Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد سمیت میں مختلف شہروں میں زلزلہ،2 افراد جاں بحق متعدد زخمی
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد: اسلام آباد سمیت میں مختلف شہروں میں زلزلہ،2 افراد جاں بحق متعدد زخمی، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجکر 47 منٹ پر آیا، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا خطہ تھا۔
خیبر پختونخوا،…
مجھے ایک فرضی لڑائی کی ٓڑ میں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ مجھے ایک فرضی لڑائی کی ٓڑ میں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران میری موت کو حادثہ قرار دینے کا منصوبہ تھا۔
سماجی رابطے کی سائٹ…
حکومت کا عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ…
عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی زمان پارک گھر پر پولیس آپریشن…
زمان پارک پولیس آپریشن ،مریم نواز، رانا ثنا و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے زمان پارک پولیس آپریشن کے تناظر میں مریم نواز، رانا ثنا و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
پی ٹی آئی نے لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں…
انسداد دہشت گردی عدالت ، عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے کہا کہ اگر عمران خان ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ پیش ہوگئے تو ٹھیک ورنہ…
عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں پیش
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں۔
صوبے میں سابق وزیراعظم کے خلاف مجموعی طور پر 6 مقدمات درج ہیں، جن میں سے 2 مقدمات میں عمران خان کو…
عمران خان کا چیف جسٹس کو خط اپنے قتل کی مبینہ سازش اور بربریت کے واقعات کی جامع تحقیقات کی استدعا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے قتل کی مبینہ سازش اور بربریت کے واقعات کی جامع تحقیقات کی استدعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
وزیراعظم کی صدارت میں6 گھنٹے طویل اجلاس، ریاستی عملداری پراہم فیصلے کئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم کی صدارت میں6 گھنٹے طویل اجلاس، ریاستی عملداری پراہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں جاری اعلامیہ کے مطابق ملک کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال زیر بحث آئی، آئی ایم ایف سے معاہدہ اوردیگر امور زیر بحث آئے۔
اجلاس کے…
حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت9 افراد جاں بحق
فوٹو: فائل
حویلیاں : حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت9 افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آبادکی تحصیل حویلیاں میں واقعہ پیش آیاہے۔
راکٹ حملے میں تحصیل حویلیاں کے چیئرمین عاطف خان جدون 9 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے…
آئین کی کسی کو فکر نہیں، جمہوریت کو قتل کیا جارہا ہے، عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ30 اپریل کو الیکشن ہونے ہیں لیکن موجودہ حکومت الیکشن کی فضا ہی بننے نہیں دے رہی۔ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ…
خیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی نے گورنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نے گورنر غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں گورنر کے پی غلام علی اور الیکشن کمیشن کو…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی
اسلام آباد:سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔
آڈیو میں وکیل خواجہ طارق رحیم نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ خاتون جو بول رہی ہے اسکو اچھی طرح کوئی جواب دینا چاہیے۔…
حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،مصدق ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہم نے ٹیرف الگ کرکے غریب کا بل اور امیر کا بل علیحدہ کردیا۔ امرا کی بھی ہم عزت کرتے ہیں، لیکن…
توشہ خانہ کیس ، نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا
فائل :فوٹو
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔
نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 21 مارچ کو طلب کیا…
زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی
فوٹو : فائل
لاہور: نگران پنجاب حکومت نے زمان پارک
میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی نے کہا پی ٹی آئی کو ایک ڈیڈ لائن دیں، اب ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے، کوئی ہاتھ بڑھائے گا تو ہاتھ توڑیں گے۔
نگران وزیر…
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے اضافے کا امکان ہے منظوری کی صورت میں اضافہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں…
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی 21 مارچ کو عمران خان کی درخواست پر…
عمران خان نے22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ مجھے کسی بھی طرح مجھ کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں، گرفتار کریں گے یا قتل کردیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر…
غریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی
فوٹو: فائل
لاہور : وزیراعظم شہازشریف کاغریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی شہبازشریف نے کہاملک بھر میں موٹرسائیکل، رکشا اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے سبسڈی دیں گے۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…