Browsing Category

نیشنل

فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد۔ عدالت…

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی نے بنیادی رکنیت معطل کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی نے بنیادی رکنیت معطل کردی،دونوں سینئر وکلا کی سی ای سی کی رکنیت منسوخ کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدررانا فاروق سعید نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے…

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہر چیز کا جواب حکم امتناع نہیں ہوتا، ہم ابھی حکم امتناع جاری نہیں کریں گے۔ سویلین کے فوجی عدالتوں میں…

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پروٹیکشن دینے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پروٹیکشن دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مہلت دی ہے کہ وہ کل تک پیش ہوگئے عدالت ان کی درخواست ضمانت سن لے گی۔ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے تھانہ ترنول میں…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پرفرانس روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر سرکاری دورہ فرانس کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گلوبل…

اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست کردی ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا…

خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو لاہور: عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خدیجہ شاہ کا عسکری ٹاور حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لاہور میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے خدیجہ شاہ کی…

سابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کوگرفتارکرلیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان، سابق ایم این اے مصور حیات خان اور سابق ایم پی اے عمار صدیق خان کو گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی 3 سابق ممبران اسمبلی 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں راولپنڈی…

یونان کشتی حادثہ، 126 لاپتہ نوجوانوں کے خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز حاصل کر لئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ کیس میں ایف آئی اے نے 126 لاپتہ نوجوانوں کے خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز حاصل کر لئے۔جبکہ وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کشتی واقعے کے ذمہ داران کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ ایف…

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے اور انہیں الیکشن کمیشن ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کے خلاف توہین…

اعظم خان لاپتہ معاملہ، وزارت دفاع ، وزارت قانون ، نیب ، آئی جی پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی بازیابی درخواست پر وزارت دفاع ، وزارت قانون ، نیب ، آئی جی پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا جبکہ ایس ایچ او تھانہ کوہسار…

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کی سفارش پر حکم امتناع میں…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی جانب سے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کی سفارش پر حکم امتناع میں 17 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے گزشتہ برس جسٹس…

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، سول و عسکری قیادت کا مل کر بیڑا اٹھانے کا عزم

اسلام آباد: پاکستان کی سول و عسکری قیادت کا ملک کی معاشی ترقی کی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق، وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کا پہلا اجلاس ہوا، قیادت نے معیشت کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو مل کر دور کرنے پر…

پرویز الٰہی ضمانت منظوری پر رہائی سے پہلے منی لانڈرنگ مقدمہ میں گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا اعوان نے پرویز الہٰی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر…

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 جون بروز جمعرات، 30 جون بروز جمعہ اور یکم جولائی بروز ہفتے کو ملک میں عید کی تعطیل ہوں گی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز ذی الحجہ کا…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر چارج فریم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردئیے۔الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر…

اعظم خان کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چھ روز سے لاپتہ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بھتیجے سعید خان کی جانب سے بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار سعید خان نے وکیل قاسم ودود کے ذریعے اسلام آباد…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ پی ٹی آئی کے اعتراضات سنتے ہوئے فیئر ٹرائل کے تمام تقاضے پورے کریں ۔…

فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت ریمارکس دیے کہ اس پر مناسب حکمنامہ جاری کریں گے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے…