Browsing Category

نیشنل

جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

فائل:فوٹو جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا دڑہ غونڈے میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زیر تعمیر پولیس تھانے میں کام کرنے والے 5 مزدور…

سائفر کیس میں چارج شیٹ ہائیکورٹ نے ختم کر دی، عدالت

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں چارج شیٹ ہائیکورٹ نے ختم کر دی، عدالت نے کہا اس لئے اس کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی، درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کی گئی۔ قائم مقام چیف جسٹس…

مریم نواز اور  سینئر لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ کلامی

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مریم نواز اور  سینئر لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، نوازشریف کو مداخلت کرکے مریم نواز کو چپ کرانا پڑا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیگی خواتین رہنماوں کے درمیان تلخ…

علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

فائل :فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میں صرف اپنے بھائی کا مقدمہ لڑوں…

اقوام متحدہ اور عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرائے، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: اقوام متحدہ اور عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرائے، پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا بھی حل چاہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔ صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این…

منظور پشتین کیسز، عدالت کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور پشتین کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواست کو نمبر لگانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل…

پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے سنگین خطرات لاحق ہیں، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کاکہنا ہے کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سے جڑی تنظیموں سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سیاستدان جیل سے الیکشن لڑتے رہے ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سیاستدان جیل سے الیکشن لڑتے رہے ہیں،سنہ 1970 کے انتخابات میں مولانا کوثر نیازی نے جیل سے ہی انتخابات میں حصہ لیا تھا اور جیت گئے تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں چوہدری…

دنیا بھر میں کرسمس تیاریاں جاری،یواے ای قونصل خانے میں خصوصی تقریب

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی:دنیا بھر میں کرسمس تیاریاں جاری،یواے ای قونصل خانے میں خصوصی تقریب کااہتمام کیاگیا، متحدہ عرب امارات کراچی قونصل خانے میں مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے حوالے سے یہ تقریب منعقد کی گئی۔ کراچی میں ہونے والی اس…

کیپٹن صفدر نےاپنے سسرنوازشریف کےلئے اپنی سیٹ کی قربانی دے دی

فوفو:فائل مانسہرہ: حلقہ این اے 15مانسہرہ 2 سے سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف نے کاغذات نامزدگئ حاصل کرلیے۔ کیپٹن صفدر نےاپنے سسرنوازشریف کےلئے اپنی سیٹ کی قربانی دے دی، نوازشریف کےلئے این اے15 مانسہرہ سے…

سارہ انعام قتل کیس، مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مجرم شاہنواز امیر نے اپنی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ مجرم شاہنواز امیر نے ٹرائل کورٹ کا 14 دسمبر کو دیا گیا فیصلہ اسلام آباد…

عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس

فائل:فوٹو پشاور: ڈپٹی کمشنر صوابی نے عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس لے لیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل کہہ رہے ہیں کہ ڈی سی تھری ایم پی او کا آرڈر واپس لے رہے ہیں، آپ بھی…

تاحیات نااہلی معاملہ،7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی لارجر بنچ کی سربراہی کریں گے۔ سپریم کورٹ میں 2…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کادورہ اردن ، شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اردن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورت…

پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے،آرمی چیف نے کہا امریکہ کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنا چاہتے ہیں  پاکستان علاقائی استحکام اور عالمی امن و سلامتی…

توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس، آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ…

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان منفی میں تبدیل

فائل:فوٹو کراچی :انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 01 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر پاکستان…

پنجاب بھر میں سمارٹ پولیس سٹیشنز کیلئے اراضی کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر میں سمارٹ پولیس سٹیشنز کیلئے اراضی کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔اجلاس میں پولیس افسروں اور ملازمین کے لئے 313 گھروں کی تعمیر کے پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ…

ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معیشت میں استحکام کیلئے ریفارمز کی پالیسی پر عملدرآمد کرنا ہو گا۔ ورلڈ بینک کی جانب سے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری رائز…