Browsing Category
نیشنل
عمران خان کو ٹیریان کیس میں نااہل کرنے کی درخواست لارجر بینچ نے مسترد کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : عمران خان کو ٹیریان کیس میں نااہل کرنے کی درخواست لارجر بینچ نے مسترد کر دی اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد…
میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا، قتل کئے جانے کا خدشہ ہے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: نیب کیس کی سماعت کے دوران
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدالت میں بیان دیا کہا میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا، قتل کئے جانے کا خدشہ ہے، خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے معالج ڈاکٹر فیصل کو بلایا جائے.
سابق…
پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی،یہ منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ہے ملک میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی.
سابق…
عمران خان کا احتساب عدالت سے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، توشہ خانہ میں فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو احتساب عدالت کے سامنے پیش کردیا گیا ہے، جہاں جج محمد بشیر نے وکلا کے دلائل، عمران خان کا احتساب عدالت سے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، توشہ خانہ میں فرد جرم عائد عمران خان کا بیان اور نیب…
اسد عمر، شاہ محمود قریشی، علی زیدی، قاسم سوری کی اہلیہ سمیت متعدد رہنما گرفتار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر، شاہ محمود قریشی، علی زیدی، قاسم سوری کی اہلیہ سمیت متعدد رہنما گرفتار دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا.…
ہم معاملات کو سدھارنا چاہتے ہیں لیکن حکومت معاملات کو خراب کرنا چاہتی ہے،شاہ محمود قریشی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ سرکاری اہلکار جلتی پر تیل کا کام کررہے ہیں۔ ہم معاملات کو سدھارنا چاہتے ہیں مگر حکومت معاملات کوخراب کرناچاہتی ہے
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف…
وزیراعظم شہبازشریف، اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بےگناہ قرار
فوٹو : فائل
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف، اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بےگناہ قرار، نیب وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کیس میں معصوم اور بے گناہ قرار دے دیا۔
لاہور کی احتساب عدالت نے شہبازشریف اور…
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاج ،جلاوٴ گھیراوٴ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی احتجاج و جلاوٴ گھیراوٴ کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔مشتعل مظاہرین نے پولیس سے جھڑپوں کے دوران میٹرو اسٹیشن کو آگ لگا دی۔ ختم نبوت اسٹیشن کمیٹی چوک و…
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا
فائل:فوٹو
لاہور: تحریک انصاف کے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔جس کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اینٹی کرپشن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے ٹیم کے ہمراہ عمر سرفراز چیمہ کو ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ سابق…
رینجرز نے ہائی کورٹ کے احاطے سے شیشے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کرلیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد :قومی احتساب بیورو کے کیس میں رینجرز نے ہائی کورٹ کے احاطے سے شیشے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ بعد میں انہیں سخت سیکورٹی میں نیب راولپنڈی میں پیش کیا گیا۔
عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کیلیے…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے سمیت خصوصی کمیٹی نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کو کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ۔ قومی اسمبلی کی…
عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے،عمران خان
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔ اس وقت قوم کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ ہوں۔ 50 سال سے قوم مجھے جانتی ہے۔ مجھے کوئی جھوٹ بولنے کی ضرورت…
جہاں سے سستا تیل ملا پاکستان وہیں سے تیل خریدے گا،مصدق ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ جہاں سے سستا تیل ملا پاکستان وہیں سے تیل خریدے گا
فرانسیسی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اگر ہمیں آج کہیں سے بھی سستا تیل ملے تو پاکستان وہیں…
عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔
عدالت پیش ہونے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔عمران خان دیگر گاڑیوں کے…
عمران خان کی جانب سے اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں ،آئی…
فائل:فوٹو
راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایک اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات کو آئی ایس پی آر نے انتہائی غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
آئی ایس پی آر نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ چیئرمین …
فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سماعت بینچ کے اٹارنی جنرل سے کڑے سوالات،چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، لیکن عدالت کو…
پاکستان اور افغانستان کو معاشی ترقی کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہوگا،افغان عبوری وزیرخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کے عوام نے قربانیاں دی ہیں اب ہمیں معاشی ترقی کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہوگاحکومت پاکستان اورتحریک طالبان پاکستان سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر…
عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستانی منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی بہن…
اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ پولیس ایسے وقت میں پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاوٴن ہے جب قومی انتخابات محض چند ماہ کے فاصلے پر ہیں اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے۔
سماجی…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔عدالت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک رکھا ہے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بنچ…