Browsing Category
نیشنل
فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کے لیے اٹارنی جنرل نےمہلت مانگ لی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا، فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کے لیے اٹارنی جنرل نےمہلت مانگ لی یہ مہلت وفاقی حکومت سے ہدایات…
نگران نگران حکومت کے قیام پر مزاکرات کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ملک میں نگران نگران حکومت کے قیام پر مزاکرات کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی.
اسمبلیوں کی تحلیل پر اتحادیوں سے مزاکرات کے لئے مسلم لیگ ن کے سینیئر وزرا پر مشتمل 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی.
وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کی…
نگران پنجاب حکومت کا پنجاب کی بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
فوٹو:فائل
لاہور:نگراں پنجاب حکومت نے صوبے کی بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت نے تمام ایڈیشنل کمشنراور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیلئے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق…
جناح ہاوٴس حملہ، نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل ،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار…
فوٹو:فائل
لاہور: جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔دوران تفتیش ڈیجیٹل شواہد ، موبائل ویڈیوز ، کلوزسرکٹ فوٹیجز ، موبائل رابطے ثابت ہوگئے۔جناح ہاوٴس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت…
چیئرمین پی ٹی آئی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ، ضمانت میں توسیع مل گئی۔
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے جہاں انہیں ضمانت میں توسیع مل گئی۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت 5 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع…
شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
فوٹو:فائل
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 اگست تک توسیع کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں وائس چیئرمین پی ٹی ا?ئی شاہ محمود قریشی اور اسد عمر…
مذہبی جذبات بھڑکانے، اشتعال انگیزی کے رویے دنیا کے امن کے لئے مہلک ہیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مذہبی جذبات بھڑکانے، اشتعال انگیزی، دہشت گردی اور تشدد پر اکسانے کے یہ رویے دنیا کے امن کے لئے مہلک ہیں، یہ…
فوجی عدالتوں میں کیس،وفاقی حکومت نے ملٹری کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینے کیلئے ایک ماہ کا وقت…
فوٹو:فائل
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت نے ملٹری کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینے کیلئے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدلیہ کی آزادی کو نظام عدل…
انتخابات کیلئے 42 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ مظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے انتخابات کیلئے 42 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ مظور کر لی،افغانستان کو خوردنی تیل اور گھی برآمد کرنے کی بھی اجازت دے دی گئی۔
اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار…
تحصیل باڑہ میں دہشتگردوں کا حملہ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی، 8 افراد زخمی
فوٹو: آج نیوز فائل
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں دہشتگردوں کا حملہ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی، 8 افراد زخمی ہیں، دہشتگردوں نے کمپاؤنڈ گیٹ پر حملہ کیا۔
خود کش حملے میں ابتدائی طور پر حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختلف کمپنیز اور اداروں کی جانب سے دائر درخواستیں منظورکرتے ہوئے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…
منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری
فائل:فوٹو
لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس کی تحقیقات میں منی لانڈرنگ کا الزام ثابت نہیں ہو سکا۔
احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی،…
بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا کہ بجلی کے…
وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کی جانب سے سے بتایا گیا ہے کہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔
چاروں صوبوں کی درخواست پر وزارت داخلہ نے…
یوکرین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: یوکرین کے وزیر خارجہ ڈیمٹری کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ڈیمٹری کولیبا کے دفترخارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کا استقبال کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دفتر خارجہ میں ملاقات ہو…
اسد عمر کا سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے۔
اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر…
سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔
سابق صدر کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی اور سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیر…
بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری مل گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
ماہ مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق قیمتوں…
ایف آئی اےمیں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی بھی طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: امریکی سائفر معاملے پر ایف آئی اےمیں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی بھی طلبی ہوگئی ہے۔
ایف آئی اے کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو نوٹس میں 24 جولائی کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر حاضر ہونے کا…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے سائفر معاملہ پر طلب کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے سائفر معاملہ پر طلب کرلیا، سائفر دعویٰ سے متعلق دستاویزات بھی ساتھ لانے کا کہا گیاہے۔
ایف آئی اے کا چیئرمین پی ٹی آئی کو25 جولائی کو طلبی کا نوٹس جاری ہوا ہے جس میں…