے ہم پر اتنا ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں…
تحریک انصاف کی الیکشن ملتوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پر نمبر لگ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کی الیکشن ملتوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پر نمبر لگ گیا، آئندہ ہفتے سماعت کی جائے گی، درخواست پر کوئی اعتراض نہیں لگا ہے.
پی ٹی آئی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن…
فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے،مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ،توشہ خانہ چوری اور ٹرین کو اپنانے پر بھی روشنی ڈالیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…