Browsing Category
نیشنل
غیر شرعی نکاح کیس قا بل سماعت قرار،چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس بھی جاری کر دیا۔
ڈسٹرکٹ…
پمز میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
فائل فوٹو
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کاکہناہے کہ 30 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، منصوبہ آئندہ دو سال کی مدت میں…
وزیراعظم کا آئی ایم ایف معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت پر سری لنکن صد ر سے اظہار تشکر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت کا فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس ،وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل عثمان منصورکے زریعے سپریم کورٹ…
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف نہیں حکومتی پالیسیاں نکلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف نہیں حکومت کی پالیسیاں سامنے آگئیں کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف، نیپرا دستاویزات میں کہا گیا ہے کیپسٹی چارجز شامل کر کے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ…
توشہ خانہ کی تحقیقات سے متعلق آج نیب آفس میں پیش نہیں ہو سکتا،چیئرمین پی ٹی آئی کانیب کوخط
فائل:فوٹو
لاہور :چیئرمین تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس سے متعلق قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ کی تحقیقات سے متعلق میں آج نیب آفس میں پیش نہیں ہو سکتا۔
نیب کو لکھے گئے خط میں…
عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا۔
سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں محمد حنیف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی۔…
پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
پشاور: سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین…
کوئی جج، جرنیل،ٹیکنوکریٹ یا صحافی نگراں وزیر اعظم نہیں ہونا چاہیئے، قمر زمان کائرہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کوئی جج، جرنیل،ٹیکنوکریٹ یا صحافی نگراں وزیر اعظم نہیں ہونا چاہیئے، قمر زمان کائرہ نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک نئی مردم شماری نوٹیفائی نہیں ہوتی، نئی حلقہ بندیوں کا تصور ہی…
آئی ایم ایف نے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان کے سامنے مزید شرائط رکھ دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈنے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر دیں۔ ایف بی آر کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے تاہم پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس…
چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
لاہور :سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے مترادف…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے صوابی میں درج اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے دس روز میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق…
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی ایک ماہ کیلئے نظر بند
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔ان کے خلاف تین مقدمات درج ہیں، وہ پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما ہیں، اس لئے ان سے امن و امان کو نقصان ہو سکتا ہے۔
چودھری پرویز الہٰی کو تھری ایم پی…
گلگت میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے5 افراد جاں بحق
فوٹو:فائل
گلگت: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی۔حادثے میں پانچ افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ وزیراعظم ،چئیرمین سینیٹ ودیگر رہنماؤں نےدیامر، شاہراہ قراقرم پر تھلیچی کے مقام پر سیاحوں کی بس کو حادثے میں قیمتی…
پاکستان کی سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بیحرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کرتا ہے۔ عالمی برادری یک آواز ہو کر مذہبی منافرت کی ایسی تمام گھناوٴنی کارروائیوں کی مذمت کرے۔
اپنے ایک بیان میں…
عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ نوازشریف نے نوجوانوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف کے بجائے لیپ ٹاپ دیا، یہ لوگ کہتے تھے یہ لیپ ٹاپ نہیں دے رہا یہ رشوت دے رہا ہے۔ اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو…
وزیراعظم ، آصف زرداری ملاقات، عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو
فوٹو: فائل
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات میں عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔سابق صدر نے وزیراعظم کے آئی ایم ایف سے امدادی پیکیج کیلئے کلیدی کردار کو سراہا…
پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے متحرک ،رابطے، ملاقاتوں کا آغاز ،جلدنئی پارٹی کا اعلان متوقع
فوٹو: فائل
پشاور: سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتوں کا آغاز کر دیا
ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی…
نومئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تفصیل منظرپر عام آگئی
فائل:فوٹو
لاہور: 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونیکی تفصیل سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے، جے آئی…
پی ٹی آئی رہنماء نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جناح ہاوٴس میں جو نقصان اور توڑ پھوڑ ہوئی وہ نہیں ہونی چاہیے تھی۔ فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے اور فوج ہی ہمارا مان ہے۔
9…