Browsing Category

نیشنل

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے تیمور جھگڑا سے 13 الزامات پر جواب طلب کر لیا

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی نے گزشتہ دور حکومت کی بھی چھان بین شروع کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ تیمور جھگڑا سے تیرہ الزامات پر جواب طلب کر لیاجبکہ سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے 35 صفحات پر مشتمل جواب احتساب کمیٹی کو…

صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے،ذاتی معالج کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کے پرسنل فزیشن ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ مختلف ٹیسٹوں کے بعد اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ صدر مملکت کورونا میں مبتلا ہیں اور انہیں اس وقت…

وزیر اعظم کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم اجلاس کے شرکاء سے اہم خطاب کریں گے،…

صدرزرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے، دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں ،شرجیل میمن

فائل:فوٹو کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں ہیں، وہ جلد مکمل صحتیاب…

دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے، اس پر سیاست سے گریز کیا جائے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے، دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے، اس پر سیاست سے گریز کیا جائے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اگر…

وزیراعظم کی ہدایت پر میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِاعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا۔وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کاکہناہے کہ وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے…

شہید کیپٹن علی قوم کا ہیرو ہے اور ان کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا، محسن نقوی

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن محمد علی قریشی کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہید کیپٹن علی قوم کا ہیرو ہے اور ان کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا، وزیر…

وزیراعظم کا گورنر خیبرپختونخوا اور گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے درمیان ٹیلی…

عید الفطر،وزیراعظم کے مختلف عالمی رہنماوٴں سے ٹیلیفونک رابطے، عید کی مبارک باد دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے موقع پر مختلف عالمی رہنماوٴں سے ٹیلیفونک رابطے کئے اور عید کی مبارک باد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان، ایران کے صدر مسعود…

میٹھی عید کا دوسرا دن،شہریوں نے موج مستی کا پلان بنا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: میٹھی عید کے دوسرے دن کو بھی شہریوں نے بھرپور طریقے سے منانے کا پلان بنا لیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔ کل کے میزبان آج کے بنیں گے مہمان، گھروں میں لذیذ پکوان بنیں گے، مزے مزے کی…

عید کا مبارک دن ہمیں ہمدردی اور رواداری کی خوبیوں کی یاد دلاتا ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اللہ کی نعمتوں کو مہربانی اور سخاوت کے ساتھ بانٹیں۔ عید الفطر کی مناسبت سے اپنے پیغام میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ عدلیہ، قانونی…

صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت اہم شخصیات نے نماز عیدالفطر کہاں کہاں ادا کی؟

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت اہم شخصیات نے نماز عیدالفطر کہاں کہاں ادا کی؟ ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، اس مناسبت میں ملک بھر کے مختلف شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور…

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

فائل:فوٹو راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق عیدالفطر رمضان کے اختتام پر اتحاد، ہمدردی اور شکر گزاری کی علامت ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہمارے…

بانی تحریک انصاف کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید،، نماز عید بھی ادا نہ کرسکے

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اس بار تیسری عید اڈیالہ جیل میں گزار رہے ہیں۔ سکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان نماز عید ادا کرنے کے لیے جیل سے باہر نہ جا سکے۔ اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع…

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا

فائل:فوٹو کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق تلاشی لینے کے دوران مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔دھماکے کی زوردار آواز کچھ علاقوں میں سنی گئی۔خودکش دھماکے کے نتیجے میں کسی جانی…

کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

فائل:فوٹو کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی خوفناک آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی تاحال قابو نہ پایا جا سکا، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مبینہ طور پر گیس پائپ لائن میں…

حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کے لئے نیپرا سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کے لیے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کے لیے نیپرا سے رجوع کر لیا۔ نیپرا میں سبسڈی سے متعلق سماعت 4 اپریل کو ہوگی، اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے سبسڈی میں اضافہ کیا جائے گا۔…

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی درخواستیں منظور کر لی…

شرح سود میں کمی سے اقتصادی ترقی کیلئے حالات مزید بہتر ہوں گے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔ رواں سال شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، شرح سود میں کمی سے اقتصادی ترقی کیلئے حالات مزید بہتر ہوں گے۔ چین کے باوٴ فورم کے…

امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

فائل:فوٹو ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی جس میں پاکستانی نڑاد امریکی کمیونٹی کی ریاست ٹیکساس میں سماجی، مذہبی، لسانی اور معاشی خدمات کا بھی اعتراف کیا گیا۔ نیو یارک کی…