Browsing Category
نیشنل
خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ، فریقین کو نوٹسز جاری
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 14نومبر…
پاکستان کی غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے بھی غزہ کی پٹی میں ہسپتال پر ہونے والے اسرائیل کے فضائی حملے کی شدید مذمت کر دی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں زخمی مریضوں اور پناہ گزینوں پر حملہ غیر انسانی…
سی پیک چین پاکستان کے درمیان تزویراتی اعتماد کی علامت ہے،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
بیجنگ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکاکہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری نے پسماندہ اور کمزور طبقے کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کی، سی پیک بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا مینار ہے، سی پیک چین پاکستان کے درمیان…
کرپشن کیسز کی بحالی والا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کرپشن کیسز کی بحالی والا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا، نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کردی۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ درست قرار دینے کے بعد…
اثاثہ جات ریفرنس ، اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ ، فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی جس…
سائفر اخراج مقدمہ اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سائفر اخراج مقدمہ اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف…
الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔
عدالت نے پرنسپل سیکرٹری ایوان…
پی آئی اے ، پی ایس او تنازع، فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ
فائل:فوٹو
کراچی: پی آئی اے اور پی ایس او تنازع شدت اختیار کرگیا، جس سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔۔ قومی ائرلائن (پی آئی اے) کو فوری طور پر 7 ارب روپے کی ضرورت ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومتی عدم دلچسپی کی وجہ…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے یہ معاملہ نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل کو بھیج دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مختلف کمپنیوں کی جانب سے بجلی کے بلوں…
پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز ،مارجن میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز اور مارجن بڑھا دیے۔
دستاویز کے مطابق حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے سے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی جبکہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی6 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے…
معیشت میں بہتری آنے سے پاکستان میں برطانوی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا، جین میریٹ
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہناہے کہ پاکستان معیشت میں بہتری لانے کے لیے اقدامات کررہا ہے انتخابات اور معیشت میں بہتری آنے کے تقریبا 6 ماہ بعد پاکستان میں برطانوی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا۔…
اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ پر…
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج راجا جواد عباس نے کیس…
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی پر پیغامات
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائدِ ملت لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے اپنے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں پاکستان…
رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور کر لی۔
عدالت نے رجسٹرار آفس کو سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات 7 دن میں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے…
آئی سی سی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، دفاعی چمپئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرادیا
فوٹو: سوشل میڈیا
دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، دفاعی چمپئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرادیا، افغان ٹیم نے میچ کے شروع سے آخر تک اپنی گرفت مضبوط رکھی کسی لمحے بھی انگلش ٹیم جیتنے کی پوزیشن میں دکھائی نہ دی
دہلی میں کھیلے گئے ایونٹ…
ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن باقی رہ گئے، الٹی گنتی جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن باقی رہ گئے، الٹی گنتی جاری ہے، 25اکتوبر 2023 کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کر دیا جائے گا.
الیکشن کمیشن کی دی گئی ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد کسی بھی ووٹ کا اندراج ہو گا اور…
مانسہرہ میں 3 سگے بھائی کنویں میں زہریلی گیس کے باعث جاں بحق
فوٹو: فائل
مانسہرہ : مانسہرہ میں 3 سگے بھائی کنویں میں زہریلی گیس کے باعث جاں بحق ہو گئے ایک دوسرے کی مدد کےلئیے یکے بعدیگرے کنوُں میں اترنے پر تینوں زہریلی گیس سے زندگی کی بازی ہار گئے.
کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد اس افسوسناک واقعہ کاعلم…
سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں6 دہشتگرد ہلاک،8زخمی ہوگئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلیجنس بنیاد پرآپریشن، سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں6 دہشتگرد ہلاک،8زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آرکےآپریشن کے…