Browsing Category

نیشنل

سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

فائل:فوٹو کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور شرح سود میں ردوبدل کے حوالے سے فیصلہ…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب 16 ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس…

ایشیاکپ،پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے آج ہر صورت کامیابی حاصل کرنا ہوگی

فائل:فوٹو کولمبو: بھارت کے ساتھ ایشیا کپ 2023ء کا فائنل کون سی ٹیم کھیلے گی فیصلہ آج ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے بعد ہو جائے گا۔پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے ہر صورت میچ میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ ایشیا کپ سپر فور کا اہم…

الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، فضل الرحمان

فوٹو: فائل اسلام آباد:جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، فضل الرحمان نے کہا اگر صدر کا اختیار ہے بھی تو اس کا استعمال بدنیتی پر مبنی ہے. صدر مملکت کے بیان پر ردعمل…

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

فوٹو: فائل اسلام آباد:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جامعہ میں طالبات حراسگی معاملہ کی تحقیقات کیلئے قائم اعلی سطح کی کمیٹی نے جنسی زیادتی، نازیبا ویڈیوز بابت کسی بھی…

برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ سوالات کے جواب دیے بغیر روانہ ہوگئیں۔ برطانوی ہائی کمشنر…

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا،آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اوروزارت خزانہ و وزارت توانائی کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہیں ہو سکی ہے ۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس…

افغان حکام افغان کی ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں سے متعلق غلط بیانی کاانکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان حکام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں کے…

وفاقی اور چاروں صوبائی وزرائے قانون کا انتخابی شیڈول سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی اور چاروں صوبائی وزرائے قانون نے انتخابی شیڈول سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار پر اتفاق رائے کر لیا، وزرائے قانون نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ نگراں وفاقی وزیر قانون احمد عرفان…

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ پی…

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی ا?ئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک جیل میں…

نیب نے 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں فیصل واوڈا اور علی زیدی کوبھی طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف و دیگر کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور علی زیدی کو 14 ستمبر کو…

سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے رانا مقبول…

آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں بینچ نے ایک سال سات ماہ پہلے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے 17 صفحات…

سپریم کورٹ کی چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں مقرر کیے جانے کے خلاف کیس میں عدالت نے چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کا چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات کافیصلہ کیاہے۔ کمیٹی ارکان کے مطالبے پر چیئرمین کمیٹی نے پی ٹی آئی چیئرمین اور پرویز الٰہی سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی ملاقات کیلئے ہر ممکن…

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت منظور جبکہ توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیرنے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور 190 ملین…

پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نگران وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔ سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا گیا ہے، صدر مملکت عارف علوی نے نگران…

چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس کی سماعت…

سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔ بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ…