Browsing Category
نیشنل
انٹربینک میں ڈالر 300 روپے سے کم ہوگیا
فائل:فوٹو
کراچی :ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 300 روپے سے کم ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 66 پیسے کم ہوکر 299.50 روپے کی سطح پر آ گئی، تاہم بعد…
بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔جسٹس بابر ستار نے کہا کہ فون ٹیپنگ کی قانونی حیثیت پر عدالت کی معاونت کریں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابرستار نے…
عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں،اٹارنی جنرل پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہاہے کہ اختیارات کی تقسیم کے اصول کا خیال نہیں رکھا جاتا تو عدالت پارلیمنٹ اور ایگزیکٹیو کے اختیار میں مداخلت کرتی ہے۔عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں۔…
طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفترخارجہ کا بیان حیران کن ہے،ترجمان دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی عمارت کی تعمیر کو قبول نہیں کر سکتا طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفترخارجہ کا بیان حیران کن ہے۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ افغان حکومت بارڈر کی…
پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی،کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید، 10افراد زخمی
فائل:اسکرین گریب
پشاور :پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی،کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید، 10افراد زخمی، زخمیوں میں اہلکار اور 3 شہری شامل ہیں ۔
پشاور میں ورسک روڈ پر فرنٹیئر کور کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کس آواز دور دور تک…
چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس لینے کے سوال پر صحافی کو جواب
فائل:فوٹو
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے سوال کیا کہ کیا آپ فل کورٹ ریفرنس لے رہے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ابھی تک اس بارے میں نہیں سوچا اور فیصلہ نہیں کیا۔
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ کیا آج…
ایران سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایران سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف، یہ انکشاف وزیر اعظم آفس میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا جس کے مطابق یہ سیاستدان مبینہ طور پر اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
دی نیوز…
آڈیو لیک کیخلاف بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
بشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر بغیر کارروائی سماعت ملتوی کی گئی۔ جبکہ دہشتگردوں کو مالی معاونت کے کیس…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم ،عملدرآمد رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کیخلاف…
چترال میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھوٹ، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک
فوٹو:فائل
راولپنڈی:چترال میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھوٹ، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک، چترال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 6شدید زخمی ہوگئے
آئی ایس پی آر کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز اور…
تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کا ضمنی الیکشن جیت لیا، ن لیگ کو شکست
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کا ضمنی الیکشن جیت لیا، ن لیگ کو شکست ہو گئی.مشکل حالات میں پی ٹی آئی نے جی بی اسمبلی کی سیٹ جیتی ، گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پرپی ٹی آئی کا امیدوار جیت گیا۔…
معروف سکھ اینکرہرمیت سنگھ شازیہ مری کی شکایت پرملازمت سے برطرف
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پاکستان کے معروف سکھ اینکرہرمیت سنگھ شازیہ مری کی شکایت پرملازمت سے برطرف کردیئے گئے، پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک ٹویٹ پر معذرت کرنے کے باوجود معاملے کو ملازمت چھیننے تک طول دیا۔…
پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے استعفیٰ دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے استعفیٰ دے دیا، ان کا استعفیٰ وزیرِ اعظم آفس کو موصول ہوگیا۔
پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر کی مدت ملازمت فروری 2024 میں مکمل ہونا تھی۔
نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سید…
ہمیں سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے،آصف زرداری
فائل:فوٹو
کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کاکہناہے کہ ملک بحران کا شکار ہے، سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے۔
سابق صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کا انعقاد کروائے گا۔ مردم…
عدالت نے 71 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
فائل:فوٹو
لاہور: جلاوٴ گھیراوٴ کرنے اور شیرپاوٴ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 71 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو جلاوٴ گھیراوٴ کرنے اور شیرپاوٴ پل پر…
شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کے لئے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، جسٹس…
گلگت بلتستان، حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پرپولنگ جاری
فائل:فوٹو
گلگت: گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ جاری ہے۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا سلسلہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور…
بلاول کاالیکشن کمیشن کو مرضی چلانے کااختیار دے کر 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ
فوٹو: فائل
کراچی: بلاول کاالیکشن کمیشن کو مرضی چلانے کااختیار دے کر 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ، سابق وزیر خارجہ اور ان کی پارٹی نے وہ قانون خود منظور کیا جس کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات ملتوی بھی کر سکتا ہے.
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول…
بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں کتے کے بچے کی انٹری، کوہلی کی اٹھکیلیاں
فوٹو: سوشل میڈیا
کولمبو: بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں کتے کے بچے کی انٹری، کوہلی کی اٹھکیلیاں،بعد میں دیگر کھلاڑی بھی کتے کے بچے کے ساتھ کھیلنے لگ گئے۔
یہ دلچسب صورتحال آج رات سری لنکا میں اس وقت پیدا ہوئی جب بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ…