Browsing Category
نیشنل
عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج تمام مقدمات خارج ہونے کا امکان
فوٹو: فائل
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج تمام مقدمات خارج ہونے کا امکان، درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی، سیاسی مقدمات انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے درج کئے گئے.
لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ جسٹس علی…
حکومتی اتحاد کی 3 جماعتوں کا 3 رکنی بنچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومتی اتحاد کی 3 جماعتوں کا 3 رکنی بنچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ، انتخابات کیس میں موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کیا جائے گا۔
پنجاب کے پی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے چیف جسٹس…
ن لیگ نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا، 1997ء کی تاریخ دہرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،شاہ محمود قریشی
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ ن لیگ کی قیادت نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ہے، رانا ثنا اللہ نے کہا تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا، یہ ایسا قائد حزب اختلاف چاہتے ہیں جو سرکار کی زبان…
عمران خان نے آئین کی بالادستی اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دے دیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئین کی بالادستی اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے پارٹی رہنماوں کو سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے قائد حزب اختلاف…
پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ کاردعمل آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا۔ترجمان کاکہناہے کہ پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے…
عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے…
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء فوادچوہدری کاکہنا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔
ایک انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ…
آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کے لئے عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا رواں ہفتے شروع ہونے والی آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کے لئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ،،،،سابق وزیر اعظم کو بطور پارٹی سربراہ دعوت دی…
امراض جگر و گردہ میں مبتلا قیدیوں کے علاج کیلئے محکمہ جیل خانہ جات کا پی کے ایل آئی سے معاہدہ طے
فائل:فوٹو
لاہور: امراض جگر و گردہ میں مبتلا قیدیوں کے علاج کیلئے محکمہ جیل خانہ جات کا پی کے ایل آئی سے معاہدہ طے پا گیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ قریبی عزیز کی وفات پر قیدی کو تدفین میں شرکت کی اجازت یقینی بنائی جائے، جیلوں میں آئی ٹی…
پاکستان اور اسرائیل کے مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں،وزارت تجارت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔
ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار…
عمران خان نے 90 دن میں الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 90 دن میں الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں 90 آئین نے مقرر کئے ہیں انتخابات نہ ہونے کا مطلب ہے ملک میں آئین نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہےگی۔
سابق وزیراعظم…
آئین شکنوں اور فسطائی مجرموں کے اجلاسوں،اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں
فوٹو : فائل
لاہور: پی ڈی ایم اتحاد کے اجلاس کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل، تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہےآئین شکنوں اور فسطائی مجرموں کے اجلاسوں،اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، یہ دستور کی پامالی کے…
عمران خان و بشریٰ بی بی کو نیب نوٹسز کیخلاف درخواستیں ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان و بشریٰ بی بی کو نیب نوٹسز کیخلاف درخواستیں ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر.
اسلام آباد ہائی کورٹ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو نیب کال آپ نوٹس کے خلاف درخواست سماعت…
جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:اسکرین گریب
پشاور: جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس مسرت ہلالی خیبر پختون خوا کی پہلی خاتون چیئرپرسن ماحولیاتی تحفظ ٹریبونل بھی رہ چکی ہیں۔
گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے جسٹس مسرت…
مسافر کے سامان سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا برآمد
فائل:فوٹو
دبئی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا برآمد کرلیا گیا۔ملزم سونے سے متعلق کسی قسم کی قانونی دستاویز پیش نہیں کرسکا۔
کسٹم حکام کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی شہری سے ڈیڑھ کلو سے زائد سونا برآمد…
حکمران اتحاد کا نوازشریف کی تجویز پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔
اجلاس میں حکومت کے اتحادی جماعتوں کے کچھ ارکان آن لائن بھی شریک ہوئے جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ، ملک احمد خان…
کراچی ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 12 افراد جاں بحق
کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں زکوة ,راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ حکومت نے لواحقین کے لئے فی کس پانچ لاکھ جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔جبکہ فیکٹری…
سیدھی بات ہے جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟نوازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے ہمارے دور میں بجلی کا بل کم، زرمبادلہ کے ذخائر زیادہ تھے، نوازشریف نے پاکستان میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی اپنی وزارت عظمیٰ کے دور بہتر قرار دیا.
جیل سے علاج کیلئے برطانیہ…
زرا یاد کرو، شہباز حکومت ازخود نوٹس پر ہی قائم ہوئی تھی، فواد چوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زرا یاد کرو، شہباز حکومت ازخود نوٹس پر ہی قائم ہوئی تھی، فواد چوہدری کا از خود نوٹس پر بیان بازی کا جواب ۔
سابق وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف 1997 سے…
ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع کردی گئی۔نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی کیلئے کھلے رہیں گے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ریگولر حج اسکیم میں…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف قرار دے دیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا سرکلر جاری کر دیا…