Browsing Category
نیشنل
جسٹس منصور علی شاہ کی نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ یہ کیس 2022سے زیر التواء ہے، ضروری نہیں کیس کے میرٹس پر فیصلہ دیں، نیب ترامیم کیخلاف دائر کی گئی…
اگر آئی بی کی ہاوٴسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ہاوٴسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کے سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اگر آئی بی کی ہاوٴسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا۔، سرکاری اداروں کی ہاوٴسنگ سوسائٹیوں کا…
وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں کل ٹیکس آمدن 7818 ارب روپے رہی، وفاق نے 7169 ارب اور صوبوں نے 649 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا۔
رپورٹ کے مطابق 23-2022 میں…
اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ۔عدالت کا کہنا ہے کہ نام کی تبدیلی سے تاثر ختم ہوگا کہ یہ سوسائٹیز اسلام آباد کی حدود میں واقع ہیں، سوسائٹیز…
پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے معاملے پر درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے معاملے پر براڈ شیٹ کمپنی کی والیم 10 جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا۔اس حوالے…
رہنماء ایم کیوایم نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
فائل:فوٹو
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔
ایم کیو ایم رہنما 2005 میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے ناظم منتخب ہوئے، 1990 اور 2013 میں رکن قومی اسمبلی منتخب…
روس کا سستا تیل کہاں گیا؟ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے پر سوالات اٹھنے لگے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: روس کا سستا تیل کہاں گیا؟ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے پر سوالات اٹھنے لگے، سابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار روسی تیل آنے سے تیل قیمتیں کم ہونے کی خوشخبریاں سنایا کرتے تھے.
روس سے سستے تیل کی…
شہباز شریف کی سفارش پر نگران وزیراعظم کے ساتھ شہباز کی ٹیم تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر نگران وزیراعظم کے ساتھ شہباز کی ٹیم تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق شہبازشریف کے پرنیسپل سیکرٹری توقیر شاہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے ساتھ خدمات جاری رکھیں گے۔…
جڑانوالہ میں توہینِ مذہب پرشدید ردعمل،4 گرجا گھرو مکانات جلا دیئے گئے
فوٹو: سوشل میڈیا
فیصل آباد: جڑانوالہ میں توہینِ مذہب پرشدید ردعمل،4 گرجا گھرو مکانات جلا دیئے گئے، ہجوم توہین مذہب کے مبینہ واقعہ پر مشتعل تھا اس دوران مشتعل افراد نے 4 گرجا گھر، مسیحی برادری کے درجنوں مکان، گاڑیاں اور مال و اسباب جلا…
شہریارآفریدی اور شاندانہ گلزار رہا، گھروں کو روانہ ہوگئے
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پرتحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی اور شاندانہ گلزار رہا، گھروں کو روانہ ہوگئے۔
عدالتی حکم پر دونوں کو رہا کیا گیا، ہائیکورٹ نے آئی جی اور چیف کمشنر کو شہریار آفریدی کو سکیورٹی…
وسیم اکرم کا کرکٹ بورڈ سے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ
فوٹو: فائل
لاہور: سوئنگ کے سلطان اور پاکستان کرکٹ کے کامیاب سابق فاسٹ باولر وسیم اکرم کا کرکٹ بورڈ سے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ،انھوں نے یہ بھی کہا کہ پی سی بی عمران خان کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو ہٹا دے۔
سابق کپتان…
شہریار آفریدی اور شاندانہ کی گرفتاری کے آرڈر معطل، رہا کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی گرفتاری کے آرڈر معطل، رہا کرنے کا حکم ، جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ اسپیشل برانچ کی رپورٹ تو محض ایک مذاق ہے.…
ڈپٹی کمشنر کیخلاف توہین عدالت کارروائی، ایس ایس پی پر فرد جرم عائد کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کے کیسز کی سماعت کے دوران ڈپٹی کمشنر کیخلاف توہین عدالت کارروائی، ایس ایس پی پر فرد جرم عائد کا فیصلہ کیا گیا.
عدالت نے تحریک انصاف…
نگران حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹرتک اضافہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد:نگران حکومت کا عوام کوپہلا بڑا تحفہ،،،،ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیس روپے فی لیٹر تک اضافہ کی سلامی دیدی ،،،،پٹرول ساڑھے سترہ روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بیس روپے فی لیٹر مہنگا…
صدر نے بغیر وارنٹ گرفتاری سمیت 13 بلز بغیر دستخط واپس بھجوا دیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد:صدر نے بغیر وارنٹ گرفتاری سمیت 13 بلز بغیر دستخط واپس بھجوا دیئے،بغیر واپس وزیراعظم آفس کو بھجوادیے ہیں ،واپس بھجوائے گئے بلزمیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل بھی شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی طرف سے جو بلز…
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے باہر پولیس نے روک لیا
فوٹو:فائل
راولپنڈی : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے باہر پولیس نے روک لیا جب کہ وکلا کی ٹیم کو واپس بھی دیا، بشریٰ بی بی عمران خان سے ملاقات کرنے پر بضد ہیں۔
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اسلام آباد…
سندھ کی حلقہ بندیاں شفاف بنائیں، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سندھ کی حلقہ بندیاں شفاف بنائیں، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو حکم، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا.
چیف جسٹس…
ن لیگ اورپیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر مالک پر اتفاق ہوا تھا، خواجہ آصف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ن لیگ اورپیپلز پارٹی کا نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر مالک پر اتفاق ہوا تھا، خواجہ آصف نے سابق حکمران اتحاد کی بے بسی کا خود پول کھول دیا ہے.
نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع اور مسلم…
چودھری پرویز الہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سے رہا ہوتے ہی نیب کی ٹیم نے دوبارہ گرفتار کرلیا جبکہ ڈیوٹی سول جج خالد حیات نے ایک ماہ کی نظر بندی ختم ہونے کے بعد سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کو ایک…
پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی
فائل:فوٹو
اسکردو:یوم آزادی کے موقع پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے 80 مسافروں کو لے کر اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ ہوگئی ہے۔اب سیاح گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔
پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر…